امریکی ڈالر آج مزید سستا
امریکی ڈالر گزشتہ روز کی طرح آج بھی مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 12 پیسے سستا ہونے کے بعد 283 روپے 80 پیسے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 92 پیسے پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 286 روپے 50 پیسے…
ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کے لیے سپریم کورٹ آف پاکستان میں درخواست دائر کر دی گئی۔تلہ گنگ کے شہری نے اپنی درخواست میں پنجاب اور خیبر پختون خوا کے انتخابات عام انتخابات تک ملتوی کرنے کی استدعا بھی کی ہے۔مذکورہ شہری کی جانب سے مؤقف…
پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کی مخالفت کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کی مخالفت کا اعلان کر دیا۔چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس جاری ہے۔ علی ظفر اور قائد حزب اختلاف شہزاد وسیم نے بل پر بات کرنے کی کوشش کی۔ چیرمین سینیٹ…
الیکشن کمیشن نے پختونخوا اسمبلی کے انتخابات کی تاریخ کا اعلان جاری کردیا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے، جس کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی کا الیکشن 8 اکتوبر کو ہوگا۔
خیبرپختونخوا اسمبلی کے انتخابات کے معاملے پر…
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل آج سینیٹ میں پیش ہوگا
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل منظوری کے لیے آج سینیٹ میں پیش کیا جائے گا، اجلاس صبح ساڑھے دس بجے شروع ہوگا۔سینیٹ میں آج وکلاء کی فلاح اور تحفظ کا بل بھی پیش کیا جائے گا۔گزشتہ روز قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل…
وہ سات وجوہات جن کے باعث امریکہ ویتنام جنگ ہار گیا
وہ سات وجوہات جن کے باعث امریکہ ویتنام جنگ ہار گیا،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, مارک شیاعہدہ, بی بی سی ورلڈ50 منٹ قبلدوسری جنگ عظیم کے بعد امریکہ بلاشبہ دنیا کی سب سے بڑی اقتصادی طاقت تھا اور اس کا خیال تھا کہ اس کی فوج!-->…
شیخ خالد بن محمد بن زاید ابوظبی کے ولی عہد نامزد
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان نے اپنے بڑے بیٹے شیخ خالد بن محمد بن زاید کو ابوظبی کا ولی عہد نامزد کردیا ہے۔شاہی فرمان کے مطابق شیخ منصور بن زاید النہیان کو متحدہ عرب امارات کا نائب صدر نامزد کیا گیا…
لکی مروت، تھانہ صدر کے قریب دھماکا، DSP سمیت 4 اہلکار شہید
خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں تھانہ صدر کے قریب دھماکے کے نتیجے میں ڈی ایس پی اقبال مہمند سمیت 4 اہلکار شہید ہوگئے۔پولیس کے مطابق ڈی ایس پی تھانہ صدر پر دہشت گرد حملے کی اطلاع پر موقع پر روانہ ہوئے تھے کہ پیر والا موڑ کے قریب اُن کی…
آذربائیجان اور اسرائیل کے سفارتی تعلقات بحال
وسط ایشیائی ریاست آذربائیجان اور اسرائیل کے سفارتی تعلقات بحال ہوگئے، آذربائیجان نے اسرائیل میں اپنا سفارت خانہ کھول دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سفارتخانے کی افتتاحی تقریب میں دونوں ممالک کے وزراء خارجہ نے شرکت کی۔ اسرائیلی وزیرخارجہ ایلی…
الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا اسمبلی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا
خیبر پختونخوا اسمبلی کے عام انتخابات کیلئے پولنگ 8 اکتوبر کو ہوگی، الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔خیبر پختونخوا اسمبلی کے انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا۔الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا اسمبلی انتخابات…
شمالی بلوچستان میں موسلادھار بارش
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شمالی بلوچستان مضبوط مغربی سسٹم کے زیر اثر آگیا ہے، بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔چمن اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش جاری ہے، نشیبی علاقے زیرِ آب آگئے اور برساتی نالوں میں…
یورپی یونین نے پاکستان کو ہائی رسک ممالک کی فہرست سے خارج کردیا، نوید قمر
وفاقی وزیر نوید قمر کا کہنا ہے کہ یورپی یونین نے پاکستان کو ہائی رسک ممالک کی فہرست سے خارج کردیا ہے۔ایف اے ٹی ایف کے بعد پاکستان نے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کرلی، پاکستانیوں پر یورپ کے قانونی اور معاشی آپریٹر کی اضافی شرائط لاگو نہیں…
سکول میں فائرنگ: حملہ آور نے گھر پر کئی بندوقیں چھپا رکھی تھیں
سکول میں فائرنگ: حملہ آور نے گھر پر کئی بندوقیں چھپا رکھی تھیں،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلپولیس کے مطابق پیر کو ریاست ٹینیسی کے شہرنیشویل کے ایک کانوینٹ سکول میں فائرنگ کرنے والے حملہ آور نے اپنے گھر پر سات بندوقیں چھپا رکھی تھیں…
پاکستان کونسل برائے قابل تجدید توانائی تحلیل کرنے کا فیصلہ
حکومت نے پاکستان کونسل برائے قابل تجدید توانائی تحلیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے کونسل تحلیل کرنے کی ہدایت جاری کردی، جس پر عملدرآمد بھی شروع کردیا گیا ہے۔کونسل کے اثاثے وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے ماتحت پی سی…
کراچی: پولیس فائرنگ سے زخمی ایان کی حالت تشویشناک
کراچی میں نیو گولیمار چورنگی کے قریب سحری کا سامان خریدنے گھر سے نکلنے والا 15 سالہ ایان پولیس کی فائرنگ سے شدید زخمی ہوگیا، ایان کی حالت تشویش ناک ہے۔زخمی ایان کے دوست اور عینی شاہد نے جیو نیوز کو بتایا کہ دونوں دوست الگ الگ موٹر…
کراچی: ڈکیتی کے دوران ریٹائرڈ پولیس افسر کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار
کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں گھر میں ڈکیتی کے دوران ریٹائرڈ پولیس افسر کو قتل کرنے کی واردات میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزم عبدالوحید نے گھر میں دوران ڈکیتی مزاحمت پر سید مسعود شاہ کو قتل کیا تھا،…
چیف جسٹس کے اختیارات محدود کرنے کیلئے اسمبلی میں کھلواڑ کیا گیا، پرویز الہٰی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس کے اختیارات محدود کرنے کیلئے اسمبلی میں کھلواڑ کیا گیا ہے، شہباز شریف عدلیہ اور پارلیمنٹ میں تصادم چاہتے ہیں۔سابق وزرا اورارکان اسمبلی کے وفد سے گفتگو کے…
اسرائیل کو بلانے سے انکار، انڈونیشیا ورلڈکپ کی میزبانی سے محروم
فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے انڈونیشیا پر ورلڈکپ کی میزبانی پر 20 سال کےلیے پابندی عائد کردی۔عرب میڈیا کے مطابق فیفا انتظامیہ نے پابندی صوبہ بالی کی گورنر کے اسرائیل کی میزبانی سے انکار پر عائد کی۔واضح رہے کہ انڈونیشیا کو انڈر 20 فٹبال…
سپریم جوڈیشل کونسل: جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف ریفرنس، میاں داؤد نے بیانِ حلفی جمع کروادیا
سپریم جوڈیشل کونسل میں سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف ریفرنس میں شکایت کنندہ میاں داؤد ایڈوکیٹ نے بیانِ حلفی جمع کروادیا۔میاں داؤد کو جسٹس مظاہر نقوی کے بیٹوں کی جانب سے بھیجا گیا لیگل نوٹس اور میاں داؤد کی طرف سے جواب کی…
اسرائیل نے جدید صلاحیتوں کی حامل نئی جاسوس سیٹلائٹ لانچ کردی
اسرائیل نے نئی جاسوس سیٹلائٹ لانچ کی ہے جس میں تصاویر کھینچنے کی جدید صلاحیت ہے۔اسرائیلی وزارت دفاع کے مطابق سیٹلائٹ کو ’افق 13‘ کا نام دیا گیا ہے جسے گزشتہ شب 2 بج کر 10 منٹ پر مدار میں بھیجا گیا۔یہ سیٹلائٹ سرکاری ایرو اسپیس انڈسٹریز نے…