وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ملاقات کی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اور جنرل عاصم منیر کے درمیان ہونے والی ملاقات میں ملک کی اندرونی اور بیرونی سیکیورٹی صورتحال پر تبالہ خیال کیا گیا۔واضح رہے کہ چند…
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا لاہور قلندرز کو جیت کیلئے 149 رنز کا ہدف
ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے 18ویں میچ میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لیے 149 رنز کا ہدف دے دیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے اس میچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو پہلے بیٹنگ…
کرپٹو کرنسی جس کی مائینگ سکول کے نیچے زیر زمین ڈرینیج کی جگہ کی گئی
کرپٹو کرنسی جس کی مائینگ سکول کے نیچے زیر زمین ڈرینیج کی جگہ کی گئی ،تصویر کا ذریعہCOHASSET POLICE DEPARTMENT2 گھنٹے قبلکاغذی نوٹوں کے بجائے اب ڈیجیٹل یا کرپٹوکرنسی جہاں خصوصاً نوجوانوں میں بہت مقبول ہے وہیں دنیا بھر میں مختلف شعبوں میں…
کرپٹو کرنسی جس کی مائینگ سکول کے نیچے زیر زمین ڈرینیج کی جگہ کی گئی
کرپٹو کرنسی جس کی مائینگ سکول کے نیچے زیر زمین ڈرینیج کی جگہ کی گئی ،تصویر کا ذریعہCOHASSET POLICE DEPARTMENT2 گھنٹے قبلکاغذی نوٹوں کے بجائے اب ڈیجیٹل یا کرپٹوکرنسی جہاں خصوصاً نوجوانوں میں بہت مقبول ہے وہیں دنیا بھر میں مختلف شعبوں میں…
اعداد و شمار دیوالیہ ہونے سے بھی آگے کھڑے ہیں، حماد اظہر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ اعداد و شمار دیوالیہ ہونے سے بھی آگے کھڑے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران حماد اظہر نے کہا کہ کیا یہ کوئی حیرت انگیز بات ہے کہ معیشت کہاں کھڑی ہے، آج عالمی…
سسر اب بھی ’ثقی بھائی‘ ہیں، شاداب خان
پاکستان سپر لیگ کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ پرفارمنس کا شادی سے تعلق نہیں، ثقلین مشتاق ابھی بھی "ثقی بھائی" ہیں۔شاداب خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پچھلا میچ ون سائیڈڈ ہارے ہیں، غلطیاں کی تھیں۔انہوں…
سرحد پار فرار کی کوشش، پرویز الہٰی کے سابق پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی زیرِ حراست
سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے سابق پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی کو ملک سے فرار کی کوشش کے دوران حراست میں لے لیا گیا ہے۔اس بات کی تصدیق محکمۂ اینٹی کرپشن کے ڈی جی سہیل ظفر نے کی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ محمد خان بھٹی بلوچستان میں…
امریکا کی تائیوان کو ایف 16طیاروں کے میزائلوں کی فروخت کی منظوری
امریکی انتظامیہ نے تائیوان کوایف 16طیاروں کے میزائلوں کی فروخت کی منظوری دے دی۔امریکی میڈیا کے مطابق تائیوان کو تقریباً 619 ملین ڈالر مالیت کے اسلحہ فروخت کی منظوری دی گئی ہے۔امریکی حکام نے کہا ہے کہ تائیوان کو اسلحہ فروخت کی منظوری کے…
کراچی چڑیا گھر میں گولڈن ٹیبی ٹائیگر مر گیا
کراچی چڑیا گھر میں گولڈن ٹیبی ٹائیگر مر گیا۔ذرائع کے مطابق گولڈن ٹیبی ٹائیگر کا نام الفائیڈ تھا۔اس حوالے سے ذرائع کا بتانا ہے کہ گولڈن ٹیبی ٹائیگر کی عمر تقریباً 13 سال تھی۔ذرائع کے مطابق مرنے والا ٹائیگر نایاب نسل کا تھا۔بشکریہ جنگbody…
وفاقی کابینہ کی بجلی چوری کیخلاف سخت اقدامات کی ہدایت
وفاقی کابینہ نے بجلی کی چوری کے خلاف سخت اقدامات کرنے کی ہدایت کر دی۔وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم ہو گیا۔ذرائع کے مطابق کابینہ کے اجلاس میں بجلی کے بریک ڈاؤن پر رپورٹ پیش کی گئی، رپورٹ پر کابینہ میں…
امریکا: بین الاقوامی ایئرپورٹ پر مسافر سے دھماکا خیز ڈیوائس برآمد، ملزم گرفتار
امریکی ریاست پنسلوانیا کے بین الاقوامی ایئرپورٹ پر مسافر سے دھماکا خیز ڈیوائس برآمد کرلی گئی ہے۔فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) کا کہنا ہے کہ 40 سالہ مارک مفلے نامی مسافر فلوریڈا جا رہا تھا، اس کا سوٹ کیس چیک کیا گیا تو…
چینی شہری کا تیمارداری نہ کرنے اور نمبر بلاک کرنے پر بیٹی کیخلاف مقدمہ
چینی شہری اپنی تیمارداری نہ کرنے اور نمبر بلاک کرنے پر بیٹی کو عدالت لے گیا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کار حادثے کے بعد زینگ نامی شہری کی دیکھ بھال کیے جانے کی ضرورت تھی۔ اس کی بیٹی یونیورسٹی کی طالبہ تھی جس نے باپ کی تیمارداری سے…
اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر بے قابو، 14 روپے کا اضافہ ہوگیا
اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کو پر لگ گئے، ایک ہی دن میں ڈالر 14 روپے مہنگا ہو گیا۔ کاروبار کے اختتام پر اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 288 روپے ہوگئی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر 274 روپے کا تھا۔دوسری جانب انٹربینک میں ڈالر نے…
پاکستان مخالف عناصر افواہ پھیلا رہے ہیں کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائے گا، اسحاق ڈار
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان مخالف عناصر افواہ پھیلا رہے ہیں کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائے گا، ایسی افواہیں جھوٹ پر مبنی اور حقائق کے خلاف ہیں۔اپنے بیان میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ اسٹیٹ بینک کے زر مبادلہ ذخائر میں گزشتہ…
تمام فریق پاکستان کا قرضوں کا بحران حل کرنے میں مدد کریں، ترجمان چینی وزارت خارجہ
چین نے مالیاتی اداروں اور ترقی یافتہ ممالک سے پاکستان کی مدد کرنے کا مطالبہ کر دیا۔چین نے کہا ہے کہ تمام فریق قرضوں کا بحران حل کرنے میں پاکستان کی مدد کریں۔ ترجمان چینی وزیر خارجہ ناؤننگ نے بیجنگ میں نیوز بریفنگ کے دوران کہا کہ ترقی…
آئی ایم ایف کے مطالبے پر شرح سود میں 3 فیصد اضافہ کر دیا گیا
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے آئی ایم ایف کے مطالبے پر شرح سود میں 3 فیصد اضافہ کردیا، ملک میں شرح سود 20 فیصد پر پہنچ گئی، اس سے پہلے اسٹیٹ بینک کا پالیسی ریٹ 17 فیصد تھا، آئی ایم ایف نے اسٹاف لیول معاہدے سے قبل پاکستان سے شرح…
نادرا نے منفرد سروس ’’اجازت آپ کی‘‘ متعارف کروادی
نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی جانب سے عوام کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے ”اجازت آپ کی“ کے نام سے نئی سروس کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ترجمان نادرا کے مطابق نئی سروس کے ذریعے آپ اپنی تصدیق کا عمل بغیر کسی مشکل کے با آسانی…
آئی ایم ایف مطالبے پر شرح سود میں اضافہ، تاجر رہنماؤں کا ردِ عمل آگیا
انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) مطالبے کے بعد اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے شرح سود میں بڑے اضافے پر تاجر برادری کا ردِعمل سامنے آ گیا۔ واضح رہے کہ اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا جس کے مطابق شرح سود کو 17 فیصد سے…
جی سی یو لاہور شعبہ سیاسیات کی پہلی خاتون سربراہ کا شاندار استقبال
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی (جی سی یو) لاہور کے قیام کے 50 سال سے زائد عرصے میں یہ پہلا موقع ہے کہ شعبہ سیاسیات کی سربراہ ایک خاتون پروفیسر ہوں گی۔ڈاکٹر فوزیہ غنی جی سی یو کے شعبہ سیاسیات کی نئی سربراہ ہیں، ان کی تقرری پر طلبہ و طالبات اور…
کرپٹو کرنسی جس کی مائینگ سکول کے نیچے زیر زمین ڈرینیج کی جگہ کی گئی
کرپٹو کرنسی جس کی مائینگ سکول کے نیچے زیر زمین ڈرینیج کی جگہ کی گئی ،تصویر کا ذریعہCOHASSET POLICE DEPARTMENT2 گھنٹے قبلکاغذی نوٹوں کے بجائے اب ڈیجیٹل یا کرپٹوکرنسی جہاں خصوصاً نوجوانوں میں بہت مقبول ہے وہیں دنیا بھر میں مختلف شعبوں میں…