انڈونیشیا: علیحدگی پسندوں نے نیوزی لینڈ کے پائلٹ کو یرغمال بنالیا
انڈونیشیا کے صوبے پاپوا میں علیحدگی پسندوں نے نیوزی لینڈ کے ایک چھوٹے چارٹر طیارے کے پائلٹ کو یرغمال بنا لیا۔ طیارہ آج پاپوا پہنچا تھا۔صوبے کے پولیس ترجمان بینی آدی نے کہا کہ حکام واقعے کی تفتیش کر رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ پولیس اور…
جس فارم 11 میں رد و بدل ہے، وہاں جماعت اسلامی جیتی
الیکشن کمیشن نےکہا ہے کہ جس فارم 11 میں رد و بدل ہے وہاں جماعت اسلامی جیت رہی ہے۔ الیکشن کمیشن (ای سی پی) نے کراچی بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس میں ریمارکس دیے۔ای سی پی نے کہا کہ جماعت اسلامی دھرنے دینے سے باز آئے اور کام کرے۔الیکشن…
پشاور: ہوٹلز میں شناختی کارڈ اور دستاویزات کے بغیر قیام پر پاپندی
پشاور میں ہوٹلز اور سراؤں میں شناختی کارڈ اور دستاویزات کے بغیر قیام پر پاپندی عائد کر دی گئی ہے۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق پاپندی پولیس لائنز مسجد میں دھماکے کے بعد لگائی گئی ہے۔گنجان آباد مقامات، تجارتی مراکز کے پارکنگ ایریا کی انتظامیہ…
ملزم نے شردھا واکر کی ہڈیوں کو مکسر کی مدد سے پاؤڈر بنا کر پھینکا، پولیس کا دعویٰ
گزشتہ برس دہلی میں کیے جانے والے بدنام زمانہ فرج مڈر کیس جس میں آفتاب پونا والا نامی ملزم نے اپنی محبوبہ شردھا واکر کو قتل کے بعد اس کی لاش کے ٹکڑے کرکے فریج میں رکھا اور تین ماہ بعد اسے مختلف جگہوں پر ٹھکانے لگایا۔اس حوالے سے ساڑھے 6…
پی ایس ایل 8: افتتاحی تقریب کو جدید ٹیکنالوجی سے منفرد بنانے کا فیصلہ
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب کو جدید ٹیکنالوجی سے منفرد اور یادگار بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ افتتاحی تقریب میں اے آر اور وی آر ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے گا۔پلاٹیننم کیٹیگری کے…
مصطفیٰ کمال، فاروق ستار کے 2 ،2 حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا فیصلہ
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) نے مصطفیٰ کمال اور فاروق ستار کے 2، 2 حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق مصطفیٰ کمال کل این اے 256 اور این اے247 کی نشست پر کاغذات جمع کرائیں گے۔ذرائع کے مطابق فاروق ستار این…
عالمی بینک کی معاشی استحکام کیلئے مکمل حمایت کی پیشکش
وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے عالمی بینک کے ریجنل ڈائریکٹر میتھیو ورگیس نے اسلام آباد میں ملاقات کی ہے۔ملاقات میں میکرو اکنامک فریم ورک اور مستقبل کے ترقیاتی روڈ میپ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ریجنل ڈائریکٹر ورلڈ بینک نے مشکل معاشی صورتحال سے…
فخر زمان کی شائقین کرکٹ کو قلندرز نائٹ میں آنے کی دعوت
لاہور قلندرز کے صف اول کے بلے باز فخر زمان نے شائقین کرکٹ کو جمعرات کو قلندرز نائٹ میں آنے کی دعوت دے دی۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ویڈیو پیغام میں فخر زمان نے کہا کہ شائقین لاہور قلندرز کا نیا گانا سننا چاہتے ہیں تو قلندرز…
انگلینڈ کے معین علی لیگ میچز میں اسلام آباد کو دستیاب نہیں ہوں گے
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن میں فرنچائزز کےلیے مختلف کھلاڑی نیشنل ڈیوٹی کے باعث دستیاب نہیں ہوں گے۔ انگلینڈ کے معین علی لیگ میچز میں اسلام آباد کو دستیاب نہیں ہوں گے۔ ان کی جگہ جنوبی افریقہ کے ریسی ونڈر ڈوسن کو اسکواڈ…
ملک میں 20 دن سے زیادہ کا پیٹرول موجود ہے، مصدق ملک
وزیر مملکت برائے پیٹرولیم سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ ملک میں 20 دن سے زائد کا پیٹرول موجود ہے۔پنجاب کے مختلف شہروں میں پیٹرول پمپ مالکان نے پیٹرول پمپس بند کردیے، جس پر وفاقی وزیر مملکت نے ردعمل دیا ہے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مصدق…
فواد چوہدری کے خود کو نیلسن منڈیلا سے ملنے کے بیان پر شہباز گل کا دلچسپ تبصرہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما شہباز گل نے فواد چوہدری کے خود کو نیلسن منڈیلا سے ملانے کے بیان پر دلچسپ تبصرہ داغ دیا۔میڈیا سے گفتگو میں شہباز گل نے کہا کہ جیسی قوم ویسا نیلسن منڈیلا، فواد چوہدری میرے بھائی اور دوست…
علالت نے پرویز مشرف کو پاسپورٹ کی تجدید کرانے کی بھی مہلت نہ دی
سابق صدر پاکستان جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی شدید علالت کے دوران ان کے پاکستانی پاسپورٹ کی مدت ختم ہوگئی تھی، جس کی وہ تجدید بھی نہ کرا سکے۔سابق صدر پرویز مشرف کے پاسپورٹ میں لفظ جنرل بھی نام کا حصہ ہے۔انہوں نے دبئی میں پاکستانی سفارتخانے…
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل ہوگا، 7 نکاتی ایجنڈا جاری
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل سہ پہر 3 بجے ہوگا۔ اجلاس کا 7 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے قرارداد پیش کریں گے۔مشترکہ اجلاس میں کشمیریوں پر بھارتی مظالم کی مذمت میں قرارداد منظور…
پی ڈی ایم نے صوبائی اسمبلیوں کے الیکشن میں تاخیر کی حکمت عملی تیار کرلی
حکمران اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے صوبائی اسمبلیوں کے الیکشن میں تاخیر سے متعلق حکمت عملی ترتیب دے دی ہے۔ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم نے صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات میں تاخیر کے لیے عدالتوں میں درخواستیں دائر کرنے کا فیصلہ…
ایف 9 پارک واقعہ: غلط رپورٹنگ کے بعد پیمرا نے میڈیا کو کوریج سے روک دیا
پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے کچھ ٹی وی چینلز کی جانب سے ایف 9 پارک واقعے کی غلط رپورٹنگ کے بعد تمام میڈیا پر واقعے کی کوریج کرنے پر پابندی لگادی ہے۔واقعے کے خلاف دوسرے دن بھی خواتین نے احتجاج کیا اور ملزمان کی جلد…
منی لانڈرنگ ، نیب نے شہباز شریف کے داماد ہارون یوسف کو کلین چٹ دیدی
لاہور:نیب نے منی لانڈرنگ سے متعلق کیس میںشہباز شریف کے داماد ہارون یوسف کو کلین چٹ دیدی،نیب نے احتساب عدالت میں بیان دیا کہ ترامیم کی روشنی میں ہمیں ہارون یوسف کی گرفتاری مطلوب نہیں۔
منگل کو…
بلدیاتی انتخابات: الیکشن کمیشن نے نتائج تبدیل کرنے پر پریزائیڈنگ افسران کو طلب کرلیا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے یوسی 12 منگھوپیر کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے نتائج تبدیلی کے کیس کی سماعت کرتے ہوئے پریزائیڈنگ افسران کو طلب کرلیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبر بلوچستان شاہ…
جیل بھرو تحریک میں سب سے پہلی گرفتاری میری ہوگی، عمران خان
لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جیل بھرو تحریک میں خود گرفتاری دوں گا۔
عمران خان کا کہنا تھا کہ مکمل صحت یاب ہونے میں دو ہفتے لگیں گے، صحت یاب ہوکر جیل بھرو تحریک کی خود…
ڈیٹنگ ایپ پر ملاقات کے بعد کس طرح ماں بیٹی کو ورغلا کر موت کی نیند سلا دیا گیا
ڈیٹنگ ایپ پر ملاقات کے بعد کس طرح ماں بیٹی کو ورغلا کر موت کی نیند سلا دیا گیامضمون کی تفصیلمصنف, گرائم اوگسٹنعہدہ, بی بی سی سکاٹ لینڈ ٹیسائڈ اینڈ سینٹرل رپورٹرایک گھنٹہ قبل،تصویر کا کیپشنماں بیٹی کی لاشیں کچن کے فرش تلے دبی ملی ہیںایک!-->…
چینی غبارہ: امریکی تفتیش کاروں کو ملبے سے کیا معلومات مل سکتی ہیں
چینی غبارہ: امریکی تفتیش کاروں کو ملبے سے کیا معلومات مل سکتی ہیںمضمون کی تفصیلمصنف, سیم کیبرال، واشنگٹن میں، اور میڈلین ہالپرٹ، نیو یارک میںعہدہ, بی بی سی نیوز58 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنامریکہ نے سنیچر کے روز اس چینی!-->…