جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

امارات اسلامی تمام بیرونی حکومتوں سے اچھے تعلقات چاہتا ہے، نائب وزیراعظم افغانستان

افغانستان کے نائب وزیراعظم مولوی عبدالسلام حنفی نے گزشتہ روز کابل میں ترک سفیر سیحاد ارگینے سے ملاقات میں کہا کہ امارات اسلامی تمام بیرونی حکومتوں سے اچھے تعلقات چاہتا ہے۔نائب وزیراعظم کے دفتر سے جاری کردہ بیان کے مطابق ترک سفیر کا کہنا…

پاک فضائیہ کا دستہ ’اناطولین ایگل 2023‘ میں شرکت کیلیے کونیہ پہنچ گیا

پاک فضائیہ کا دستہ فضائی مشق ’اناطولین ایگل 2023‘ میں شرکت کے لیے کونیہ پہنچ گیا۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق فضائی دستہ ایف 16 طیاروں، فضائی اور زمینی عملے پر مشتمل ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ ’اناطولین ایگل‘ کا شمار دنیا کی بڑی اور پیچیدہ…

اسلام آباد: نامعلوم ملزمان نے چینی شہری کو لوٹ لیا

اسلام آباد کے سیکٹر ایف 7/2  میں نامعلوم ملزمان نے چینی شہری سے لوٹ مار کی ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان نے خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرکے چینی باشندے سے تلاشی لی۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزمان نے چینی شہری سے 4 لاکھ روپے چھینے، واردات…

پاکستان میں منکی پوکس کا پہلا کیس، سعودیہ سے بے دخل شخص میں علامات ظاہر

پاکستان میں منکی پوکس کا پہلا کیس سامنے آگیا۔ اس حوالے سے وفاقی وزارت صحت کے حکام کے مطابق سعودی عرب سے بےدخل شخص میں منکی پوکس کی تصدیق ہوئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ سعودی عرب سے 17 اپریل کو پاکستان آنے والے شخص میں منکی پوکس کی علامات…

سوڈان: پولیو، خسرہ، ہیضے کے نمونوں والی لیبارٹری پر جنگجوؤں کا قبضہ

سوڈان میں جنگجوؤں نے مقامی لیبارٹری پر قبضہ کرلیا۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق لیبارٹری میں پولیو، خسرہ اور ہیضے کے نمونے اور دیگر خطرناک مواد ہے۔عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ لیبارٹری پر جنگجو گروپ کے قبضے سے انتہائی خطرناک…

ہم شکل دوست کی شناخت چرانے اور زہریلا کیک کھلا کر مارنے کی کوشش پر خاتون کو 21 سال قید کی سزا

ہم شکل دوست کی شناخت چرانے اور زہریلا کیک کھلا کر مارنے کی کوشش پر خاتون کو 21 سال قید کی سزا،تصویر کا ذریعہfacebookایک گھنٹہ قبلامریکہ میں ایک روسی خاتون کو اپنی ہم شکل خاتون کی شناخت چوری کرنے اور انھیں قتل کرنے کی کوشش کے الزام میں 21…

ترکی کے نرم گو رہنما، کمال قلیچ‌داراوغلو صدر اردوغان کے لیے خطرہ بن گئے ہیں

ترکی کے نرم گو رہنما، کمال قلیچ‌داراوغلو صدر اردوغان کے لیے خطرہ بن گئے ہیں ،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنآہستہ آہستہ لیکن مضبوطی سے صدر اردغان کے مخالف صدارتی امیدوار کمال قلیچ‌داراوغلو نے حزبِ اختلاف کی جماعت ’ری پبلکن پیپلز…

یمن: صنعا میں خیراتی رقم کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے کم از کم 78 افراد ہلاک

یمن: صنعا میں خیراتی رقم کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے کم از کم 78 افراد ہلاک،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, ڈیوڈ گریٹن اور جارج رائٹعہدہ, بی بی سی نیوز 2 گھنٹے قبلیمن کے حکام کا کہنا ہے کہ یمن کے باغیوں کے زیر قبضہ دارالحکومت

سپیس ایکس سٹارشپ: دنیا کا سب سے طاقتور راکٹ جو پرواز کے فوراً بعد ہی تباہ ہو گیا

سپیس ایکس سٹارشپ: دنیا کا سب سے طاقتور راکٹ جو پرواز کے فوراً بعد ہی تباہ ہو گیا ،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, جوناتھن آموسعہدہ, بی سی سی سائنس نامہ نگار12 منٹ قبلایلون مسک کی کمپنی سپیس ایکس کا خلائی جہاز، جو دنیا کا اب تک کا

’فیس بُک ریپسٹ‘: وہ شاطر مجرم جو اپنی موت کا ڈرامہ رچا کر جیل سے فرار ہوا

’فیس بُک ریپسٹ‘: وہ شاطر مجرم جو اپنی موت کا ڈرامہ رچا کر جیل سے فرار ہوا،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, پمزا فہلانیعہدہ, بی بی سی نیوز، جوہانسبرگایک گھنٹہ قبلایک گرل فرینڈ جو مشہور ہو اور جیل سے موت کا ڈرامہ رچا کر سرحدوں

’کنیفے‘: ترکی کا وہ قدیم پکوان جس کی چاشنی میں ’امید کی کرن‘ بھی موجود ہے

’کنیفے‘: ترکی کا وہ قدیم پکوان جس کی چاشنی میں ’امید کی کرن‘ بھی موجود ہےمضمون کی تفصیلمصنف, گونجا ٹوکیول عہدہ, بی بی سی ٹریولایک گھنٹہ قبلشام کی سرحد سے متصل ترکی کے جنوبی صوبے ہاتائی کے اندرون شہر میں نومبر کے اوائل کی ایک شام تھی۔ موسم

’موت کا پھندا‘: آبدوزوں کے ذریعے کوکین یورپ سمگل کی جا رہی ہے

’موت کا پھندا‘: آبدوزوں کے ذریعے کوکین یورپ سمگل کی جا رہی ہےمضمون کی تفصیلمصنف, نک بیکعہدہ, بی بی سی نیوز یورپ نامہ نگارایک گھنٹہ قبلمیں اس نارکو آبدوز میں سوار ہونے لگا ہوں جس کے ذریعے جنوبی امریکہ سے یورپ کوکین سمگل کی گئی۔20 میٹر طویل

ٹورانٹو ایئرپورٹ پر سونے کی چوری: 15 ملین ڈالر کا قیمتی سامان ’غائب‘ کر دیا گیا

ٹورانٹو ایئرپورٹ پر سونے کی چوری: 15 ملین ڈالر کا قیمتی سامان ’غائب‘ کر دیا گیا،تصویر کا ذریعہGetty Images3 گھنٹے قبلکینیڈا کی پولیس کا کہنا ہے کہ وہ ٹورنٹو پیئرسن بین الاقوامی ہوائی اڈے پر سونے کی ڈکیتی کی تحقیقات کر رہی ہے، یہ وہ جگہ ہے…

انڈین بحریہ کے آٹھ سابق اہلکاروں پر ’جاسوسی‘ کے الزامات کے تحت قطر میں مقدمے کا آغاز

انڈین بحریہ کے آٹھ سابق اہلکاروں پر ’جاسوسی‘ کے الزامات کے تحت قطر میں مقدمے کا آغاز،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنانڈیا کی وزارت خارجہ کے مطابق اس مقدمے کی پہلی سماعت 29 مارچ کو ہوئی تھی اور آئندہ سماعت تین مئی کو ہے (فائل…

دبئی کی چکا چوند سے دور پاکستان سمیت دوسرے ملکوں سے آئے مزدوروں کی دنیا کیسی ہے؟

دبئی کی چکا چوند سے دور پاکستان سمیت دوسرے ملکوں سے آئے مزدوروں کی دنیا کیسی ہے؟،تصویر کا ذریعہEPAایک گھنٹہ قبلمتحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں رہنے والے بیلفاسٹ کے ایک استاد نے دولت کی عدم مساوات دیکھنے کے بعد دبئی میں تارکین وطن مزدورں کے…

فرانس میں بحر ہند کی جنت جہاں مسلم تارکین وطن پر خطرے کے بادل منڈلا رہے ہیں

فرانس میں بحر ہند کی جنت جہاں مسلم تارکین وطن پر خطرے کے بادل منڈلا رہے ہیں،تصویر کا کیپشنگلابی شرٹ میں کرسچن اپنے خاندان کے ہمراہمضمون کی تفصیلمصنف, مارینا دارسعہدہ, بی بی سی، افریقہایک گھنٹہ قبل42 سال کے کرسچن ایلی موسیٰ اپنی فرانسیسی

جنوبی کوریا جوہری بم کیوں بنانا چاہتا ہے؟

جنوبی کوریا جوہری بم کیوں بنانا چاہتا ہے؟،تصویر کا کیپشنجنوبی کوریا میں جوہری ہتھیار کے حصول کا مطالبہ زور پکڑتا جا رہا ہےمضمون کی تفصیلمصنف, ژاں میکنزیعہدہ, نمائندہ بی بی سی، سیول2 گھنٹے قبلجنوبی کوریائی باشندوں کا ایک مختلف النوع گروپ

سوڈان میں لڑائی: خرطوم کی ’خوف زدہ‘ سڑکوں پر کیا ہو رہا ہے؟

سوڈان میں لڑائی: خرطوم کی ’خوف زدہ‘ سڑکوں پر کیا ہو رہا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, میٹ مرفی، کیلین ڈیولن، ڈینیئل پالمبو اور رچرڈ اروین۔براؤنعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلسوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں زندگی کا رخ

سوڈان میں جھڑپیں: امریکہ اور برطانیہ کے سفارت کاروں کا انخلا مکمل

سوڈان میں جھڑپیں: امریکہ اور برطانیہ کے سفارت کاروں کا انخلا مکمل،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلامریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ فوج نے سوڈان میں جاری جھڑپوں کے باعث امریکی سفارت کاروں اور ان کے خاندانوں کا خرطوم سے انخلا مکمل کر…

کینیڈا میں ڈکیتی کی بڑی واردات لیکن یہ پہلی ڈکیتی تو نہیں ہے

کینیڈا میں ڈکیتی کی بڑی واردات لیکن یہ پہلی ڈکیتی تو نہیں ہے،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنکینیڈا کے ایئرپورٹس پر بڑی بڑی چوریاں ہو چکی ہیں۔ مضمون کی تفصیلمصنف, ندائن یوسفعہدہ, بی بی سی نیوز، ٹورانٹوایک گھنٹہ قبلکینیڈا کی پولیس