کرپٹو کرنسی جس کی مائینگ سکول کے نیچے زیر زمین ڈرینیج کی جگہ کی گئی
کرپٹو کرنسی جس کی مائینگ سکول کے نیچے زیر زمین ڈرینیج کی جگہ کی گئی ،تصویر کا ذریعہCOHASSET POLICE DEPARTMENT2 گھنٹے قبلکاغذی نوٹوں کے بجائے اب ڈیجیٹل یا کرپٹوکرنسی جہاں خصوصاً نوجوانوں میں بہت مقبول ہے وہیں دنیا بھر میں مختلف شعبوں میں…
ترکی زلزلے میں عمارات منہدم ہونے پر ٹھیکے داروں، مالکان اور حکومتی حکام سمیت 184 افراد گرفتار
ترکی زلزلے میں عمارات منہدم ہونے پر ٹھیکے داروں، مالکان اور حکومتی حکام سمیت 184 افراد گرفتار ،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلترکی میں چھ فروری کو آنے والے زلزلے کے بعد حکومت نے منہدم ہونے والی عمارات کی تحقیقات کا دائرہ وسیع کرتے…
دنیا کا سب سے بڑا مینڈک جس کی نسل خطرے کا شکار ہے
دنیا کا سب سے بڑا مینڈک جس کی نسل خطرے کا شکار ہےمضمون کی تفصیلمصنف, ہیلن برگز عہدہ, نامہ نگار برائے ماحولیات ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہCEDRICK FOGWAN،تصویر کا کیپشنمینڈک کا مسکن دریاؤں اور ندیوں کے کنارا ہے تاہم اب ماحولیاتی تبدیلیوں!-->…
حفاظتی ٹیکہ جات پروگرام کی بہتری کیلئے اقدامات کر رہے ہیں: وفاقی وزیر صحت عدالقادر پٹیل
وفاقی وزیرِ صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ حفاظتی ٹیکہ جات پروگرام کی کارکردگی مزید بہتر بنانے کے لیے مؤثر اقدامات کر رہے ہیں۔وفاقی وزیرِ صحت عبدالقادر پٹیل کی زیر صدارت فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف امیونائزیشن کا سالانہ جائزہ اجلاس ہوا۔وزارتِ…
کوئٹہ میں دودھ، پشاور میں مرغی مہنگی
بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ میں دودھ اور خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور میں مرغی مہنگی ہو گئی۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں دودھ کی فی لیٹر قیمت میں 20 روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے، جس کے بعد دودھ کی فی لیٹر قیمت 160 سے بڑھ کر 180…
جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف ریفرنس کی نقول سپریم جوڈیشل کونسل کے باقی 4 ممبران کو بھی ارسال
سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف ریفرنس کی نقول سپریم جوڈیشل کونسل کے باقی 4 ممبران کو بھی ارسال کر دی گئیں۔میاں داؤد ایڈووکیٹ نے ریفرنس کی نقول بذریعہ درخواست ارسال کیں۔میاں داؤد ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ عدالتی روایات اور…
لاہور میں خاتون سے مبینہ زیادتی، سر کے بال بھی کاٹ دیے
لاہور کے علاقے رائیونڈ میں ملزم نے ناصرف خاتون سے مبینہ زیادتی کی بلکہ اس کے بال بھی کاٹ دیے۔پولیس کے مطابق ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔تھانہ رائیونڈ میں متاثرہ خاتون کی درخواست پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ایف آئی آر میں…
بارکھان: دھماکے کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال
بلوچستان کے ضلع بارکھان کی تحصیل رکھنی بازار میں دھماکے کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی ہے۔بارکھان شہر کی تمام دکانیں احتجاجاً بند کر دی گئی ہیں۔رکھنی بازار میں دھماکے کے خلاف تاجر برادری اور سول سوسائٹی کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ بھی کیا…
جیل بھرو تحریک، ابتک کتنے پی ٹی آئی کارکنوں نے گرفتاریاں دیں؟
جیل بھرو تحریک میں اب تک پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے 121 کارکنوں نے گرفتاری دی ہے۔پی ٹی آئی کے لاہور سے 80، راولپنڈی سے 41 رہنماؤں اور کارکنوں نے گرفتاری دی، پشاور اور ملتان سے کسی کارکن نے گرفتاری نہیں دی۔تحریک انصاف کے دعوے…
لاہور میں پی ایس ایل میچز، وزیرِ اعظم کی نجم سیٹھی کو مکمل تعاون کی یقین دہانی
لاہور میں ہونے والے پاکستان سپر لیگ 8 کے میچز کے معاملے پر وزیرِ اعظم شہباز شریف نے نجم سیٹھی کو مکمل تعاون اور مدد کی یقین دہانی کرائی ہے۔ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم سے چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے رابطہ کیا ہے، انہوں نے…
بارکھان دھماکا: صدر اور وزیرِ اعظم کی مذمت
صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی، وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے بارکھان میں ہونے والے دھماکے کی مذمت کی گئی ہے۔صدرِ پاکستان عارف علوی نے بلوچستان کے علاقے رکھنی میں ہوئے دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔انہوں نے بارکھان کے علاقے رکھنی میں دھماکے…
پی ٹی آئی کارکنوں کا سرگودھا میں جیل کے سامنے احتجاج
سرگودھا میں تحریک انصاف کے کارکنوں نے ڈسٹرکٹ جیل شاہ پور کے سامنے احتجاج کیا ہے۔سابق اراکینِ اسمبلی علی اصغر لاہڑی اور افتخار گوندل کی قیادت میں کارکنوں نےاحتجاج کیا۔احتجاج کرنے والوں میں راولپنڈی، تحصیل شاہ پور اور سرگودھا کے کارکن شامل…
پی ایس ایل: ملتان سلطانز کا کراچی کنگز کیخلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ
پاکستان سپر لیگ کے 14 ویں میچ میں کراچی کنگز کی ملتان سلطانز کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔کراچی کے نیشنل بینک ارینا میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔میچ میں ملتان سلطانز نے رائیلی روسو، ڈیوڈ ملر،…
عماد وسیم نے اچانک اپنے لمبے بال کٹوا لیے
پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے اچانک اپنے لمبے بال کٹوا لیے۔عماد وسیم کے نئے ہیئر اسٹائل کی ویڈیو کراچی کنگز نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بھی شیئر کی ہے۔مداح سوشل میڈیا پر عماد وسیم کے نئے لُک کو بہت زیادہ پسند…
طاقتور اشرافیہ کے سامنے ادارے بھی بے بس ہیں: سراج الحق
امیرِ جماعتِ اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ طاقتور اشرافیہ کے سامنے ادارے بھی بے بس نظر آتے ہیں۔ایک بیان میں سراج الحق نے کہا کہ حکمراں طبقہ اپنے مفاد کی خاطر ہر ادارے کو تباہ کرنے پر تُلا ہوا ہے، ملٹری، اسٹیبلشمنٹ، عدلیہ اور الیکشن…
کفایت شعاری پالیسی پر مانیٹرنگ کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری
کفایت شعاری اور سادگی پالیسی پر عمل درآمد سے متعلق مانیٹرنگ کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی میں وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار، وزیرِ تعلیم رانا تنویر حسین اور وزیرِ آئی ٹی امین الحق شامل ہیں۔وزیرِ قانون اعظم نذیر…
لاہور: پتنگ بازی، ون ویلنگ، ہوائی فائرنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور نے پتنگ بازوں، ون ویلرز اور ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔ڈی آئی جی افضال احمد نے ہدایت کی ہے کہ پولیس افسران اہم شاہراہوں پر ون ویلنگ میں ملوث افراد کو پکڑیں۔ان کا مزید کہنا ہے کہ…
ایک ارب سے زائد کہکشاؤں پر مشتمل کائنات کا نیا نقشہ جاری
ایریزونا: کائنات کا بنایا جانے والا اب تک کا سب سے بڑا دو ابعادی (ٹو ڈائمینشنل) نقشہ مزید وسیع ہوگیا۔ وسعت پانے والے نئے نقشے میں کہکشاؤں کی تعداد ایک ارب سے زیادہ ہوگئی ہے۔
اس نقشے کا مقصد ماہرین فلکیات کے کائنات کے متعلق فہم کو مزید…
کرپٹو کرنسی جس کی مائینگ سکول کے نیچے زیر زمین ڈرینیج کی جگہ کی گئی
کرپٹو کرنسی جس کی مائینگ سکول کے نیچے زیر زمین ڈرینیج کی جگہ کی گئی ،تصویر کا ذریعہCOHASSET POLICE DEPARTMENT2 گھنٹے قبلکاغذی نوٹوں کے بجائے اب ڈیجیٹل یا کرپٹوکرنسی جہاں خصوصاً نوجوانوں میں بہت مقبول ہے وہیں دنیا بھر میں مختلف شعبوں میں…
کرپٹو کرنسی جس کی مائینگ سکول کے نیچے زیر زمین ڈرینیج کی جگہ کی گئی
کرپٹو کرنسی جس کی مائینگ سکول کے نیچے زیر زمین ڈرینیج کی جگہ کی گئی ،تصویر کا ذریعہCOHASSET POLICE DEPARTMENT2 گھنٹے قبلکاغذی نوٹوں کے بجائے اب ڈیجیٹل یا کرپٹوکرنسی جہاں خصوصاً نوجوانوں میں بہت مقبول ہے وہیں دنیا بھر میں مختلف شعبوں میں…