عثمان بزدار نیب کے سامنے پیش
سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار لاہور میں نیب آفس میں پیش ہو گئے۔عثمان بزدار کو نیب نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں طلب کیا تھا۔اس سے پہلے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار طلبی کے باوجود 2 بار پیش نہیں ہوئے تھے۔قومی احتساب…
لاہور میں بھی مہنگائی کا طوفان آگیا
ملک کے دیگر شہروں کی طرح لاہور میں بھی راشن اور بیکری آئٹمز کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔لاہور میں 10 اور 20 کلو کے سستے سرکاری آٹے کی قلت کے باعث شہری پریشان ہیں۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق 15 کلو کمرشل آٹے کا تھیلا 1900 روپے کا ہوگیا ہے جبکہ…
اوورسیز پاکستانیوں کا ووٹ: عمران خان اور شیخ رشید سے جواب طلب
سپریم کورٹ آف پاکستان نے اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ کے حق کے کیس میں عمران خان اور شیخ رشید سے جواب طلب کر لیا۔سپریم کورٹ میں اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی درخواستوں پر جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت…
یونان، ٹرین حادثے میں اموات کی تعداد 57 ہوگئی
یونان میں مال بردار اور مسافر ٹرین کی ٹکر کے حادثے میں اموات کی تعداد 57 ہوگئی۔برطانوی میڈیا کے مطابق حادثے میں مرنے والوں کی شناخت کے لیے ڈی این اے ٹیسٹنگ کی جارہی ہے۔رپورٹس کے مطابق حادثے کے بعد 10 افراد تاحال لاپتا ہیں جن کی تلاش کا…
آئی ایم ایف کی تقریباً تمام شرائط پوری، پاکستان نے آگاہ کردیا
اسلام آباد: پاکستان کی جا نب سے عالمی مالیاتی ادارے کی تقریباً تمام شرائط پوری کردی گئی ہیں، اس سلسلے میں پاکستان کی جانب سے آئی ایم ایف کو باقاعدہ آگاہ کردیا گیا ہے۔
میڈیا ذرائع کے مطابق شرح…
کراچی، کشمیر روڈ پر کار پر فائرنگ، مشتبہ شخص زیر حراست
کراچی میں کشمیر روڈ پر کار پر فائرنگ سے ایک شخص کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کی تفتیش جاری ہے، پولیس نے جائے وقوعہ اور اطراف سے شواہد اکٹھے کیے اور ایک مشتبہ شخص کو بھی حراست میں لیا ہے۔کشمیر روڈ پر فائرنگ سے عامر ہارون نامی شخص کے قتل کا…
کراچی، سبزی منڈی کے قریب گودام میں آتشزدگی
کراچی کے علاقے سپرہائی وے سبزی منڈی کے قریب آلو کے گودام میں آگ لگ گئی۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق گودام میں کمرے کی دیوار توڑ کر اندر موجود 4 افراد کو ریسکیو کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق گودام میں موجود افراد آگ لگنے کے وقت کمرے میں سو رہے…
کوئٹہ، زیارت، پشین میں بارش، سردی لوٹ آئی
کوئٹہ، زیارت، پشین، سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش کے بعد جاتی سردی لوٹ آئی ہے۔گلگت بلتستان کے ضلع استور میں چار روز کے دوران چار فٹ تک برف پڑچکی ہے، رابطہ سڑکیں بند ہیں اور لوگ گھروں میں محصور ہوگئے ہیں۔ماہرین موسمیات کے مطابق…
وزیراعظم سے کیلیفورنیا کی اسمبلی کے اراکین کی ملاقات
وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی ریاست کیلیفورنیا کی اسمبلی کے اراکین نے ملاقات کی۔ملاقات میں پاک امریکا تعلقات کو مزید وسعت دینے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان امریکا کے ساتھ تعلقات کو قدر کی…
کراچی میں آج اور 6 مارچ کو بارش کا امکان
کراچی میں آج اور 6 مارچ کو ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ماہرین موسمیات کے مطابق درجہ حرارت میں اضافہ اور بحیرہ عرب سے آنے والی نم ہوائیں بادل بننے کا باعث بن سکتی ہیں۔بارش کا سبب بننے والی مغربی ہوائیں بلوچستان میں داخل ہوگئیں،…
عمران کو نااہل یا قید کرنے سے مقبولیت مزید بڑھے گی، عثمان ڈار
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار کا کہنا ہے عمران خان کو نااہل کرنے یا انہیں جیل بھیجنے سے پی ٹی آئی کی مقبولیت میں کمی نہیں آئے گی بلکہ اس میں مزید اضافہ ہوگا۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں میزبان حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے…
کوئٹہ، کوئلے کی کان بیٹھنے سے ایک مزدور جاں بحق
بلوچستان کے علاقے شاہرگ میں کوئلے کی کان بیٹھنے سے ایک مزدور جاں بحق ہوگیا۔رپورٹس کے مطابق کان میں پھنسے 8 میں سے 4 کان کنوں کو نکال لیا گیا جنہیں تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔لیویز حکام کا کہنا ہے کہ پھنسے ہوئے 4 کان…
تھرپارکر، سول اسپتال مٹھی میں 7 بچے جاں بحق
تھرپارکر کے سول اسپتال مٹھی میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران غذائی قلت اور مختلف بیماریوں میں مبتلا 7 بچے انتقال کرگئے۔رپورٹس کے مطابق انتقال کرنے والوں میں تین نومولود بھی شامل ہیں۔تھرپارکر میں رواں سال مرنے والے بچوں کی تعداد 148 ہوگئی…
پاکستان کی سیاسی صورتحال اندرونی معاملہ ہے، امریکا
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ پاکستان میں جمہوری آئینی اور قانونی اصولوں کی حمایت کرتے ہیں۔بھارت سے متعلق…
گوجرانوالہ، ڈکیتی کے دوران خواتین سے زیادتی کرنیوالے 3 ملزمان گرفتار
گوجرانوالہ میں ڈکیتی کے دوران خواتین سے زیادتی کرنے والے 3 ملزمان گرفتار کر لیے گئے۔ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق گوجرانوالہ تھانہ اروپ کے علاقے میں ڈکیتی کے دوران خواتین سے زیادتی کرنے والے 3 ملزمان گرفتار کر لیے گئے، گرفتار ملزمان نے…
انڈیا: روس اور امریکہ کی الزام تراشیوں کے بعد جی 20 اجلاس مشترکہ اعلامیے کے بغیر ختم
انڈیا: جی ٹوئنٹی انڈیا اجلاس میں کشیدگی، روس اور امریکہ کے ایک دوسرے پر الزاماتمضمون کی تفصیلمصنف, وکاس پانڈے اور لیلہ نتھوعہدہ, بی بی سی نیوز، دلی2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنبھارتی وزیر اعظم نے جی20 ممالک کے وزرائے!-->…
آئی ایم ایف سے معاہدہ ہونے پر بھی ڈیفالٹ کا خطرہ نہیں ٹلے گا، مفتاح اسماعیل
سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ اگلے ہفتے آئی ایم ایف سے معاہدہ ہونے پر بھی ڈیفالٹ کا خطرہ نہیں ٹلے گا۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں‘ گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ آئی ایم ایف کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ…
عامر خان کے پیپلز پارٹی کے حوالے سے تحفظات ہیں، کامران ٹیسوری
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ عامر خان کے پیپلز پارٹی کے حوالے سے تحفظات ہیں۔ گورنر سندھ ایم کیو ایم رہنما عامر خان کی کھانے کی دعوت پر ان کی رہائش فیڈرل بی ایریا پہنچے، انہوں نے عامرخان کو گلدستہ پیش کیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے…
اوپر کے نمبر پر بیٹنگ کرنے کیوں آئے؟ شاہین نے بتادیا
لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ میں جلدی بیٹنگ کے لیے آنے کی وجہ بتادی۔پوسٹ میچ پریزنٹیشن کے دوران شاہین شاہ آفریدی کا کہنا تھا کہ پہلے بیٹنگ پر جانے کا مقصد یہ تھا کہ ہر گیند کے حساب سے بیٹنگ…
کنگز کا نیٹ رن ریٹ اس کے ٹورنامنٹ میں بقاء کی امید ہے، میتھیو ویڈ
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم کراچی کنگز کے آسٹریلوی کرکٹر اور جارح مزاج بیٹر میتھیو ویڈ کا کہنا ہے کہ کراچی کنگز کا نیٹ رن ریٹ اسے ٹورنامنٹ میں بقاء کی امیدیں دے رہا ہے، اگر اگلے تین میچز جیت لیے تو پلے آف کیلئے…