جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

یورپین پارلیمنٹ کی پروڈکٹ سیفٹی سے متعلق نظرثانی شدہ قواعد کی منظوری

یورپین پارلیمنٹ نے 569 ووٹوں کی اکثریت سے نان فوڈ کنزیومر پراڈکٹس کے پروڈکٹ سیفٹی سے متعلق نظر ثانی شدہ قواعد کی منظوری دے دی۔تازہ ترین قانون اس بات کو یقینی بنائے گا کہ یورپ میں مصنوعات چاہے آن لائن فروخت ہوں یا مقامی دکانوں میں، وہ…

پی ڈی ایم، پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کو اپنی مرضی کے فیصلے چاہئیں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم، پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کو اپنی مرضی کے فیصلے چاہئیں۔ لاہور سے جاری اپنے ایک بیان میں سراج الحق نے کہا کہ طاقتور کےلیے قانون موم کی ناک اور کورٹ کچہری کھلونا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک…

ڈاکٹر بیربل کو ٹارگٹ کیا گیا، وجہ ابھی معلوم نہیں ہوسکی، پولیس

کراچی میں لیاری ایکسپریس وے گارڈن انٹر چینج کے قریب گاڑی پر فائرنگ سے ماہر امراض چشم ڈاکٹر بیربل گینانی چل بسے۔اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے ایس ایس پی سٹی عارف عزیز  کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر بیربل کو ٹارگٹ کیا گیا، وجہ ابھی معلوم نہیں ہوسکی،…

سوشل میڈیا پر رولز رائس رکشہ کے چرچے

انجینئرز کی مہارت کا مظاہرہ ہم آئے دن دیکھتے رہتے ہیں جو گاڑیوں میں ایسی تبدیلی کردیتے ہیں جنہیں دیکھ کر لوگ حیران رہ جاتے ہیں۔ تاہم ایک بھارتی رکشہ ڈرائیور نے اپنے آٹو رکشہ میں ایسی تبدیلی کی جسے دیکھ کر ہر کوئی اس کی تعریف کیے بغیر نہ…

انگلش فٹبال کلب چیلسی نے افطار کی میزبانی کی

انگلش فٹبال کلب چیلسی افطار کی میزبانی کرنے والی پہلی پریمیئر لیگ ٹیم بن گئی۔چیلسی کی جانب سے اسٹیمفورڈ برج اسٹیڈیم میں مسلمان کمیونٹی کیلئے افطارکا اہتمام کیا۔افطار پارٹی میں بڑی تعداد میں روزے داروں نے شرکت کی۔گزشتہ دنوں روزہ داروں کو…

ایلون مسک کے ٹوئٹر فالوورز باراک اوباما سے زیادہ ہوگئے

ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے سابق امریکی صدر باراک اوباما کو ٹوئٹر فالوورز کی تعداد میں پیچھے چھوڑ دیا۔جمعرات کو ٹوئٹر کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ایلون مسک کے ٹوئٹر فالوور 13 کروڑ 30 لاکھ 84 ہزار 560 ہوگئے۔دوسری طرف…

بابر اعظم کی روضہ رسولﷺ پر حاضری، تصویر شیئر کردی

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے مدینہ منورہ سے اپنی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ عمرہ کی ادائیگی کےلیے سعودی عرب میں موجود بابر اعظم روضہ رسولﷺ پر حاضری کےلیے مدینہ منورہ گئے۔مسجد نبوی کے احاطے میں لی گئی تصویر بابر نے شیئر کی جس…

عدالتی بل نواز شریف کو این آر او دینے کی بھونڈی کوشش ہے، پرویز الہٰی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ حکومتی بل نواز شریف کو ایک اور این آر او دینے کی بھونڈی کوشش کے سوا کچھ نہیں ہے۔صدر پی ٹی آئی نے مزید کہا کہ قوم عدلیہ کی آزادی پر کوئی قدغن برداشت نہیں کرے گی۔سابق…

جب آر ٹی ایس بیٹھا تو کسی نے کوئی سوموٹو نہیں لیا، طلال چوہدری

مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ جب آر ٹی ایس بیٹھا تو کسی نے کوئی سوموٹو نہیں لیا، عدالت کو اس کیس کا فیصلہ کرنے کی جلدی کیا تھی؟جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ…

لاہور میں پولیس نے آسٹریلوی شہری کو لوٹ لیا

لاہور کے علاقے گارڈن ٹاؤن میں مبینہ طور پر پولیس اہلکاروں نے ایک پاکستانی نژاد آسٹریلوی شہری کو لوٹ لیا۔ پولیس اہلکاروں کی فوٹیج گاڑی میں لگے کیمرے نے محفوظ کرلی۔پاکستانی نژاد آسٹریلوی شہری عدنان کے مطابق وہ کھانا کھانے برکت مارکیٹ آیا…

کورنگی میں خاتون سے غیر اخلاقی حرکت کرنے والا ملزم گرفتار

کراچی کے علاقے کورنگی میں راہ چلتی خاتون سے غیر اخلاقی حرکت کرنے والے موٹر سائیکل سوار ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ایس ایس پی کورنگی ساجد امیر سدوزئی کا بتانا ہے کہ گزشتہ روز کورنگی نمبر ڈھائی میں گلی سے گزرتی خاتون کے ساتھ موٹر سائیکل سوار…

بلاول بھٹو کی حمزہ یوسف کو مبارکباد، غیر ملکی سفیروں کے اعزاز میں افطار ڈنر

وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اسکاٹ لینڈ کے نئے فرسٹ منسٹر پاکستانی نژاد حمزہ یوسف کو عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دی ہے۔ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ امید ہے تجارت، سرمایہ کاری، ثقافت اور تعلیم کے میدان میں تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔ دریں…

ایف آئی اے کی کراچی عزیزآباد میں کارروائی، حوالہ ہنڈی نیٹ ورک کے دو ملزمان گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے کمرشل بینکنگ سرکل میں کراچی کے علاقے عزیز آباد میں ایک کارروائی کے دوران حوالہ ہنڈی نیٹ ورک کے 2 ملزمان کو گرفتار کر کے بھاری مالیت کی ملکی اور غیر ملکی کرنسی برآمد کرلی گئی۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق…

گیجٹس سے کمسن بچوں میں ذہنی و نفسیاتی مسائل جنم لیتے ہیں، ماہرین

ماہرین نفسیات کا کہنا ہے کہ والدین کو چاہیے کہ وہ 6 برس سے کم عمر کے بچوں کو فون، ٹیبلٹ اور کمپیوٹر اسکرین کو استعمال کرنے یا اس سے کھیلنے کی اجازت نہ دیں۔انہوں نے کہا کہ جو چھوٹے بچے پابندی سے اسمارٹ فونز، ٹیبلٹ یا کمپیوٹر اسکرینز کا…

پی سی بی سے دوربارہ موقع ملنے پر مکی آرتھر کا خوشی کا اظہار

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ مکی آرتھر نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے پھر سے موقع ملنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں مکی آرتھر کا کہنا تھا کہ پاکستان کے ساتھ ڈربی شائر بھی مجھے بہت عزیز ہے، نجم سیٹھی کو کہتا رہا ہوں…

ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد:ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔تلہ گنگ کے شہری نے اپنی درخواست میں پنجاب اور خیبر پختو نخوا کے انتخابات عام انتخابات تک ملتوی کرنے کی استدعا بھی کی…

دو صوبوں میں الیکشن التوا کا کیس،جسٹس امین کی کیس سننے سے معذرت، عدالت کا لارجر بینچ ٹوٹ گیا

اسلام آباد: پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کی درخواست پر سماعت کرنے والے سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ میں شامل جسٹس امین الدین نے سماعت سے معذرت کرلی جس کے بعد 5…

مبینہ بیٹی ٹیریان کیس؛ عمران خان کی نااہلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے مبینہ بیٹی ٹیریان کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے پر عمران خان کی نااہلی کی درخواست قابل سماعت ہونے یا مسترد کرنے سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق…

چیئرمین سینیٹ نےعدالتی اصلاحات بل منظوری کیلئے صدر مملکت کو ارسال کردیا

اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سپریم کورٹ رولز اینڈ پروسیجر بل منظوری کے لیے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو ارسال کر دیا۔ قومی اسمبلی کے بعد آج سینیٹ نے بھی عدالتی اصلاحات بل کثرت…