جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

شکست کے باجود ثقلین مشتاق کھلاڑیوں کی کارکردگی سے خوش

پاکستان کرکٹ ٹیم ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کا کہنا ہے کہ ملتان ٹیسٹ میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی کارکردگی سے خوش ہوں۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ثقلین مشتاق نے کہا کہ انگلینڈ کی ٹیم تجربہ کار کھلاڑیوں پر منحصر ہے، پاکستانی کھلاڑیوں کے پاس…

مسٹری اسپنر ابرار احمد کیلئے ملتان ٹیسٹ یادگار بن گیا

قومی ٹیسٹ ٹیم میں ڈیبیو کرنے والے مسٹری اسپنر ابرار احمد کے لیے ملتان ٹیسٹ یاد گار بن گیا۔ ابرار احمد ٹیسٹ ڈیبیو پر سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے پاکستانی اسپنر بن گئے ہیں، ان سے پہلے پاکستان کے سابق فاسٹ بولر محمد زاہد ڈیبیو پر 11 وکٹیں…

بھارت، پولیس کانسٹیبل کا کالجز میں’ریگنگ کلچر‘ کو روکنے کیلئے انوکھا اقدام

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش سے تعلق رکھنے والی کانسٹیبل شالنی چوہان نے ’ریگنگ کلچر‘ کے خلاف کریک ڈاؤن میں انوکھا لیکن بہت اہم کردار ادا کیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ایک 24 سالہ کانسٹیبل شالنی چوہان  ریگنگ کلچر کو روکنے کے لیے کلیدی…

اعظم سواتی کی درخواستِ ضمانت، فیصلہ محفوظ

اسلام آباد کے اسپیشل جج سینٹرل کی عدالت نے متنازع ٹویٹ کے کیس میں پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی کی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔اسپیشل جج سینٹرل راجہ آصف محمود نے کیاعظم سواتی کی ضمانت کی درخواست کی سماعت کی۔وکیل بابر اعوان…

سینیٹ اجلاس: پی ٹی آئی کا احتجاج، چیئرمین کی ڈیسک کا گھیراؤ

سینیٹ کے اجلاس میں پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی کی گرفتاری، ان کے پروڈکشن آرڈر کے اجراء اور چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان پر حملے کے خلاف پی ٹی آئی کے سینیٹرز نے احتجاج کیا۔احتجاج کے دوران پی ٹی آئی کے سینیٹرز نے چیئرمین سینیٹ…

مسلسل تیزابیت اور اپھار کے پیچھے چھپی خطرناک بیماریاں

ماہرین کا کہنا ہے کہ مسلسل تیزابیت اور اپھار کی شکایت رہنا معمولی بات نہیں ہے،  معدے کا اکثر تیزابیت یا اپھار کا شکار رہنا مختلف امراض کی علامات میں سے چند علامات ہیں۔غذائی، ماہرین پیٹ کے امراض کے مطابق تیزابیت اور اپھار جیسی شکایات پر…

سندھ، بےقاعدگیوں، بدانتظامیوں پر تعلیمی بورڈز کے سربراہوں کا کل اجلاس طلب

سندھ کے تعلیمی بورڈز میں بے قاعدگیوں، بد انتظامیوں اور امتحانی نتائج کی تاخیر پر سندھ کے تمام تعلیمی بورڈزز کے سربراہوں کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا ہے۔سندھ بھر کے تعلیمی بورڈز میں بے قاعدگیوں، بد انتظامیوں اور امتحانی نتائج کی تاخیر کے…

ملتان ٹیسٹ میں بھی پاکستان کو شکست، سیریز انگلینڈ کے نام

انگلینڈ نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں 26 رنز سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی۔انگلینڈ کو تین میچز کی سیریز میں دوصفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہوگئی۔انگلش ٹیم کی جانب سے دیے گئے 355 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم  328 رنز بنا کر…

سندھ، میٹرک اور انٹر کا امتحانی پیٹرن تبدیل کر دیا گیا

سندھ میں آئندہ سال 2023ء میٹرک کے امتحانات 8 مئی اور انٹر کے 22 مئی سے ہوں گے جبکہ امتحانی پیٹرن بھی تبدیل کردیا گیا ہے۔آج بروز پیر کو سیکریٹری اسکولز کی زیرِصدارت اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں تعلیمی بورڈز کے چیئرمین نے بھی شرکت کی۔سب…

پی ایس ایل 8: 500 سےزائد غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن

پاکستان سپر لیگ کے 8 ویں ایڈیشن کے ڈرافٹ کے لیے500 سے زائد غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق، انگلینڈ سے 130 سے زائد، آسٹریلیا سے 16، سری لنکا سے 60 سے زائد، افغانستان سے45، ویسٹ انڈیز سے 40، بنگلادیش سے 30، نیوزی…

توشہ خانہ ریفرنس، عمران خان کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے توشہ خانہ ریفرنس کے معاملے پر الیکشن کمیشن کی عمران خان کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کی عمران خان کےخلاف فوجداری کاروائی کی درخواست پرسماعت…

پاکستانی کرکٹر سدرہ امین ICC پلیئر آف دی منتھ قرار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستانی کرکٹر سدرہ امین کو ویمن پلیئر آف دی منتھ قرار دیا ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جاری کی گئی نومبر 2022ء کی فہرست میں پاکستانی ویمن کرکٹر سدرہ امین، ویمن پلیئر آف دی منتھ جبکہ انگلینڈ کے…

ہم سے غلطیاں ہوئی ہیں، ہم جیت سکتے تھے، کپتان بابر اعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ میں 26 رنز سے شکست پر ٹیم سے میچ کے دوران ہونے والی غلطیوں کا اعتراف کیا ہے۔ بابر اعظم نے پریس کانفرنس میں میچ کے نتائج پر اپنے ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سعود شکیل کا…

سندھ حکومت کا ملیر میں زرعی یونیورسٹی کا کیمپس کھولنے کا فیصلہ

سندھ حکومت کی جانب سے ملیر میں زرعی یونیورسٹی کا کیمپس کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو ٹنڈوجام زرعی یونیورسٹی کے وائس چانسلر فتح مری کی جانب سے خط لکھا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نے فتح مری کی…

وقار یونس نے سعود شکیل کے آؤٹ کو متنازع قرار دیدیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس نے سعود شکیل کے آؤٹ کو متنازع قرار دیتے ہوئے کہا کہ تھرڈ امپائر کا فیصلہ میرے لیے حیران کن تھا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں وقار یونس نے کہا کہ میرے خیال میں گیند زمین…

سب سے سستی گیس گھریلو صارفین کو نہیں بلکہ کھاد کے شعبے کو دی جا رہی ہے: چیئرمین پیٹرولیم کمیٹی

پیٹرولیم ڈویژن کے حکام نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کے اجلاس میں چیئرمین سینیٹر عبدالقادر کا کہنا ہے کہ سب سے سستی گیس گھریلو صارفین کو نہیں بلکہ کھاد کے شعبے کو دی جا رہی ہے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کا اجلاس چیئرمین…

سوئی سدرن کا سندھ میں گیس لوڈشیڈنگ کا اعلان

سوئی سدرن گیس کمپنی نے سندھ میں گیس لوڈشیڈنگ کے نئے اوقات کار کا اعلان کر دیا ہے۔سوئی سدرن کے نئے اعلان کے مطابق سندھ کے صارفین کو صبح 6 تا 9، دوپہر 12 تا 2، شام 6 تا رات 9 گیس ملے گی۔ گیس صارفین کا سوئی سدرن کی جانب سے جاری کیے گئے نئے…