جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ملتان ٹیسٹ: تیسرا دن، انگلینڈ کی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری

ملتان ٹیسٹ کے تیسرے دن انگلینڈ کی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری ہے۔گزشتہ روز ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کے کھیل کے اختتام پر انگلینڈ نے دوسری اننگز میں 5 وکٹوں پر 202 رنز بنائے تھے۔اس سے قبل پہلی اننگز میں انگلینڈ نے 281 رنز بنائے تھے جس کے جواب…

خودساختہ جلاوطنی ختم، سلیمان شہباز وطن واپس پہنچ گئے

وفاقی وزیر خزانہ اسحٰق ڈار کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز بھی خودساختہ جلاوطنی ختم کرکے ملک واپس پہنچ گئے۔سلیمان شہباز غیرملکی ایئرلائن کی پرواز سے رات ڈیڑھ بجے کے قریب اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچے۔سلیمان شہباز سعودی عرب…

فٹ بال ورلڈ کپ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل

فٹ بال ورلڈکپ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی، ٹیموں نے سیمی فائنل کی تیاری شروع کردی ہے۔میگا ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل منگل کو ارجنٹینا اور کروشیا کے درمیان کھیلا جائے گا۔دوہا ورلڈ کپ کوارٹر فائنل میں شکست کے بعد برازیل...قطر میں کھیلے…

ایڈورٹائزرز بل بورڈز ہٹائیں ورنہ کارروائی ہوگی، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر سے تمام ایڈور ٹائزر بل بورڈز ہٹالیں ورنہ اگلے ہفتے سے کارروائی ہوگی۔گورنر سندھ نے ایڈمنسٹریٹر کراچی سیف الرحمٰان کے ہمراہ الہ دین پارک کا دورہ کیا۔اس موقع پر ان کا کہنا تھا…

نوشہرہ: سی ٹی ڈی، پولیس کی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک

سی ٹی ڈی مردان اور پولیس کی کارروائی کے دوران نوشہرہ میں 4  دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ہلاک ہونے والے چاروں افراد دہشت گردی کے متعدد مقدمات میں مطلوب تھے۔دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا گیا۔راولپنڈی شمالی وزیر ستان میں…

ایف آئی اے سائبر کرائم اسلام آباد کی کارروائی، ملزم گرفتار

ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل اسلام آباد کی کارروائی میں ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے کے مطابق ملزم واٹس ایپ کے ذریعے شکایت کنندہ کی قابل اعتراض تصاویر شیئر کرنے میں ملوث تھا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے سائبر…

ارجنٹینا نے نیدر لینڈز کو ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

ورلڈ کپ فٹ بال کے دوسرے کوارٹر فائنل میں ارجنٹینا نے نیدرلینڈز کو پنالٹی ککس پر چار تین کے اسکور سے ہرادیا، مقررہ وقت میں دونوں ٹیمیں دو، دو جبکہ اضافی وقت میں کوئی گول نہ کرسکی تھیں، سیمی فائنل میں ارجنٹینا کا مقابلہ کروشیا سے منگل کو…

اسپن جادوگر ابرار کا تعلق کراچی کے کس علاقے سے ہے؟

انگلش بیٹنگ لائن اپ کو جادوئی گیندوں سے تباہ کرنے والے ابرار احمد کا تعلق کراچی کے مڈل کلاس گھرانے سے ہے، ابرار نے محنت کی اور فیملی نے سپورٹ کیا، مسٹری اسپنر کا گھرانہ شاندار کارکردگی پر خوشی سے نہال ہے۔ملتان ٹیسٹ میں اپنی جاندار…

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کوئٹہ اور تربت کا دورہ

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن اور سازگار ماحول پیدا کرنے کے لئے ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کوئٹہ اور تربت کا دورہ کیا۔جنرل عاصم منیر نے کہا کہ بلوچستان میں پائیدار…

شاندار فتح، مراکش کی ٹیم کیلئے فلسطین میں بھی جشن

فٹبال ورلڈکپ میں پہلی بار سیمی فائنل میں پہنچنے پر مراکش اور فلسطین میں جشن منایا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مراکش میں بڑی تعداد میں لوگ جیت کا جشن منانے سڑکوں پرنکل آئے۔قطر میں جاری فیفا فٹبال ورلڈکپ کے کوارٹر فائنل میچ میں مراکش نے…

تاریخی فتح پر مراکش کو ایلون مسک کی مبارکباد

ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے فٹبال ورلڈکپ کے کوارٹر فائنل میں پرتگال کے خلاف مراکش کی جیت پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ایلون مسک نے مراکش کی ٹیم کو کوارٹر فائنل میں فتح حاصل کرنے پر مبارک باد دی ہے۔قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ2022  کے کوارٹر فائنل…

او آئی سی کشمیریوں کیلئے مزید سفارتی کوششیں کرے، وزیر خارجہ بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ او آئی سی کشمیریوں کیلئے مزید سفارتی کوششیں کرے، او آئی سی سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طحٰہ کل آزاد کشمیر کا دورہ کریں گے، ان کا دورہ تمام اسلامی ممالک کے لیے اہم ہوگا۔اسلام آباد میں وزیر…

نیو کراچی گبول ٹاﺅن کے قریب فائرنگ، 3 بھائی جاں بحق

کراچی میں فائرنگ سے تین سگے بھائی جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ نیو کراچی گبول ٹاﺅن کے قریب پیش آیا ہے، جس میں 3 بھائی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ وقوعہ سے نائن ایم ایم کے 14 اور 30 بور کے…