ہوسکتا ہے عمران خان خود گرفتاری دے دیں، شاہ محمود قریشی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پولیس سے گزارش ہے کہ حالات مت بگاڑیں، ہوسکتا ہے عمران خان خود گرفتاری دے دیں۔زمان پارک لاہور میں پارٹی کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے…
کسی پولیس اہلکار کو گزند پہنچی تو ذمہ دار عمران خان ہوگا، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور پارٹی کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ اگر آج زمان پارک میں کسی پولیس افسر یا جوان کو کوئی گزند پہنچی تو ذمہ دارعمران خان ہوگا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ قوم…
افغانستان کیخلاف سیریز، پی سی بی نے کوچز کا اعلان بھی کردیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے افغانستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کےلیے کوچز کا اعلان کردیا۔پی سی بی کی جانب سے بتایا گیا کہ عبدالرحمان ہیڈ کوچ، عمر گل بولنگ اور محمد یوسف بیٹنگ کوچ ہوں گے۔پی یس بی کا کہنا ہے کہ عبدالمجید فیلڈنگ کوچ،…
رجسٹرار کا عمران خان کی وارنٹ گرفتاری منسوخی کی درخواست پر اعتراض
اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے عمران خان کی وارنٹ گرفتاری منسوخی کی درخواست پر اعتراض عائد کردیا۔رجسٹرار آفس نے اعتراض کیا کہ عمران خان کا بائیومیٹرک نہیں کرایا گیا ہے۔عمران خان نے وارنٹ گرفتاری اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج…
قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ سونا پھر 2 لاکھ سے متجاوز
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 2300 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا۔ فی تولہ سونے پھر دو لاکھ سے تجاوز کر گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ ایک ہزار 500 روپے ہوگیا۔ …
پرویز الہیٰ کا آبائی حلقے سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ
سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی نے آبائی حلقے سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے، ان کی اہلیہ قیصرہ الہٰی نے بھی دو حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔پرویز الہٰی نے گجرات کے حلقہ پی پی 34 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔مونس الہٰی دو…
75 سال سے اسٹیبلشمنٹ طے کرتی تھی کس کو کس سے بات کرنی ہے، سربراہ پلڈاٹ
سربراہ پلڈاٹ احمد بلال محبوب کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ 75 سال سے طے کرتی تھی کہ کس کو کس سے بات کرنی ہے، لگتا ہے کہ اب وہ فیصلے نہیں ہو رہے۔اسلام آباد میں انتخابی اصلاحات اور انتظام سے متعلق سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس…
چین: معمر افراد کی آبادی میں اضافہ، ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے پر غور
چین کی حکومت ملک میں معمر افراد کی بڑھتی آبادی کے پیش نظر ریٹائرمنٹ کی عمر میں بتدریج اضافہ کرنے پر غور کر رہی ہے۔چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق وزارت انسانی وسائل کے سینئر ایکسپرٹ نے کہا کہ چین ریٹائرمنٹ کی عمر کے معاملے پر ترقی پسند،…
چین کی ثالثی میں ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات بحالی کا معاہدہ انڈیا کے لیے فائدہ مند یا…
چین کی ثالثی میں ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات بحالی کا معاہدہ انڈیا کے لیے فائدہ مند یا نقصان دہ؟،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنکئی اہم شعبوں میں خلیجی ممالک کے ساتھ انڈیا کا تعاون مسلسل بڑھ رہا ہےمضمون کی تفصیلمصنف, کملیش…
نئے ورلڈ آرڈر کی چاپ؟
نئے ورلڈ آرڈر کی چاپ؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, عاصمہ شیرازیعہدہ, صحافی و تجزیہ کار ایک گھنٹہ قبلایک ایسے وقت میں جب دُنیا گول گول گھومتے گھومتے اُلٹا چکر لگا رہی ہے، جب انہونی ہونی میں بدل رہی ہے، عجائب رونما ہو رہے!-->…
الیکشن کمیشن پر لفظی حملے کرنیوالی پی ٹی آئی کا یوٹرن، فواد چوہدری نے تعریف کر دی
الیکشن کمیشن پر مسلسل لفظی حملے کرنے والی پی ٹی آئی نے ایک اور یوٹرن لے لیا، تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کی تعریف کر دی، کہا کہ تمام تر دباؤ کے باوجود جس طرح الیکشن کرانے کا فیصلہ کیا گیا وہ قابلِ تعریف ہے۔میڈیا…
اٹلی کشتی حادثے کے مقدمے میں ملوث ملزم گجرات سے گرفتار
اٹلی کشتی حادثے کے مقدمے میں ملوث ملزم کو گجرات سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کارروائی کر کے کشتی حادثے کے مقدمے میں ملوث ملزم عبیداللّٰہ کو گجرات سے گرفتار کیا، عبیداللّٰہ مرکزی ملزم آفاق کا بھائی ہے۔ایف…
پی ٹی آئی نے مینار پاکستان جلسےکیلئے درخواست دے دی
پاکستان تحریک انصاف نے مینار پاکستان جلسےکیلئے انتظامیہ کو درخواست دے دی۔درخواست پی ٹی آئی لاہور کے صدر شیخ امتیاز کی جانب سے دی گئی ہے۔درخواست کے متن میں مینارپاکستان پر دن 2 بجے جلسہ کرنے کی اجازت طلب کی گئی ہے۔درخواست میں کہا گیا ہے…
کپتان بننے کے بعد شاداب خان کا پہلا بیان آگیا
افغانستان کے خلاف ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں قومی کرکٹ ٹیم کا کپتان بننے کے بعد شاداب خان کا پہلا بیان آ گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری ویڈیو پیغام میں شاداب خان نے کہا ہے کہ سب سے پہلے تو اللّٰہ کا شکر ادا کرتا…
دوبارہ قابل استعمال پانی کی بوتلوں میں ٹوائلٹ سیٹ سے زیادہ جراثیم ہوتے ہیں، مطالعہ
دوبارہ قابل استعمال پانی کی بوتلیں میں ٹوائلٹ سیٹ کی اوسط سے زیادہ جراثیم ہو سکتے ہیں۔امریکی محققین کی ایک ٹیم نے پانی کی مختلف ڈھکنوں والی بوتلوں کو اچھی طرح 3 بار صاف کیا اور پھر اس کی جانچ کی، تو اس میں سے 2 اقسام کے جراثیم ملے، ایک…
ن لیگ کی عمران خان کے 6 سال پرانے ٹوئٹ پر ٹرولنگ
پاکستان مسلم لیگ ن کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ نے عمران خان کے 6 سال پرانے ٹوئٹ پر ٹرولنگ کر دی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مسلم لیگ نے عمران خان کی ایک تصویر شیئر کی اور لکھا کہ ہمیشہ ایک ٹوئٹ ہوتا ہے۔مسلم لیگ ن کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر…
مریم نواز اور حمزہ شہباز کا لاہور سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ
رہنما مسلم لیگ ن مریم نواز اور حمزہ شہباز نے پنجاب کے دارالخلافہ لاہور سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کر لیا۔پاکستان مسلم لیگ ن کے ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ مریم نواز اور حمزہ شہباز لاہور سے الیکشن لڑیں گے۔مسلم لیگ ن کے ذرائع کے مطابق…
وہ کون لوگ ہیں جو ویرات کوہلی پر تنقید کرتے ہیں، محمد عامر
پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ وہ کون لوگ ہیں جو ویرات کوہلی پر تنقید کرتے ہیں مجھے اس کی بالکل سمجھ نہیں آتی۔ بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے محمد عامر نے کہا کہ وہ ایک انسان ہے ایسا نہیں ہے کہ اس کے پاس ریموٹ ہے کہ وہ…
پی ایس ایل فائنل، نجم سیٹھی نے محسن نقوی سے کس چیز کا مطالبہ کردیا؟
چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے مطالبہ کیا کہ 19 مارچ کو 25 ہزار شائقین پی ایس ایل کا فائنل دیکھیں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں نجم سیٹھی نے کہا کہ دنیا بھر…
عدالت نے پولیس کو فواد چوہدری کی گرفتاری سے روک دیا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی حفاظتی ضمانت کی درخواست منظور کر لی۔عدالتِ عالیہ نے پولیس کو فواد چوہدری کی گرفتاری سے روک دیا۔فواد چوہدری اپنے وکیل علی بخاری کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے…