جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ملتان میں سستے آٹے کے لیے دھکم پیل، ہاتھا پائی

عوام کے لیے سستے آٹے کا حصول محال ہوگیا، ملتان میں سستے آٹے کے لیے دھکم پیل، تلخ کلامی اور ہاتھا پائی کے واقعات ہوئے ہیں۔طویل قطار میں گھنٹوں سے لگی خواتین آپس میں لڑ پڑیں، خواتین کا کہنا تھا کہ دن بھر لائنوں میں لگنے کے باوجود آٹا…

عمران خان گرفتار ہوئے تو پارٹی کی قیادت میں کروں گا، شاہ محمود

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ عمران خان گرفتار ہوئے تو پارٹی کی قیادت میں کروں گا۔میڈیا سے گفتگو میں پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا کہ عمران خان کی گرفتاری کا کوئی جواز نہیں، یہ…

چین: صدر شی جن پنگ نے لی کیانگ کو ملک کا وزیراعظم نامزد کر دیا

چین کے صدر شی جن پنگ نے پارلیمنٹ کے سالانہ اجلاس میں لی کیانگ کو ملک کا وزیراعظم نامزد کر دیا ہے۔لی کیانگ شنگھائی میں کمیونسٹ پارٹی کے سابق چیف رہ چکے ہیں، وہ موجودہ وزیراعظم لی کی کیانگ کی جگہ لیں گے۔63 سالہ لی کیانگ چینی صدر کے قریبی…

لاشوں کا منتظر گدھ کہلاتا ہے، سیاست دان نہیں، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا نام لیے بغیر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاشوں کا منتظر گدھ کہلاتا ہے، سیاست دان نہیں۔ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں مریم نواز  نے کہا کہ جس…

جدید طریقہ علاج روٹا پرو ٹیکنالوجی کے ذریعے دل کا کامیاب آپریشن

پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) میں پہلی بار جدید طریقہ علاج روٹا پرو ٹیکنالوجی کے ذریعے 60 سال کے مریض کے دل کا کامیاب آپریشن کیا گیا۔ پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے سربراہ شعبہ کارڈیالوجی ڈاکٹر عابد اللّٰہ کے مطابق پی…

ظلِ شاہ کو اسپتال لانے والی گاڑی کے مالک کا 2 دن پہلے پتا تھا، یاسمین راشد

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما یاسمین راشد مان گئيں کہ انہیں کالے ڈالے کے مالک کا دو دن سے پتا تھا۔جیو نیوز کے  پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں میزبان شہزاد اقبال نے سوال کیا کہ جب پتا تھا کہ ظل شاہ کو اسپتال پہنچانے والی گاڑی تحریک…

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری تفویض

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ ڈاکٹر بن گئے، گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے انہیں ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری تفویض کی۔کراچی کی این ای ڈی یونیورسٹی میں اسپیشل کانووکیشن منعقد کیا گیا جس میں صوبائی وزراء نے شرکت کی۔پی ایچ ڈی کی ڈگری ملنے پر وزراء نے…

وزیراعظم کی پی ٹی آئی کارکنوں کے صحافیوں پر تشدد کی مذمت

وزیراعظم نے لاہور میں پی ٹی آئی کارکنوں کی طرف سے صحافیوں پر تشدد کی مذمت کی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ آزادی اظہار رائے کا احترام مہذب قوموں کی پہچان ہے، ایک انا پرست شخص نے قوم میں عدم برداشت کا کلچر عام کیا۔ان کا کہنا تھا کہ…

عباس آفریدی نے ہیٹ ٹرک کرلی

ملتان سلطانز کے فاسٹ بولر عباس آفریدی نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 میں ہیٹ ٹرک کرلی۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ میں عباس آفریدی نے آخری لمحات میں ہیٹ ٹرک بنائی۔ انہوں نے 17ویں اوور کی پانچویں گیند پر محمد نواز اور چھٹی گیند پر عمید…

گلیڈی ایٹرز 263 کا پہاڑ سر نہ کرسکے، سلطانز 9 رنز سے کامیاب

ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے اہم میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 263 کا پہاڑ سر نہ کرسکے اور ملتان سلطانز نے یہ میچ 9 رنز سے جیت لیا۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو پہلے بیٹنگ کرنے کی…

اسلام آباد :سوئیڈش خاتون کے ساتھ زیادتی کے ملزم کو عمر قید کی سزا

سوئیڈش خاتون کے ساتھ زیادتی کیس میں نامزد ملزم سفیر کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے سوئیڈش خاتون کے ساتھ زیادتی کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا۔جس کے مطابق متاثرہ خاتون کے سیکیورٹی گارڈ سفیر کو عمر…

لاہور انتظامیہ کا پی ٹی آئی کو ریلی کی اجازت دینے سے انکار

ڈپٹی کمشنر لاہور کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو کل ریلی نکالنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کل دوپہر 2 بجے انتخابی ریلی کی قیادت کرنے کا اعلان کیا تھا۔ عمران خان نے…

کترینہ کیف کی دعوت پر انوشکا شرما نے کیا جواب دیا؟

انوشکا شرما نے بھارتی میگزین کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ وہ اکیلی رہنا پسند کرتی ہیں اور زیادہ میل ملاپ نہیں رکھتیں۔ان کا کہنا تھا کہ وہ دعوتوں میں جا کر بالکل بھی لطف اندوز نہیں ہوتیں، انوشکا گھر پر دوستوں کو بلا کے ڈنر کرنے اور گھر کا…

پنجاب اسمبلی کے انتخابات کیلئے ڈی آر اوز اور آر اوز کی ٹریننگ شروع

الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کیلئے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز (ڈی آر اوز) اور ریٹرننگ آفیسرز (آر اوز) کی تربیت شروع کردی۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں 40 ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران اور 297 ریٹرننگ افسران تعینات کیے ہیں،…

کندھ کوٹ میں ڈاکوؤں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، دو اہلکار اغوا

کندھ کوٹ میں ڈاکوؤں نے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کر کے دو اہلکاروں کو اغوا کر لیا۔سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) عرفان سموں کا کہنا ہے کہ ڈاکوؤں نے کندھ کوٹ میں دوڑ پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کیا اور 2 اہلکاروں کو اسلحہ سمیت اغوا کر…

راولپنڈی میں ٹی20 کی تاریخ رقم، شکست کے باوجود کوئٹہ کا ریکارڈ

راولپنڈی میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی نئی تاریخ رقم ہوگئی جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے شکست کے باوجود مختصر ترین فارمیٹ کا ریکارڈ بنادیا۔پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اس میچ میں سب سے بڑا مجموعی ٹوٹل بن…

اینٹی کرپشن ٹیم محمد خان بھٹی کو لےکر لاہور پہنچ گئی

اینٹی کرپشن لاہور نے سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کا راہداری ریمانڈ حاصل کر لیا، اینٹی کرپشن کی ٹیم محمد خان بھٹی کو لےکر رحیم یار خان سے لاہور پہنچ گئی۔ اینٹی کرپشن ترجمان کے مطابق محمد خان بھٹی رحیم یار خان میں درج اینٹی کرپشن کے…

گوتم گھمبیر شاہد آفریدی سے نظریں چرانے لگے

لیجنڈز لیگ میں ایشیا لائنز اور انڈیا مہاراجا کے درمیان میچ لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ ایشیا لائنز کے کپتان شاہد آفریدی نے انڈین کپتان گوتم گھمبیر سے گرم جوشی سے ہاتھ ملایا لیکن گھمبیر کی نظریں جھکی رہیں۔میچ کے دوران گھمبیر کو گیند لگی…

پی پی آئی ورکر تشدد سے ہلاک نہیں ہوا، نگران وزیراعلی پنجاب

 لاہور: نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ ہمارے پاس یہ انفارمیشن آئی کہ وہ بندہ تشدد سے نہیں مرا، بندہ مرنا کوئی چھوٹی چیز نہیں ہے، لوگوں پر تشدد کرنے کی کوئی ہدایات جاری نہیں کی گئی تھیں،…

پی ٹی آئی نے ظلِ شاہ کے قتل کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا

لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے ظلِ شاہ کے قتل کی لاہور ہائیکورٹ کے جج کے ذریعے تحقیقات کا مطالبہ کر تے ہوئے کہا ہے کہ کہ کٹھ پتلی وزیراعلی کی پریس کانفرنس نگران سرکار کے دامن پر لگے معصوم خون کے دھبے مٹانے…