پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے آج ہوگا
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ایک روزہ سیریز کا آج سے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں آغاز ہورہا ہے۔پہلا میچ دوپہر ڈھائی بجے پنڈی اسٹیڈیم میں شروع ہوگا، میچ کے دوران بارش کی پیش گوئی بھی کی گئی ہے۔گزشتہ روز ٹرافی کی…
علی امین گنڈاپور کو سہولتیں دینے کا الزام، سپرنٹنڈنٹ سکھر جیل معطل
سکھر جیل میں پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کو سہولتیں دینے کے الزامات پر سندھ حکومت نے جیل سپرنٹنڈنٹ اشفاق کلہوڑو کو معطل کردیا۔محکمہ داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق سکھر جیل کے سپرنٹنڈنٹ اشفاق کلہوڑو اور ڈی آئی جی جیل خانہ جات سکھر ریجن…
عباس علی سلیمانی: ایران کی طاقت ور کونسل کے سینیئر رکن کا بینک میں قتل
عباس علی سلیمانی: ایران کی طاقت ور کونسل کے سینیئر رکن کا بینک میں قتل،تصویر کا ذریعہEPAمضمون کی تفصیلمصنف, ڈیوڈ گریٹینعہدہ, بی بی سی نیوز34 منٹ قبلایران کے شمالی علاقے میں ملک کی طاقت ور مجلس خبرگان رهبری کے رکن کو ایک بینک میں گولی مار!-->…
چیئرمین سینیٹ نے بات چیت کیلئے PTI سے 5 نام مانگ لیے
ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بات چیت کے لیے تحریک انصاف کے رہنماؤں سے 5 نام مانگ لیے ہیں۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور شہزاد وسیم سے رابطہ کیا ہے۔ذرائع کا…
امریکا اور جنوبی کوریا کے درمیان سیکیورٹی معاہدہ طے پا گیا
امریکا اور جنوبی کوریا کے درمیان ’’واشنگٹن ڈیکلریشن‘‘ کے نام سے نیا سیکیورٹی معاہدہ طے پا گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں ملکوں کے درمیان معاہدے کا اعلان امریکی صدر جو بائیڈن اور جنوبی کوریا کے صدر یون سُک یول کی ملاقات کے بعد…
چوہدری شجاعت چاہتے ہیں تمام جماعتیں ایک میز پر بیٹھیں، چوہدری شافع
پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سینئر نائب صدر چوہدری شافع حسین نے کہا ہے کہ چوہدری شجاعت حسین چاہتے ہیں تمام سیاسی جماعتیں ایک میز پر بیٹھیں۔لاہور میں پارٹی صدر چوہدری سرور کے ہمراہ میڈیا گفتگو میں چوہدری شافع حسین نے کہا کہ جتنی کرپشن پی ٹی…
حارث سہیل پریکٹس سیشن میں انجری کا شکار
قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر حارث سہیل انجری کا شکار ہوگئے، وہ پریکٹس سیشن کے دوران انجری کا شکار ہوئے۔نیوزی لینڈ کے خلاف ایک روزہ سیریز کی تیاری کےلیے ہونے والی فیلڈنگ پریکٹس کے دوران حارث سہیل ساتھی کھلاڑی شاداب خان سے ٹکرا گئے تھے۔قومی کرکٹ…
پنڈی اسٹیڈیم کی پچز بیٹرز کیلئے سازگار ہیں، نسیم شاہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں بیٹرز کےلیے پچز کافی سازگار ہیں۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں نسیم شاہ نے کہا کہ ایک روزہ سیریز کے لیے تیاریاں اچھی جارہی ہیں، پریشر میچز کھیلنے سے تیاری اچھی ہوگئی…
ٹھٹھہ، ٹرک اور وین میں تصادم، 9 افراد جاں بحق
ٹھٹھہ میں چلیا کے مقام پر ٹرک اور وین کے تصادم میں کراچی سے تعلق رکھنے والے 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق جاں بحق افراد کا تعلق قذافی ٹاؤن کراچی سے ہے اور وہ پکنک منانے کے لیے کینجھر جھیل جارہے تھے۔پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق…
لیبیا، تارکین وطن کی 2 کشتیاں ڈوبنے سے 57 افراد ہلاک
لیبیا کے ساحلی علاقے میں تارکین وطن کی دو کشتیاں ڈوبنے سے 57 افراد ہلاک ہوگئے، کشتیوں میں سوار تارکین وطن کا تعلق پاکستان، بنگلہ دیش، مصر، شام اور تیونس سے بتایا جارہا ہے۔لیبین کوسٹ گارڈ کے مطابق کشتیاں ڈوبنے سے 57 تارکین وطن ہلاک ہوئے…
پاکستانی امریکن تنظیم کے ارکان کا کیپیٹل ہل کا دورہ
پاکستانی امریکن تنظیم پاک پیک کے ممبران نے کیپیٹل ہل کا دورہ کیا جہاں انہوں نے امریکی کانگریس ممبران سے ملاقاتیں کی۔پاک پیک کے عہدیداران نے اس موقع پر کہا کہ کانگریس اراکین سے درخواست ہے کہ پاکستانی حکومت پر دباؤ ڈلوائیں۔رپورٹس کے مطابق…
پاکستان کی ہاکی ٹیم بھارت بھیجنے کیلئے حکومت سے اجازت طلب
پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے ٹیم بھارت بھیجنے کے لیے حکومت سے اجازت طلب کرلی۔سیکریٹری پی ایچ ایف حیدر حسین کے مطابق قومی ٹیم کو بھارت بھیجنے کے حوالے سے پی ایس بی کو این او سی کے لیے خط لکھ دیا ہے۔ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی 3 سے 12…
محمد حارث نے طویل اننگز نہ کھیل پانے کی وجہ بتادی
قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث نے طویل اننگز نہ کھیل پانے کی وجہ بتادی۔جیو نیوز سے گفتگو میں محمد حارث نے کہا کہ تجربہ کم ہے، اس کی وجہ سے طویل اننگز نہیں کھیل پارہا ہوں۔انہوں نے کہا کہ کوشش ہے جلد از جلد کھیل میں پختگی…
ہتھنی نورجہاں کی موت: ایڈمنسٹریٹر کراچی، ڈائریکٹر چڑیا گھر کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست
کراچی چڑیا گھر کی ہتھنی نور جہاں کی ہلاکت کا معاملہ عدالت پہنچ گیا، مقامی وکیل کی جانب سے مقدمہ درج کرنے کی درخواست سیشن جج کی عدالت میں دائر کردی گئی۔مقامی وکیل عمران عزیز کی جانب سے سیشن جج جنوبی کی عدالت میں درخواست دائر کی گئی…
یورپی جمہوری نظام میں مداخلت کا خدشہ، ارکان پارلیمنٹ نے نمٹنے کے لیے تجاویز منظور کرلیں
یورپی پارلیمنٹ کے ممبران نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ 2024 میں منعقد ہونے والے یورپی انتخابات سے قبل ہمارے جمہوری نظام میں مداخلت اور معلومات میں ہیرا پھیری میں اضافہ متوقع ہے۔ اس لیے غلط معلومات سے نمٹنے اور جمہوری عمل کو برقرار رکھنے کے لیے…
جوڈیشل کمپلیکس میں عمران خان کی پیشی پر ہنگامہ آرائی، نقصانات کی تفصیلی رپورٹ سامنے آگئی
جوڈیشل کمپلیکس میں عمران خان کی پیشی پر ہنگامہ آرائی کے دوران نقصانات کی تفصیلی رپورٹ سامنے آگئی۔جوڈیشل کمپلیس میں عمران خان کی پیشی پر ہنگامہ آرائی کے معاملے اور عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی اسسٹنٹ کمشنر کی درخواست پر کیس میں…
بھارت: نئی گاڑی میں تکنیکی خرابی، شہری گدھوں سے باندھ کر شو روم پہنچ گیا
بھارتی ریاست راجستھان کے شہر اُدے پور میں ایک شخص نے اپنی نئی گاڑی میں تکنیکی خرابی کے بعد اسے گدھوں سے باندھ کر شو روم کا رُخ کیا۔احتجاج کا انوکھا طریقہ اپنانے پر بھارتی شہری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا…
بلاول بھٹو زرداری کا توہینِ پارلیمنٹ کا معاملہ استحقاق کمیٹی میں اٹھانے کا مطالبہ
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے توہین پارلیمنٹ کا معاملہ استحقاق کمیٹی میں اٹھانے کا مطالبہ کردیا۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ اسپیکر صاحب چیف جسٹس اور ججز کو خط لکھنے سے کام…
محسن داوڑ کا ججوں کو پارلیمنٹ میں بلانے کا مطالبہ
رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ نے پوری پارلیمنٹ کو استحقاق کمیٹی کا درجہ دے کر ججوں کو بلانے کا مطالبہ کر دیا۔قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے رکن اسمبلی محسن داوڑ نے یہ مطالبہ کیا۔محسن داوڑ نے کہا کہ پارلیمنٹ کی توہین پر تحریک استحقاق کی باتیں…
پاکستان کا ون ڈے ریکارڈ ٹی 20 سے اچھا ہے، امام الحق
قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر امام الحق نے کہا ہے کہ پاکستان کا ون ڈے فارمیٹ میں ریکارڈ ٹی 20 سے بھی اچھا ہے۔راولپنڈی میں پریس کانفرنس کے دوران امام الحق نے کہا کہ کپتان بابر اعظم کو ہماری مکمل سپورٹ ہے، پاکستانی ٹیم گزشتہ 12 ون ڈے میچوں…