جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ترقی پانے والے ڈاکٹر فاروق ڈائریکٹر ایف آئی اے کراچی ایڈمن تعینات

پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 19 سے حال ہی میں گریڈ 20 میں ترقی پانے والے افسر ڈاکٹر فاروق احمد کو ایف آئی اے میں ڈائریکٹر کراچی ایڈمن تعینات کر دیا گیا۔ڈاکٹر فاروق احمد اس سے قبل ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل تعینات…

سعودی عرب کا ریاض میں دنیا کی بلند ترین عمارت بنانے کا ارادہ

سعودی عرب مبینہ طور پر ریاض میں فلک بوس عمارت بنانے کا منصوبہ بنا رہا ہے جس کی بلندی دنیا کی بلند ترین عمارت ’برج الخلیفہ‘ سے دوگنی ہوگی۔رپورٹ کے مطابق، یہ فلک بوس عمارت ریاض کے شمال میں 18 مربع کلومیٹر کی ترقی کا حصّہ ہوگی اور اس عمارت…

انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف کراچی ٹیسٹ کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا

انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان کے خلاف کراچی ٹیسٹ میچ کے لیے ٹیم کا اعلان کردیا۔انگلش ٹیم نے ٹیسٹ سیریز کے آخری میچ میں 2 تبدیلیاں کی ہیں۔ملتان ٹیسٹ کھیلنے والی انگلینڈ ٹیم کے 2 کھلاڑی کراچی ٹیسٹ نہیں کھیلیں گے۔انگلینڈ نے وِل جیکس کی جگہ…

سندھ ہاؤس کے فنڈز میں بے ضابطگیوں پر آڈیٹر جنرل کی رپورٹ سندھ اسمبلی میں پیش

سندھ ہاؤس اسلام آباد میں سرکاری فنڈز کے استعمال میں بے ضابطگیوں کی نشاندہی کی آڈیٹر جنرل پاکستان کی رپورٹ سندھ اسمبلی میں پیش کر دی گئی۔آڈٹ رپورٹ کے مطابق سندھ ہاؤس اسلام آباد میں ایئر فریشنر اور فیومیگیشن پر لاکھوں روپے کے اخراجات…

خاتون کو آنکھوں کے ڈیلے رنگوانا مہنگا پڑگیا

انایا پیٹرسن نامی خاتون نے ایک ماڈل سے متاثر ہوکر اپنی آنکھوں کو رنگوایا جوکہ اُنہیں بہت مہنگا پڑا۔آئرلینڈ سے تعلق رکھنے والی 32 سالہ انایا پیٹرسن نے اپنے گھر والوں اور ڈاکٹرز کی جانب سے وارننگ ملنے کے باوجود بھی اپنی ایک آنکھ کے سفید…

کراچی میں 100نئے پبلک ٹوائلٹس تعمیر کرنے کا اعلان

کراچی کے نئے ایڈمنسٹریٹر سیف الرحمان نے شہر میں 100نئے پبلک ٹوائلٹس تعمیر کرنے کا اعلان کر دیا۔ایڈمنسٹریٹر کراچی کا کہنا ہے کہ شہر قائد کی مارکیٹوں، پارکوں اور بس اسٹاپس پر 100 نئے ٹوائلٹس کی سہولت فراہم کی جائےگی، جن میں نصف ٹوائلٹ…

موٹر وے ایم 6 میگا کرپشن کیس ، ملزم کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ

سکھر کی عدالت نے سکھر حیدر آباد موٹر وے ایم 6 میگا کرپشن کیس کے گرفتار ملزم کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے انہیں پولیس کی تحویل میں دے دیا۔اس سے قبل سکھر حیدر آباد موٹر وے ایم 6 میگا کرپشن کیس کے گرفتار ملزم کو سکھر کی…

’میں ’مسٹر‘ نہیں ’میڈم‘ ہوں‘

آسٹریلیا کی پارلیمنٹ میں اپوزیشن لیڈر اپنے خطاب کے دوران غلطی کر کے اسے دہراتے رہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق پیٹر ڈٹن(Peter Dutton) اپنے خطاب کے دوران خاتون ڈپٹی اسپیکر شیرون کلیڈن (Sharon Claydon) کو بار بار مخاطب کرتے ہوئے مسٹر اسپیکر…

کس کس کو وی آئی پی بلٹ پروف گاڑی ملی؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

سینیٹ اجلاس کے دوران کابینہ ڈویژن نے تحریری جواب جمع کرایا ہے جس میں وزیرِ اعظم شہباز شریف کی منظوری سے اعلیٰ عہدے داران کو دی گئی وی آئی پی بلٹ پروف گاڑیوں اور دیگر وی آئی پی گاڑیوں کی تفصیلات پیش کی گئیں۔تحریری جواب میں بتایا گیا ہے…

وزیراعظم کی تحریک انصاف کیخلاف جارحانہ حکمت عملی اپنانے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف  کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے خلاف جارحانہ حکمت عملی اپنانے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت حکومتی بیانیے پر اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں وفاقی وزراءاور معاونین نے خصوصی شرکت کی۔اجلاس میں…

مصدق ملک نے بلاول بھٹو کے بیان کی تردید کردی

وزیرِ مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے اپنی بات پر قائم رہتے ہوئے وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے بیان کی تردید کردی اور کہا کہ روس سے خام تیل، ڈیزل اور پیٹرول رعایتی قیمت پر ملے گا،معاملات آگے بڑھا رہے ہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصدق…

عمران خان کے بطور وزیرِ اعظم ہیلی کاپٹر کے اخراجات کی تفصیل آگئی

سینیٹ اجلاس کے دوران کابینہ ڈویژن نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے ہیلی کاپٹر کے اخراجات کی تفصیلات پیش کی ہیں۔سینیٹ میں جمع کرائے گئے تحریری جواب میں کابینہ ڈویژن نے بتایا ہے کہ عمران خان کے ہیلی کاپٹر پر جنوری 2019ء سے مارچ 2022ء کے…

مسلم لیگ ق اور PTI کی ملاقاتوں کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

مسلم لیگ ق اور پاکستان تحریکِ انصاف کی ملاقاتوں کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ دونوں جماعتیں ایک دوسرے کے ساتھ چلنے کی خواہشمند ہیں اور آئندہ ساتھ چلنے کا لائحہ عمل بنانے میں مصروف ہیں۔ذرائع کے مطابق حالیہ ملاقات…

عطا تارڑ توشہ خانہ کی نئی تفصیلات سامنے لے آئے

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے داخلہ اور قانونی امور عطا تارڑ نئی تفصیلات سامنے لے آئے۔وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے داخلہ اور قانونی امور نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے اربوں روپے کے تحائف کی قیمت لاکھوں میں لگوائی،…

لوگ مایوس ہوکر پاکستان چھوڑ کر جارہے ہیں، عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ لوگ مایوس ہوکر پاکستان چھوڑ کر جارہے ہیں۔عمران خان نے ویڈیو لنک پر وکلا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پچھلے 8 ماہ میں قانون کی بالادستی کی دھجیاں اڑائی گئیں جو ماضی میں کبھی نہیں ہوا۔عمران خان نے کہا…