جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

منی لانڈرنگ معاملہ، اعجاز الحق کو ایف آئی اے نے طلب کرلیا

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے مسلم لیگ (ض) کے سربراہ اعجاز الحق کو طلب کرلیا ہے۔ایف آئی اے نے اعجاز الحق کو مبینہ منی لانڈرنگ معاملے میں طلب کیا ہے۔ایف آئی اے حکام کے مطابق اعجاز الحق پر 1 اعشاریہ 8 ارب روپے کی منی لانڈرنگ اور…

ہاکی کے میدان میں بھی لاہور قلندرز کی گونج

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز لاہور قلندر کی گونج ہاکی کے میدان میں بھی گونجنے لگی۔قلندر ہاکی لیگ کے لیے کراچی میں ٹرائلز کا آغاز ہوا تو کے ایچ اے گراؤنڈ پر کھلاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں۔ سیکڑوں کھلاڑی ٹرائلز دینے گراؤنڈ پہنچ…

پاکستان نے ٹینٹ پیگنگ ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا

پاکستان نے ٹینٹ پیگنگ ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرلیا جبکہ اردن کی ٹیم کو بھی میگا ایونٹ کا ٹکٹ مل گیا۔قومی کھلاڑیوں نے ورلڈ کپ میں بھی بہترین پرفارمنس دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ ایکوسٹرین فیڈریشن آف پاکستان اور پنجاب رینجرز کے زیر…

یوٹیوب کے نئے انڈین نژاد سی ای او نیل موہن کون ہیں؟

یوٹیوب کے نئے انڈین نژاد سی ای او نیل موہن کون ہیں؟ ،تصویر کا ذریعہSTEVE JENNINGS/GETTY IMAGES FOR TECHCRUNCHایک گھنٹہ قبلنو سال تک یوٹیوب کی چیف ایگزیکٹو آفیسر رہنے والی سوزن ووجکی نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا تو ان کے بعد…

لاہور، ایک دہائی کے بعد ایم بی بی ایس کا نصاب تبدیل

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (یو ایچ ایس) نے ایک دہائی کے بعد ایم بی بی ایس کا نصاب تبدیل کردیا۔وائس چانسلر یو ایچ ایس احسن وحید کا کہنا ہے کہ ایم بی بی ایس کا نصاب ایک دہائی سے زیادہ عرصے کے بعد تبدیل کیا گیا ہے، اب میڈیکل کالج میں پہلے دن…

پولیس نے زیادتی کیس کے ملزمان سےجعلی مقابلے کی کہانی گھڑی: ایمان مزاری

ایف نائن پارک زیادتی کیس کی شکایت کنندہ کی وکیل، پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری کا کہنا ہے کہ پولیس نے فیک اِن کاؤنٹر کی کہانی گھڑی ہے۔ایف نائن پارک زیادتی کیس کی شکایت کنندہ کی وکیل ایمان مزاری نے سول سوسائٹی کے…

امریکی صدر نے صحافی کے سوال پوچھنے پر ’بریک‘ مانگ لیا

امریکی صدر جوبائیڈن نے صحافی کے سوال پوچھنے پر بریک مانگ لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر مبینہ چینی جاسوس غبارے اور اس کو مار گرانے کے حوالے سے بات کر رہے تھے۔امریکی صدر کے بات ختم کرنے کے بعد ان سے سوال کیا گیا کہ ’کیا چین سے…

نریندر مودی پر تنقید کرنے والا جورج سوروس کون ہے؟

بھارت میں وزیراعظم نریندر مودی پر تنقید کرنے والے امریکا کے معروف ارب پتی سرمایہ کار جورج سوروس ان دنوں کافی خبروں میں ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جورج سوروس نے حال ہی میں نریندر مودی پر تنقید اور گوتم اڈانی سے متعلق رپورٹ پر سوالات…

میں اپنے سسرال گیا تھا، انکی کانپیں ٹانگ گئیں: شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ، سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ میں اپنے سسرال گیا تھا، ان کی کانپیں ٹانگ گئیں، جیل والوں کو جیل میں اتنی گالیاں دیں جتنی زندگی میں نہیں دیں، خان صاحب کو فون پر کہا ہے کہ فیصلہ کرنا ہے آر یا…

انتخابات: صدر کی چیف الیکشن کمشنر کو بذریعہ خط ہنگامی اجلاس کی دعوت

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کو خط لکھا ہے۔صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے خط کے ذریعے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کو انتخابات سے متعلق ہنگامی اجلاس کی دعوت دی ہے۔صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چیف…

جاوید میانداد طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل

پاکستان کے کرکٹ لیجنڈ جاوید میانداد طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل کردیے گئے۔خاندانی ذرائع کے مطابق جاوید میانداد کو طبیعت خرابی پر مقامی اسپتال منتقل کیا گیا۔خاندانی ذرائع کے مطابق جاوید میاں داد اچانک چکر آنے پر گر گئے تھے۔بشکریہ…

گومل یونیورسٹی: طلبا و طالبات کے میل جول پر پابندی، ہیومن رائٹس کمیشن کا اظہار تشویش

ڈیرہ اسماعیل خان کی گومل یونیورسٹی میں طلبا و طالبات کے میل جول پر پابندی پر ہیومن رائٹس کمیشن نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان نے گومل یونیورسٹی کے نوٹیفکیشن پر تشویش ظاہر کی ہے، جس میں مرد اور خواتین طالب علموں کے میل…

پرویز الہٰی کی آڈیو لیک، ایف آئی اے کو تحقیقات کی اجازت مل گئی

سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی مبینہ آڈیو لیک پر وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو تحقیقات کی باقاعدہ اجازت دے دی ہے۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے اجازت ملتے ہی لیک آڈیو کی باقاعدہ تحقیقات شروع…

آدم خیل میں تیندوے کے دو بچے فائرنگ سے ہلاک

ضلع خیبر کی وادی تیراہ میں مقامی افراد نے تیندوے کے دو بچوں کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔ پولیس نے فائرنگ کرنے والے ایک شخص کو حراست میں لے لیا۔پولیس کے مطابق واقعہ وادی تیراہ کے علاقے آدم خیل میں پیش آیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تیندوا نجی…

بدترین ملک گیر بجلی بریک ڈاؤن کی انکوائری رپورٹ تیار، ذمے داروں کا تعین ہوگیا

ملک میں 23 جنوری 2023ء کے بدترین بریک ڈاؤن کی انکوائری رپورٹ تیار کرلی گئی۔وزیر مملکت برائے پیٹرولیم سینیٹر مصدق ملک کی سربراہی میں کمیٹی نے رپورٹ تیار کی۔بریک ڈاؤن کی رپورٹ 13 صفحات پر مشتمل ہے، انکوائری رپورٹ وفاقی کابینہ کو بھجوادی…

جاوید میانداد نے پریشان مداحوں کو تسلی دے دی

پاکستان کرکٹ کے لیجنڈ بیٹر جاوید میانداد نے اپنے چاہنے والوں کے ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔تقریباً ایک منٹ پر مشتمل ویڈیو بیان میں جاوید میانداد نے کہا کہ مجھے پتا چلا کہ میری بیماری کے بارے میں خبر میڈیا پر نشر ہوئی ہے۔انہوں نے اپنے مداحوں…

بھارتی کرکٹر پرتھوی شا پر مداحوں نے حملہ کردیا

سیلفی نا بنوانے پر بھارتی کرکٹر پرتھوی شا پر مداحوں نے حملہ کردیا، اس دوران ان کے دوست کی گاڑی پر بھی توڑ پھوڑ کی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی کے ہوٹل میں خاتون مداح اور ان کے دوست نے پرتھوی شا کے ساتھ سیلفی بنوائی، تھوڑی دیر بعد وہ…

ملبے تلے زندہ بچ جانے والی ترک خاتون کا اسپتال سے پیغام

ترکیہ اور شام میں آنے والے زلزلے میں جہاں ہزاروں افراد لقمۂ اجل بن گئے وہیں چند خوش قسمت افراد کو معجزاتی طور پر نئی زندگی بھی ملی۔ایسی ہی ایک گیزم اوزکان نامی ترک خاتون، جنہیں گھنٹوں بعد ملبے تلے زندہ نکالا گیا، نے اپنے تجربے اور…

ایلون مسک نے بھارت میں 2 ٹوئٹر دفاتر بند کردیے

ٹوئٹر کے سربراہ ایلون مسک نے بھارت میں 3 میں سے 2 دفاتر بند کردیے۔بھارتی میڈیا کے مطابق دارالحکومت نئی دلی اور ممبئی میں واقع ٹوئٹر دفاتر بند کیے گئے ہیں۔رپورٹس کے مطابق ان دفاتر کے عملے کو گھر سے کام کرنے کے احکامات دیے گئے ہیں۔اس حوالے…

حیرت ہے اعظم خان پاکستان ٹیم میں کیوں منتخب نہیں ہو رہے، کولن منرو

اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کرنے والے نیوزی لینڈ کے جارح مزاج بیٹر کولن منرو نے نوجوان وکٹ کیپر اعظم خان کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں اس بات پر حیرت ہے کہ اعظم خان پاکستان ٹیم میں کیوں منتخب نہیں ہو رہے۔اعظم خان نے گزشتہ روز…