جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

زمرک خان اچکزئی کو محکمہ خزانہ بلوچستان کا قلمدان تفویض

صوبائی وزیر بلوچستان زمرک خان اچکزئی کو محکمہ خزانہ بلوچستان کا قلمدان تفویض کر دیا گیا۔سرکاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے صوبائی وزیر زمرک خان اچکزئی کو محکمہ خزانہ کا قلمدان تفویض کیا ہے.اس کے ساتھ ہی…

عدلیہ نواز شریف سے متعلق فیصلہ درست کرے، شاہد خاقان عباسی

(ن) لیگ کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک کی عدلیہ کی ذمے داری ہے کہ نواز شریف سے متعلق فیصلے کو درست کرے، اگر آپ سیاسی عہدے سے الگ کر کے تاحیات نااہل کریں گے تو یہ ناانصافی کون درست کرے گا؟کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز…

کراچی : عدالت نے اقدام قتل کے ملزم کو 15 سال قید کی سزا سنا دی

کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اقدام قتل، پولیس مقابلہ اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے کیس کا فیصلہ سنا دیا۔نیو کراچی کے علاقے گبول ٹاؤن میں گزشتہ ہفتے 3 بھائیوں کا قتل علاقے میں منشیات فروش گروہوں کے مابین تنازع کا شاخسانہ قرار…

برطانیہ: برمنگھم میں منجمد جھیل کے سرد پانی میں گر کر 3 بچے ہلاک

برطانیہ کے شہر برمنگھم کے علاقے سولی ہل کی نہر میں گرنے والے 3 لڑکے ہلاک ہوگئے۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق بچے بوبزمل پارک کی منجمد نہر پر کھیل رہے تھے کہ سرد پانی میں گر گئے۔ اس واقعے میں 3 بچے ہلاک جبکہ چوتھے کو اس برفیلی جھیل کے یخ…

نوابشاہ: فرائض میں غفلت برتنے پر 22 پولیس افسران ضلع بدر

نواب شاہ میں فرائض میں غفلت برتنے پر 22 پولیس افسران کو ضلع بدر کردیا گیا۔ایس ایس پی نواب شاہ کے مطابق ضلع بدر کیے گئے 22 پولیس افسران میں 7 انسپکٹر، 9 سب انسپکٹر اور 6 اسسٹنٹ سب انسپکٹر شامل ہیں۔ایس ایس پی کے مطابق پولیس افسران کو ضلع…

پشاور: ایف آئی اے کی کرنسی اسمگلنگ کیخلاف کارروائیاں، 2 کروڑ روپے کی کرنسی برآمد

پشاور میں ایف آئی اے نے حوالہ ہنڈی اور کرنسی اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 2 کروڑ روپے کی ملکی اور غیر ملکی کرنسی برآمد کرلی۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے افضل نیازی کے مطابق پشاور میں 32 دکانوں پر مشتمل 4 پلازے سیل کر دیے گئے جبکہ 7…

ارشد شریف کیس، تحقیقاتی ٹیم کا دوسرا اجلاس، اہم فیصلہ

صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کیس کے حوالے سے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کا دوسرا اجلاس ہوا ہے۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق جے آئی ٹی کا اجلاس سی پی او ہیڈ کوارٹرز کے دفتر میں ہوا۔دوران اجلاس ایس پی صدر کو ارشد شریف کے…

امریکی اعلیٰ حکام کا دورہ چین، بیجنگ میں نائب وزیر خارجہ سے ملاقات

امریکا کے اعلیٰ حکام نے چین کا دورہ کیا ہے، بیجنگ سے چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق امریکی وفد نے چین کے نائب وزیرخارجہ سے ملاقات کی۔ ترجمان وانگ وین بن کے مطابق ملاقات میں بین الاقوامی اور علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ …

عمران خان اب بھی جی ایچ کیو کو آواز لگا رہے ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ یہ جنرل باجوہ کے قصیدے پڑھتے تھے، اب برائیاں کر رہے ہیں، ان پر اب کون اعتبار کرے گا؟جیو نیوز کے پروگرام ’’آج شاہ زیب خانزادہ کےساتھ‘‘میں گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ ان کے قریب ترین لوگ بھی اعتبار نہیں…

دہلی کالونی میں گھر سے خاتون کی لاش ملنے کا معمہ حل ہوگیا

کراچی کے علاقے  دہلی کالونی میں گھر سے خاتون کی لاش ملنے کا معمہ حل ہوگیا، خاتون کے قتل میں اس کا شوہر ملوث ہے۔ڈی آئی جی ساؤتھ عرفان بلوچ  نے دعویٰ کیا ہے کہ خاتون کے قتل میں ملوث 3 ملزمان گرفتار کرلیے گئے، ملزمان میں مقتولہ کا شوہر…

اسمبلیاں تحلیل کرنے کے معاملے پر پارٹی میں اختلاف ہے، اسد عمر

پی ٹی آئی کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ اسمبلیاں تحلیل کرنے کے معاملے پر پارٹی میں اختلاف رائے موجود ہے۔ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ کچھ لوگ اسمبلیاں فوری تحلیل کرنے کے حق میں ہیں اور کچھ کہتے ہیں کہ ابھی اسمبلیاں تحلیل نہیں کرنی…

ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 55 کروڑ ڈالر سے زائد کا قرض دے گا

ایشیائی ترقیاتی بینک ( اے ڈی بی) نے پاکستان کو 55 کروڑ 40 لاکھ ڈالر قرض دینے کا فیصلہ کیا ہے، یہ رقم سیلاب متاثرہ علاقوں میں تعمیر نو اور دیگر منصوبوں پر خرچ ہوگی۔اے ڈی بی پاکستان کو 55 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کا قرض دے گا، رقم کا کچھ حصہ اے…

15 سے 30 دسمبر تک فیصلہ ہوجائے گا کہ اسمبلیاں ٹوٹیں گی یا الیکشن ہوگا، شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ 15 سے 30 دسمبر تک فیصلہ ہوجائے گا کہ اسمبلیاں ٹوٹیں گی یا الیکشن ہوگا۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ پرویز الہٰی، عمران خان کی بات مانیں گے اور…