جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ایشیاکپ22، پاک بھارت ٹاکرے سے قبل میمز کا آغاز

ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کی جانب سے ایشیا کپ 2022ء کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا، اس ٹورنامنٹ میں فائنل سے قبل پاکستان اور بھارت کے درمیان دو میچز ہوں گے۔ایشین کرکٹ کونسل کی جانب سے ایشیا کپ 2022ء کے جاری کیے گئے شیڈول کے مطابق کرکٹ کی…

پاکستان میں کورونا کے وار جاری، مزید 9 افراد جاں بحق

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء نے مزید 9 مریضوں کی جان لے لی۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 52 ویں نمبر پر پہنچ چکا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا…

امریکی اقدام پر چین خاموش نہیں رہے گا، چینی نائب وزیر خارجہ

چینی نائب وزیر خارجہ نے امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی کے دورہ تائیوان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی اقدام پر چین خاموش نہیں رہے گا۔چینی سرکاری میڈیا کے مطابق چینی وزارت خارجہ نے امریکی سفیر نکولس برنز کو طلب کر کے…

نینسی پلوسی اپنی مرضی سے تائیوان کا دورہ کر رہی ہیں، وائٹ ہاؤس

وائٹ ہاؤس نیشنل سیکیورٹی کے ترجمان جان کربی کا کہنا ہے کہ ہاؤس اسپیکر نینسی پلوسی اپنی مرضی سے تائیوان کا دورہ کررہی ہیں، ان کو تائیوان کے دورے کا حق ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترجمان جان کربی نے کہا کہ نینسی پلوسی کے دورے کی…

بلوچستان کے متعدد علاقوں میں امدادی سامان پہنچایا نہ جاسکا

بلوچستان میں سیلاب گزرے کئی روز ہوگئے لیکن اب تک متعدد علاقوں میں راشن اور دیگر امدادی سامان پہنچایا نہ جاسکا۔سیلاب کے باعث مکانات تباہ ہونے سے متاثرین سخت پریشان ہیں جبکہ صاف پانی اور خوراک کی قلت پیدا ہوگئی ہے۔گزشتہ دو ہفتوں سے 50 ہزار…

خانہ کعبہ کے اطراف سے حفاظتی رکاوٹیں ہٹادی گئیں

خانہ کعبہ کے اطراف سے ڈھائی سال بعد حفاظتی رکاوٹیں ہٹادی گئیں۔ زائرین حجر اسود کو بوسہ دے سکیں گے اور مقام ملتزم (Multazam) پر دعائیں بھی کرسکیں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق زائرین حطیم (Hateem) میں نوافل بھی ادا کرسکیں گے۔سربراہ حرمین…

القاعدہ رہنما ایمن الظواہری امریکی ڈرون حملے میں ہلاک

القاعدہ کے رہنما ایمن الظواہری کو امریکی ڈرون حملے میں ہلاک کردیا گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق ایمن الظواہری کو سی آئی اے نے افغانستان میں ڈرون حملے کے ذریعے نشانہ بنایا۔امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ صدر جوبائیڈن کچھ دیر بعد ٹیلی وژن پر…

آرمی ہیلی کاپٹر لاپتا: صدر، وزیراعظم ودیگر کا اظہار تشویش

سیلاب زدگان کی امداد میں مصروف ہیلی کاپٹر کے لاپتا ہونے پر صدر مملکت عارف علوی، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر سیاسی شخصیات نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔صدر مملکت نے کمانڈر 12 کور اور دیگر سوار فوجی افسران کی حفاظت کی دعا کی ہے۔وزیراعظم شہباز…