جمعہ 5؍ذیقعد 1444ھ26؍مئی 2023ء

انٹر بینک، کاروبار کے دوران ڈالر سستا

گزشتہ روز سستا ہونے والا امریکی ڈالر آج کاروبار کے دوران انٹر بینک میں مزید سستا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 44 پیسے سستا ہونے کے بعد 285 روپے 30 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 74 پیسے پر بند ہوا تھا۔

کراچی کرنسی مارکیٹ، روپے کے مقابلے پر انٹر بینک…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے جبکہ مارکیٹ میں کاروبار کا عمل معطل ہو گیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 12 پوائنٹس کے اضافے سے 41 ہزار 42 پر آ گیا۔

گزشتہ روز 100 انڈیکس 41 ہزار 29 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.