کوشش ہے کہ ہم اکیلے ہی بلدیہ کا نظام سنبھالیں: حافظ نعیم الرحمٰن
امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ ہم محنت کر کے نمبر ون پارٹی کے طور پر سامنے آ گئے ہیں، ہماری کوشش ہے کہ ہم اکیلے ہی بلدیہ کا نظام سنبھا لیں۔’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا…
ڈکی بھائی اور عروب جتوئی کی ’شیندی‘ اور ولیمے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
پاکستانی مشہور یوٹیوبر اور وی لاگر سعد الرحمٰن عرف ڈکی بھائی اور عروب جتوئی کی شادی کی مختلف تقریبات میں سوشل میڈیا کی معروف شخصیات نے شرکت کی، تصاویر و ویڈیوز سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ڈکی…
اپنی پارٹی کو جماعتِ اسلامی کی حمایت کا مشورہ دونگا: فردوس شمیم نقوی
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فردوس شمیم نقوی کا کہنا ہے کہ میں اپنی پارٹی کو جماعتِ اسلامی کی حمایت کا مشورہ دوں گا۔’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے یہ بات کہی ہے۔فردوس شمیم نقوی کا کہنا ہے…
اظہر علی کاؤنٹی کرکٹ کھیلیں گے
قومی ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی نے گزشتہ برس انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے تیسرے میچ کے موقع پر ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔انگلینڈ کے خلاف انہوں نے اپنے کیریئر کا آخری اور 97 واں ٹیسٹ میچ کھیلا اور اب اظہر علی لاہور…
کراچی میں آج رات بھی درجۂ حرارت سنگل ڈیجٹ رہنے کا امکان
ملک کا سب سے بڑا شہر کراچی کئی روز سے خون جماتی سردی کی لپیٹ میں ہے، آج رات بھی یہاں درجۂ حرارت سنگل ڈیجٹ میں رہ سکتا ہے۔موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق شہرِ قائد میں کل سے سردی کی شدت میں کمی آنے کا امکان ہے۔انہوں نے بتایا ہے کہ 18 جنوری…
امید ہے آرمی چیف شفاف انتخاب کرائیں گے، عمران خان
سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ امید ہے موجودہ آرمی چیف شفاف انتخاب کرائیں گے۔ لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ ایک حقیقت اور قانون سے بالاتر ہے۔انہوں نے کہا کہ حالات تب…
راولپنڈی: گاڑی پر فائرنگ سے ایڈووکیٹ عمران شیخ قتل
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے متصل شہر راولپنڈی کے علاقہ ڈیری حسن آباد میں نامعلوم افراد نے ایک گاڑی پر فائرنگ کر دی۔راولپنڈی پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں گاڑی میں سوار ایڈووکیٹ شیخ عمران جاں بحق ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ…
پاکستان کی سیاست سے دلبرداشتہ ہو گیا ہوں، سعد رفیق
مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ پاکستان کی سیاست سے اتنا زیادہ دلبرداشتہ ہو گیا ہوں کہ کچھ بھی بننا پسند نہیں کرنا چاہتا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ …
کرسٹیانو رونالڈو کی رولیکس گھڑی توجہ کا مرکز کیوں؟
پرتگال کے کپتان اور اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی فٹبال کلب النصر سے معاہدہ کیا تو دنیا بھر کی توجہ کا مرکز رونالڈو اور سعودی فٹبال کلب بن گیا۔رواں ماہ کے آغاز میں 21 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز معاوضے کے عوض النصر کلب کا حصہ بننے والے…
ایک ماہ صبر کر لیتے، بیشک ایم کیو ایم ہار جاتی، کراچی جیت جاتا: مصطفیٰ کمال
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ ایک ماہ صبر کر لیتے، بیشک ایم کیو ایم ہار جاتی، لیکن کراچی جیت جاتا۔’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ شہر میں جو…
ملک میں رواں برس کی پہلی انسداد پولیو مہم شروع
ملک بھر میں رواں برس کی پہلی انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہو گئی۔ترجمان وزارت صحت کے مطابق انسداد پولیو مہم میں وٹامن اے کی اضافی خوراک بھی دی جا رہی ہے۔وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ والدین اپنے بچوں کو حفاظتی قطرے ضرور…
پاکستان ویمن کا پہلے ون ڈے میں آسٹریلیا کو 158رنز کا ہدف
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے پہلے ون ڈے میں میزبان آسٹریلیا کو جیت کے لیے 158 رنز کا ہدف دے دیا۔آسٹریلیا کو ڈک ورتھ لیوئیس سسٹم کے تحت 40 اوورز میں 158 رنز بنانے ہیں۔برسبین میں کھیلے جا رہے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان ویمن نے مقررہ 40 اوورز…
روپے کی قدر کم، ڈالر کی اڑان جاری
پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کے ساتھ امریکی ڈالر کی اڑان مسلسل جاری ہے۔آج صبح بھی کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 12 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 228 روپے 27 پیسے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ ہفتے کاروبار کے اختتام…
بلدیاتی الیکشن میں پی پی کی برتری پر بلاول نے کیا کہا؟
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کراچی اور حیدر آباد کے بلدیاتی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی برتری پر عوام کا شکریہ ادا کیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بلاول بھٹو زرداری ایک ویڈیو شیئر کی…
ہلاک مسافر کے فیس بک لائیو سے طیارہ گرنے کی فوٹیج منظر عام پر
گزشتہ روز نیپال میں گر کر تباہ ہونے والے مسافر طیارے کی حادثے سے قبل کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے۔سوشل میڈیا پر گردش کرتی اس ویڈیو میں مبینہ طور پر پرواز کے دل دہلا دینے والے آخری چند لمحات کیمرے کی آنکھ میں قید ہوگئے، جس…
ہماری فتح کے راستے روکنے کے لیے تاخیری حربے استعمال کیے جا رہے ہیں، حافظ نعیم
کراچی : امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہاہےکہ فتح تو اسی وقت ہوگئی تھی جب جن لوگوں کو پتا تھا کہ ہار جائیں گے وہ بھاگ گئے تھے،ہم آگے بڑھے ہیں ڈھائی سال سے الیکشن کو نہ ہونے دیا گیا۔…
بلدیاتی انتخابات، جماعت اسلامی نے میدان مار لیا
کراچی: حافظ نعیم سمیت 100سے زائد یوسی چیئر مین کامیاب 100سے زیادہ جیت چکے ہیں، سادہ اکثریت حاصل کر لی ہے اسے تسلیم کیا جائے اور تمام نتائج کا فی الفور اعلان کیا جائے،حافظ نعیم الرحمن ہم نمبر ون ہیں لیکن…
ہیتھرو ایئرپورٹ سے یورینیم برآمادگی معاملے پر گرفتار شخص کی ضمانت
ہیتھرو ایئرپورٹ سے یورینیم برآمادگی کے معاملے پر گرفتار شخص کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق ہیتھرو ایئرپورٹ سے یورینیم برآمد ہونے کا معاملے پر 60 سالہ شخص کو دہشت گردی کے شبہ میں گرفتار کیا گیا تھا۔برطانوی میڈیا نے…
بدین، ذوالفقار مرزا کے حمایت یافتہ امیدواروں کو شکست
ضلع کونسل بدین اور میونسپل کمیٹی بدین میں جی ڈی اے رہنما ذوالفقار مرزا کے حمایت یافتہ امیدواروں کو شکست ملی ہے۔پیپلز پارٹی کے امیدواروں نے بدین میں بھی کامیابی حاصل کرلی، میونسپل کمیٹی ٹھٹھہ کی تمام 9 نشستیں بھی جیت لی ہیں۔ماتلی کی بارہ…
پاک آسٹریلیا ویمن ون ڈے سیریز کا پہلا میچ آج
پاکستان اور آسٹریلیا کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ون ڈے میچ آج برسبین میں کھیلا جائے گا۔گزشتہ روز قومی ویمن ٹیم نے بھرپور ٹریننگ کی، پلیئرز نے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی مشقیں کیں۔قومی ٹیم کی کپتان بسمعہ معروف کا کہنا ہے…