کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے نتائج میں غیر معمولی تاخیر کا سامنا
کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے نتائج میں غیر معمولی تاخیر کا سامنا ہے، پولنگ کا وقت ختم ہوئے پانچ گھنٹے ہوگئے ہیں لیکن پولنگ ایجنٹس کو بھی فارم 11اور 12نہ دیے جانے کی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں، اردو یونیورسٹی میں قائم ڈی آر او آفس میں…
کراچی: پولنگ عملے سے بیلٹ پیپر چھیننے کا الزام، پی ٹی آئی کے 2 رہنما گرفتار
کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن یوسی 13 سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نامزد وائس چیئرمین امجد آفریدی کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ ایک اور پی ٹی آئی رہنما عدیل کو بھی ایس ایس پی کورنگی نے گرفتار کرلیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ امجد اقبال…
گوادر کی بندر گاہ پر معاشی سرگرمیاں تیز، اعلامیہ
گوادر کی بندر گاہ پر معاشی سرگرمیاں تیز ہوگئیں۔کوئٹہ سے اعلامیہ کے مطابق بندرگاہ پر لگے جہاز سے یوریا اترنے کا کام مکمل ہونے والا ہے۔ اعلامیہ مزید بتایا گیا کہ افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے لیے یوریا سے لدا جہاز گوادر بندرگاہ پر برتھ ہوا ہے۔جہاز…
کراچی والے گھر سے نکلیں اور ووٹ کاسٹ کریں،حافظ نعیم الرحمان
کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے ووٹ کاسٹ کر دیا۔
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے پولنگ سٹیشن ایلیمنٹری گورنمنٹ گرلز سکول میں ووٹ کاسٹ کیا، حافظ نعیم یو سی 8…
جماعتِ اسلامی آج کلین سوئپ کرے گی،حافظ نعیم الرحمن
جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے یوسی8 الفلاح بلاک اے نارتھ ناظم آباد علیمیہ اسکول میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔بعد ازاں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاہے جماعت اسلامی آج کلین سوئپ کرے گی…
بلدیاتی انتخابات : گنتی کا عمل جاری، جماعت اسلامی اب تک آگے
کراچی: بلدیاتی انتخابات کی پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد سے گنتی کا عمل جاری ہے، مجموعی طور پر جماعت اسلامی پاکستان کو اب تک برتری حاصل ہے، جماعت اسلامی کے رہنما سیف الدین ایڈوکیٹ یوسی ون جنیسر ٹاؤن سے…
بلدیاتی انتخابات: جماعت اسلامی کا ایک گھنٹے میں نتائج فراہم نہ کرنے پر دھرنا دینے کا اعلان
کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ پریزائڈنگ آفیسر نے اگلے ایک گھنٹے میں فارم11اور 12 فراہم نہ دکیے گئے تو شہر بھر میں یا پھر الیکشن آفس کے باہر دھرنا دیں گے۔
ادارہ…
شہزادہ ہیری کی کتاب میں برطانوی شاہی خاندان کے اہم اراکین کے بارے میں کیا لکھا گیا؟
شہزادہ ہیری کی کتاب میں برطانوی شاہی خاندان کے اہم اراکین کے بارے میں کیا لکھا گیا؟مضمون کی تفصیلمصنف, ڈینیئیلا ریلف اور برنیڈیٹ کٹیرکعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہEPA10 جنوری کو برطانیہ کے شہزادہ ہیری کی زندگی پر مبنی!-->…
کراچی بلدیاتی الیکشن: شرجیل میمن کا پی ٹی آئی پر بدترین دہشت گردی کا الزام
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کراچی بلدیاتی الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر بدترین دہشت گردی کا الزام لگایا ہے۔ایک بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ پی ٹی آئی نے بلدیاتی انتخابات میں بدترین دہشتگردی کا مظاہرہ کیا۔انہوں نے پی…
چنیسر گوٹھ: پولنگ اسٹیشن میں 2 سیاسی جماعتوں میں جھگڑا ہوگیا
کراچی کے علاقے چنیسر گوٹھ کے پولنگ اسٹیشن میں 2 سیاسی جماعتوں کے کارکنوں میں جھگڑا ہوگیا۔چینسر گوٹھ کی مختلف یوسیز میں کشیدگی جاری ہے، یوسی 8 میں ہنگامی آرائی دیکھنے میں آئی، ایک سیاسی جماعت کے کونسلر کے امیدوار پر دوسری جماعت کے…
عمران خان کا نگراں سیٹ اپ اور پارٹی ٹکٹوں پر اہم اجلاس
عمران خان کی زیر صدارت نگراں سیٹ اپ اور پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر اہم اجلاس ہوا ہے۔ زمان پارک لاہور میں عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں پنجاب کی سینئر قیادت اور ڈویژنل کو آرڈینیٹرز شریک ہوئے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں…
حکمران آپس میں لڑ رہے ہیں غریب کی کوئی بات نہیں کر رہا، طاہر اشرفی
چیئرمین پاکستان علما کونسل طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ مدینہ کی ریاست بنانے کے لیے گھر سے شروعات کرنی ہوگی۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں طاہر اشرفی نے کہا کہ آج طاقتور کا کوئی احتساب نہیں کرسکتا، حکمران آپس میں لڑ رہے ہیں اور غریب عوام…
آج دھاندلی ہار گئی کراچی جیت گیا، خالد مقبول
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ آج بلدیاتی الیکشن میں دھاندلی ہار گئی، کراچی جیت گیا۔ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار اور مصطفیٰ کمال کے ہمراہ پریس کانفرنس میں خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ…
گلشنِ معمار میں دو سیاسی جماعتوں میں جھگڑا، پی ٹی آئی رکن اسمبلی زیرِ حراست
کراچی کے علاقے گلشن معمار میں دو سیاسی جماعتوں کے درمیان جھگڑا ہوا ہے، پولیس نے پی ٹی آئی کے ایم پی اے رابستان خان کو حراست میں لے لیا۔گلشن معمار کے بلاک ڈی میں دو سیاسی جماعتوں میں جھگڑا ہوا، نامزد یوسی چیئرمین پیپلز پارٹی یو سی 12 پر…
کابل: مسلح افراد کی فائرنگ، سابق رکن افغان پارلیمنٹ اور گارڈ ہلاک
افغان دارالحکومت کابل میں مسلح افراد کی فائرنگ سے سابق رکن پارلیمنٹ مرسل نبی زادہ ہلاک ہوگئیں۔کابل سے افغان حکام کے مطابق فائرنگ سابق خاتون رکن پارلیمان کے گھر پر کی گئی۔ افغان حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے اس واقعے میں سابق افغان رکن…
خیبر پختونخوا: پی ٹی آئی کا صوبائی اسمبلی توڑنے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت نے خیبرپختونخوا اسمبلی توڑنے کا بھی فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے منگل 17 جنوری کو خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی توڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود…
کراچی: الفلاح میں 2 سیاسی جماعتوں کے درمیان تصادم، 1 کارکن زخمی
کراچی کے علاقے الفلاح میں 2 سیاسی جماعتوں کے درمیان تصادم ہو گیا جس میں ایک شخص زخمی ہوا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ناصر اسکول الفلاح میں 2 سیاسی جماعتوں میں تصادم ہوا، جس سے ایک کارکن زخمی ہوگیا۔زخمی نامزد یوسی چئیرمین ہلال سعید کو میڈیکل…
پُرامن بلدیاتی انتخابات کے انعقاد پر وزیراعلیٰ سندھ کی پولیس اور پولنگ عملہ کو شاباشی
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات پُرامن کروانے پر پولیس کو شاباش دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس کے جوانوں نے پولنگ اسٹیشنز کی سیکیورٹی کو یقینی بنایا، جس کے لیے وہ شاباشی کے مستحق ہیں۔ وزیراعلیٰ…
کراچی: موبائل میں انتخابی سامان کی ترسیل، پولیس کی وضاحت
کراچی کے بلدیاتی انتخابات میں پولیس موبائل میں انتخابی سامان کی ترسیل کے معاملے پر پولیس کی وضاحت سامنے آگئی۔زخمی نامزد یوسی چئیرمین ہلال سعید کو میڈیکل کیلئے اسپتال روانہ کر دیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ انتخابی سامان جس ٹرک میں لے…
صدر بائیڈن کی رہائش گاہ سے مزید خفیہ دستاویزات محکمہ انصاف کے حوالے
امریکی صدر جو بائیڈن کی رہائش گاہ سے مزید خفیہ دستاویزات ملی ہیں۔وائٹ ہاؤس کے مطابق ڈیلاویئر میں امریکی صدر کی خاندانی رہائش گاہ سے خفیہ مواد کے پانچ اضافی صفحات ملے ہیں۔ملنے والی نئی دستاویزات فوری اور رضاکارانہ طور پر محکمہ انصاف کے…