جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ہم نظام کیسے چلائیں؟ ہمارا آمدن کا کوئی ذریعہ نہیں، وزیراعظم آزاد کشمیر

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا کہنا ہے کہ ہم نظام کیسے چلائیں؟ ہمارا آمدن کا کوئی ذریعہ نہیں۔لاہور میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم آزاد کشمیر کے لوگوں کو مایوس نہیں…

امریکا میں عمران خان کیلئے لابنگ کی جا رہی ہے، فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل لرحمان کا کہنا ہے کہ عمران خان اب کہتا ہے سائفر، سازش اور خط کو بھول جاؤ، عمران خان اب امریکا سے تعلقات چاہتا ہے، امریکا میں عمران خان کیلئے لابنگ کی جا رہی ہے۔سابق ایم پی اے حفیظ اللّٰہ علیزئی اور…

بھارت میں اگلے سال ورلڈکپ کے انعقاد پر سوالیہ نشان لگ گیا

بھارت میں اگلے سال اکتوبر اور نومبر ہونے والے ایک روزہ کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کے انعقاد پر سوالیہ نشان لگ گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اور بھارتی حکومت میں ٹیکس امور پر معاملات طے نہیں ہوسکے ہیں۔پاکستان…

کراچی: پاکستان انگلینڈ آخری ٹیسٹ میچ کیلئے ٹریفک پلان جاری

کراچی میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے آخری ٹیسٹ میچ کیلئے ٹریفک پولیس نے پلان جاری کر دیا۔ٹریفک پولیس کے مطابق ایکسپو سینٹر میں پارکنگ کے انتظامات کیے گئے ہیں، پارکنگ کرنے کیلئے اصل شناختی کارڈ اور میچ کا ٹکٹ لازمی…

شہباز شریف کے دعوے پر عمران خان کا حق دفاع ختم کرنے کیخلاف اپیل خارج کرنے کا فیصلہ جاری

لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کے ہتک عزت کے دعوے پر عمران خان کا حق دفاع ختم کرنے کے خلاف اپیل خارج کرنے کا فیصلہ جاری کردیا۔عدالت نے 7 دن میں جواب داخل نہ کرنے پر ٹرائل کورٹ کی جانب سے عمران خان کا حق دفاع ختم کرنے کے فیصلے کو درست قرار…

آج اقوام متحدہ میں اے پی ایس کے حوالے سے میموریل سروس رکھی، بلاول بھٹو

وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آج اقوام متحدہ میں اے پی ایس کے حوالے سے میموریل سروس رکھی۔ اپنے ایک ویڈیو بیان میں انکا کہنا تھا کہ میموریل سروس سے سانحہ اے پی ایس کے متاثرین نے بھی خطاب کیا۔ بلاول بھٹو کے مطابق مختلف ملکوں کے…

اللّٰہ نے موقع دیا تو ملک کو کرپشن اور قرض فری بناؤں گا، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سیاسی قیادت، اسٹیبلشمنٹ اور بیوروکریسی کی وجہ سے ملک 2 ٹکڑے ہوا۔ورکرز کنونشن سے خطاب میں سراج الحق نے کہا کہ اللّٰہ نےموقع دیا تو ملک کو کرپشن اور قرض فری بناؤں گا۔انہوں نے مزید کہا کہ حقیقی آزادی…

ٹیکسلا: ایک ماہ قبل پی ٹی آئی دھرنے میں زخمی ہونے والا شخص چل بسا

ٹیکسلا میں ایک ماہ قبل پی ٹی آئی کے دھرنے میں زخمی ہونے والا شخص چل بسا۔پولیس کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کارکن جمعہ خان پارٹی کے دو دھڑوں کے درمیان تصادم میں زخمی ہوا تھا۔ایف آئی آر میں فائرنگ کا الزام صوبائی وزیر کھیل ملک تیمور اور ان کے…

سول ایوی ایشن اتھارٹی میں بڑے پیمانے پر تبادلے، تقرریاں

سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور  تقرریاں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔سی اے اے نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی، اسلام آباد، ملتان اور پشاور ایئرپورٹ کے منیجرز تبدیل کردیے گئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق آفتاب شاہ گیلانی…

بڑے پیمانے پر بے روزگاری کا خطرہ منڈلا رہا ہے، صدر کراچی چیمبر

کراچی چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) کے صدر طارق یوسف کا کہنا ہے کہ بڑے پیمانے پر بے روزگاری کا خطرہ منڈلا رہا ہے، ایل سیز نہ کھولنے سے بے روزگاری بڑھے گی۔ایک بیان میں صدر کراچی چیمبر  نے کہا کہ صنعتوں کی بندش اور بے…