امریکی وزیر خارجہ کی اسرائیلی اقدامات پر تنقید
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے مقبوضہ مغربی کنارے میں مزید بستیوں کی تعمیر کے اسرائیلی اقدامات پر تنقید کی ہے۔انٹونی بلنکن نے خبردار کیا کہ اس قسم کے اقدامات سے فلسطینیوں کے ساتھ کشیدگی بڑھے گی۔واضح رہے کہ اتوار کو اسرائیل نے مقبوضہ…
وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا
وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج شام 6 بجے طلب کرلیا، اجلاس کا 5 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔وفاقی کابینہ آج کے اجلاس میں ای سی سی کے 10 فروری کے فیصلوں کی توثیق کرے گی، کابینہ کمیٹی برائے قانون سازی کے 9 فروری کے…
ترکیہ اور شام میں اموات کی تعداد 37 ہزار سے زائد
ترکیہ اور شام میں زلزلے سے اموات کی مجموعی تعداد 37 ہزار سے زائد ہوگئیں ہیں۔ترکیہ کے شہر قہرمان ماراش میں زلزلے کے 183 گھنٹوں بعد 10 سالہ بچی کو ملبے سے زندہ نکال لیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ترکیہ کے بعض متاثرہ علاقوں میں پانی کی قلت،…
کراچی، پولیس کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 6 ملزمان گرفتار
کراچی پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ایسٹ پولیس نے یونیورسٹی روڈ، صفورہ چورنگی کے قریب اور بہادر آباد میں مقابلے کے بعد 4 ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کیا۔ملیر شاہ لطیف سے پولیس نے 2…
لاہور قلندرز کا اسکواڈ ملتان سے کراچی پہنچ گیا
ایچ بی ایل پی ایس ایل کی دفاعی چیمپین لاہور قلندرز کا اسکواڈ کراچی پہنچ گیا۔لاہور قلندرز کی ٹیم کے کھلاڑی آج آرام کریں گے اور کل سے پریکٹس سیشن ہوں گے۔لاہور قلندرز کے فاسٹ بولر حارث رؤف کا کہنا ہے کہ ڈاٹ بالز سے ملتان کو دباؤ میں لانے کی…
امریکہ کا ’قومی سلامتی کی خاطر‘ نامعلوم خلائی اجسام کو مار گرانے کا دفاع
’یہ چیز خارج از امکان نہیں کہ غبارے کوئی خلائی مخلوق تھی‘،تصویر کا ذریعہAFP2 گھنٹے قبلامریکی افواج ابھی تک یقین سے نہیں کہہ سکتی کہ گزشتہ دنوں شمالی امریکہ کے آسمانوں پر جن تین اجسام کو نشانہ بنا کر تباہ کر دیا گیا تھا، وہ غبارہ نما اجسام…
برطانیہ میں ہزاروں لوگ اپنے پالتو جانوروں کو چھوڑنے پر کیوں مجبور؟
برطانیہ میں ہزاروں لوگ اپنے پالتو جانوروں کو چھوڑنے پر کیوں مجبور؟،تصویر کا ذریعہSPCA20 منٹ قبلبرطانیہ میں جانوروں کی فلاح و بہبود کی ایک خیراتی تنظیم کا کہنا ہے کہ اسے ہزاروں لوگوں کی جانب سے کالیں موصول ہوئی ہیں جو اپنے پالتو جانور…
امریکا، ڈرائیور نے ٹرک راہگیروں پر چڑھادیا، 8 افراد زخمی
امریکی شہر نیویارک میں ڈرائیور نے ٹرک راہگیروں پر چڑھادیا جس سے 8 افراد زخمی ہوگئے۔امریکی میڈیا کے مطابق 2 زخمیوں کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے جبکہ زخمیوں میں ایک پولیس افسر بھی شامل ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق پولیس نے 62 سال کے ٹرک…
معلوم نہیں گرائے گئے آبجیکٹ جاسوس تھے یا نہیں، وائٹ ہاؤس
وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ ابھی تک یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ حالیہ چند روز کے دوران گرائے گئے objects جاسوسی کررہے تھے یا نہیں۔وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکا جاسوسی کے پہلو کو رد نہیں کرسکتا۔خبر رساں ادارے رائٹرز نے امریکی…
ترکیہ اور شام میں 50 ہزار اموات ہوچکیں، الخدمت فاؤنڈیشن
ترکیہ اور شام میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں میں مصروف الخدمت فاؤنڈیشن نے کہا ہے کہ ترکیہ اور شام میں زلزلے سے اب تک 50 ہزار افراد کی اموات ہوچکی ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک کے میزبان حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے…
ڈاٹ بالز سے ملتان کو دباؤ میں لانے میں کامیاب رہے، حارث رؤف
لاہور قلندرز کے فاسٹ بولر حارث رؤف کا کہنا ہے کہ ڈاٹ بالز سے ملتان کو دباؤ میں لانے کی کوشش کی اور کامیاب رہے۔ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 8 کے افتتاحی میچ میں فتح کے بعد ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حارث رؤف نے کہا کہ ملتان کا آغاز…
امریکا: نوعمر لڑکیاں ذہنی تناؤ اور خودکشی کے خیالات سے نبرد آزما
امریکا کے مرکز برائے انسدادِ امراض (CDC) کی طرف سے جاری کردہ ڈیٹا کے مطابق ملک کی نوعمر لڑکیاں ذہنی تناؤ اور مایوسی کا شکار ہیں اور انہیں خودکشی کے خیالات تواتر سے آتے ہیں۔2021 کے آخر میں سروے کےلیے ڈیٹا جمع کیا گیا تھا جس کی بنیاد پر…
سندھ یکم مارچ سے گندم کی خریداری شروع کرے گا، چیف سیکریٹری سہیل راجپوت
چیف سیکریٹری سندھ سہیل راجپوت نے کہا ہے کہ سندھ میں یکم مارچ سے گندم کی خریداری شروع کی جائے گی۔چیف سیکریٹری سندھ نے دوران اجلاس بریفنگ میں بتایا کہ کراچی میں رمضان کے دوران 300 بچت بازار لگائے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ پرائز کنٹرول ایکٹ…
لیجنڈ فنکار اپنا مقام خود بناتا ہے، وزیراعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ضیاء محی الدین کے انتقال پر مرحوم کے اہل خانہ سے تعزیت کی۔ان کا کہنا تھا کہ فنکار کا کوئی نعم البدل نہیں ہوتا، لیجنڈ فنکار اپنا مقام خود بناتا ہے۔ مراد علی شاہ ضیاء محی الدین کے گھر گئے اور ان کے اہل…
حیدرآباد کے نجی اسکول میں لڑکی کی موت، اسکول کی غفلت قرار
حیدرآباد کے نجی اسکول میں بچی کی مبینہ خودکشی کے معاملے پر محکمہ تعلیم سندھ نے ابتدائی تحقیقات مکمل کرکے رپورٹ وزیر تعلیم کو ارسال کردی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لڑکی گیلری کی دیوار پر چڑھ جاتی ہے،رپورٹ کے مطابق واقعے میں اسکول…
فرانس میں پاکستانی سفیر اور کمیونٹی کا یونیسکو میں ترک مستقل نمائندے سے اظہار یکجہتی
فرانس میں متعین پاکستانی سفیر اور کمیونٹی کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں مقیم پاکستانی بدترین زلزلے سے متاثرہ اپنے ترک بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے کھڑے ہیں۔فرانس میں پاکستانی کمیونٹی اور سفیر پاکستان عاصم افتخار احمد نے…
فیصل آباد: دو روز قبل خاتون اور بچی کی لاشیں ملنے کے واقعہ کا ڈراپ سین
فیصل آباد میں دو روز قبل خاتون اور 8 سالہ بچی کی ذبح شدہ لاشیں ملنے کے واقعہ کا ڈراپ سین ہو گیا۔دونوں کی شناخت ماں بیٹی کے طور پر ہو گئی، پولیس کے مطابق شوہر نے غیرت کے نام پر بیوی اور بیٹی کو قتل کیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دو روز قبل…
ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کی سماعت آج ہوگی
ارشد شریف قتل کے ازخود نوٹس کیس کی سماعت آج ہوگی، چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ سماعت کرے گا۔سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی سے یو اے ای اور کینیا میں تحقیقات پر رپورٹ طلب کر رکھی ہے۔بینچ میں جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس جمال…
ننکانہ، توہینِ مذہب کے ملزم کے قتل کا مقدمہ درج
ننکانہ میں توہینِ مذہب کے الزام میں تھانے میں بند ملزم کے قتل کا مقدمہ چوبیس گھنٹے بعد درج کرلیا گیا، ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔ہجوم نے حوالات میں بند ملزم کو تھانے سے نکال کر قتل کردیا تھا، تھانے پر دھاوا بول کر…
’یہ چیز خارج از امکان نہیں کہ غبارے کوئی خلائی مخلوق تھی‘
’یہ چیز خارج از امکان نہیں کہ غبارے کوئی خلائی مخلوق تھی‘،تصویر کا ذریعہAFP2 گھنٹے قبلامریکی افواج ابھی تک یقین سے نہیں کہہ سکتی کہ گزشتہ دنوں شمالی امریکہ کے آسمانوں پر جن تین اجسام کو نشانہ بنا کر تباہ کر دیا گیا تھا، وہ غبارہ نما اجسام…