اتوار 4؍رمضان المبارک 1444ھ26؍مارچ 2023ء

حسین حقانی کے بڑے بھائی لیفٹیننٹ کرنل (ر) حسن حقانی انتقال کر گئے

امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی کے بڑے بھائی لیفٹیننٹ کرنل (ر) حسن حقانی اسلام آباد میں انتقال کر گئے۔

اہلِ خانہ نے لیفٹیننٹ کرنل (ر) حسن حقانی کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔

حسین حقانی 2008ء سے 2011ء تک امریکا میں پاکستان کے سفیر رہ چکے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.