عمر گل کی بھتیجے عباس آفریدی پر ’پکی‘ نظر
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر عمر گل اور ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے ان کے بھتیجے عباس آفریدی کی ایک ویڈیو کے حوالے سے گفتگو سوشل میڈیا خوب وائرل ہو رہی ہے۔رمضان المبارک میں مختلف شہروں میں کرکٹ کے ٹورنامنٹ ہوتے رہتے ہیں، ایسے…
نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلئے پاکستان ٹیم کا ٹریننگ کیمپ عبدالرحمٰن کی نگرانی میں ہوگا
نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ کیمپ عبدالرحمٰن کی نگرانی میں ہوگا۔ذرائع کے مطابق عبدالرحمٰن اس سیریز میں گرانٹ بریڈ برن کے اسسٹنٹ ہوں گے۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کے بولنگ کوچ کی ذمے داریاں عمر…
اسحاق ڈار نے ٹی وی چینل کیخلاف لندن میں ہتکِ عزت کا مقدمہ جیت لیا
وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے ٹی وی چینل کے خلاف لندن میں ہتکِ عزت کا مقدمہ جیت لیا۔پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کے جھوٹے الزامات پر چینل نے اسحاق ڈار سے معافی مانگ لی اور تسلیم کیا کہ اسحاق ڈار ایمان دار اور بہترین ساکھ والے انسان ہیں۔چینل نے…
جعلی بائیو میٹرک سے موبائل سمز ایکٹیو کر کے فروخت کرنیوالا ملزم گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم سرکل نے کوئٹہ میں ایک بڑی کارروائی کر کے مختلف شہریوں کے جعلی بائیو میٹرک کے ذریعے غیر قانونی طور پر موبائل فون سمز کے اجراء میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ملزم عرفان عاشق کے خلاف…
پنجاب اسمبلی انتخابات: الیکشن کمیشن کو سپریم کورٹ کا فیصلہ موصول
پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن کو سپریم کورٹ کا فیصلہ موصول ہوگیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کا آج سپریم کورٹ کے فیصلے پر جائزہ لیے جانے کا امکان ہے۔سپریم کورٹ نے کہا کہ صدر مملکت کی دی گئی تاریخ کا فیصلہ…
ایک تولہ سونے کی قیمت میں 2500 روپے کا اضافہ
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 2500 روپے بڑھی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2500 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 17 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 2 ہزار 142…
پنجاب میں انتخابات کا شیڈول جاری کردیا گیا
پنجاب میں انتخابات کا شیڈول جاری کردیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں شیڈول جاری کیا۔سپریم کورٹ نے کہا کہ صدر مملکت کی دی گئی تاریخ کا فیصلہ بحال کیا جاتا ہے۔ای سی پی کا کہنا…
عدلیہ کے حکم کے باوجود انتخاب نہ کروانے کے خطرے سے آگاہ کروں گا، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ عوام کو عدالتِ عظمیٰ کے حکم کے باوجود انتخاب نہ کروانے کے خطرے سے آگاہ کروں گا۔عمران خان نے ملک بھر میں یوم تشکر منانے کا اعلان کردیا۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں عمران خان…
ہم نہیں مانتے ملک میں انصاف کا کوئی ادارہ ہے، بلاول بھٹو زرداری
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہم نہیں مانتے ملک میں انصاف کا کوئی ادارہ ہے، ادارے میں چند افراد ضد پر اتر آئے ہیں، سیاست کر رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ اگر سیاست کرنا ہے تو تیاری پکڑیں، ہم آپ کا…
عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف دورانِ عدت نکاح کا الزام، نکاح خواں کا بیان سامنے آگیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف عدت کے دوران نکاح کے الزام کے کیس میں نکاح خواں مفتی محمد سعید کا عدالت میں جمع کروایا گیا بیان سامنے آگیا۔نکاح خواں مفتی محمد سعید نے نکاح سے متعلق بیان…
مریم نواز نے افطار کی تیاری کی ویڈیو شیئر کردی
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے افطاری بناتے ہوئے ویڈیو شیئر کردی۔اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر مریم نواز نے کچن میں کھڑے ہوکر افطاری بنانے کی ویڈیو شیئر کی ہے۔اس موقع پر مریم نواز کے ہمراہ وزیراطلاعات مریم اورنگزیب بھی ہیں، جو…
پاکستان میں آج بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کا نظارہ ممکن
پاکستان میں آج بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) کا نظارہ ممکن ہوگیا، شہری آج شام یہ نظارہ کر سکتے ہیں۔آئی ایس ایس ڈیٹیکٹر ایپلکیشن کے مطابق آج شام 7 بجکر 47 منٹ پر آئی ایس ایس کو سندھ اور بلوچستان سے دیکھا جاسکے گا۔خلائی اسٹیشن…
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 29 پوائنٹس کا اضافے
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا۔ 100 انڈیکس 29 پوائنٹس اضافے سے 39 ہزار 717 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں انڈیکس 239 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ حصص بازار میں آج 8 کروڑ 67 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن…
ٹرمپ نے اپنے خلاف مقدمے کو صدارتی انتخاب میں مداخلت قرار دے دیا: ’میرے مخالفین امریکہ کو تباہ کرنے…
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نیو یارک کی عدالت سے گرفتار کر لیا گیا،تصویر کا ذریعہReuters15 منٹ قبلنیویارک کی ایک عدالت میں پیشی کے دوران سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو پولیس نے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ان پر پورن سٹار سٹورمی ڈینیئلز کو چُپ…
ویڈیو, جب نیویارک میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر بجلی گریدورانیہ, 0,42
جب نیویارک میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر بجلی گریاپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "جب ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر بجلی گری", دورانیہ 0,4200:42،ویڈیو کیپشنجب نیویارک میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر بجلی گریجب نیویارک میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر بجلی…
گرومنگ گینگز میں پاکستانی نژاد برطانوی مردوں کے ملوث ہونے کا الزام: حقائق کیا کہتے ہیں؟
گرومنگ گینگز میں پاکستانی نژاد برطانوی مردوں کے ملوث ہونے کا الزام: حقائق کیا کہتے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلبرطانوی وزیراعظم رشی سونک کا کہنا ہے کہ ’گرومنگ گینگز‘ کے متاثرین کو سیاسی وجوہات کی وجہ سے نظر انداز کیا گیا…
پاکستانی معیشت بحران سے تباہی کی طرف جا رہی ہے: عاطف میاں
عالمی ماہرِ معیشت عاطف میاں کا کہنا ہے کہ پاکستانی معیشت بحران سے تباہی کی طرف جا رہی ہے، نظام بے لگام ہو رہا ہے۔جاری کیے گئے بیان میں عالمی ماہرِ معیشت عاطف میاں نے کہا ہے کہ پاکستان میں ترقی کی رفتار تیزی سے کم اور قیمتیں تیزی سے بڑھ…
سپریم کورٹ نے جلد بازی میں فیصلہ کیا، وزیرِ اعلیٰ سندھ
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے جلد بازی میں فیصلہ کیا، جب ججز اس فیصلے سے متفق نہیں تو عوام کیسے ہو سکتے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ جن ججز نے انکار کیا ان کے علاوہ فل کورٹ بنائیں، الیکشن…
رمضان اسپیشل: آج کریں گھر والوں کی مذیدار ’ملائی ہانڈی کباب‘ سے تواضع
رمضان میں مصروف روٹین کے دوران اگر وقت نہ ملے تو جھٹ پٹ ریسیپیز ہی کام آتی ہیں اور جب یہ ریسیپیز مذیدار بھی ہوں تو کیا ہی بات ہےآپ بھی اپنا وقت بچانا چاہتی ہیں تو ’ملائی ہانڈی کباب‘ سے بہتر اور کیا ہو سکتا ہے۔ملائی ہانڈی کباب بنانے کے…
بورے والا: پولیس کو گرفتاری دینے کے بجائے ملزم نے خودکشی کرلی
ضلع وہاڑی کی تحصیل بورے والا میں دہرے قتل کی واردات کے ملزم نے پولیس کو گرفتاری دینے کے بجائے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔نواحی علاقے مانا موڑ کے قریب گزشتہ شب رقم کے لین دین کے تنازع پر ملزم 16 سالہ نوجوان سمیت دو افراد کو سوتے میں گلے…