جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی میں موٹر سائیکلیں چُرانے والی لڑکی گرفتار

اب لڑکیاں بھی موٹرسائیکل چوری کرنے کی وارداتیں کرنے لگیں۔ کراچی کے علاقے اتحاد ٹاؤن میں پولیس نے لڑکوں کا روپ دھار کر موٹرسائیکلیں چوری کرنے والی لڑکی کو گرفتار کرلیا۔ ملزمہ کے قبضے سے ڈیفنس کے تھانے درخشاں کی حدود سے چوری کی گئی…

بابر نے جو بتایا وہ اننگز میں اپلائے کرنے کی کوشش کی، رحمان اللّٰہ گرباز

اسلام آباد یونائیٹڈ کے اوپننگ بلے باز رحمن اللّٰہ گرباز نے کہا ہے کہ میچ سے قبل بابر اعظم سے گفتگو ہوئی، انہوں نے اپنا تجربہ شیئر کیا، بابر نے جو بتایا کہ وہ اپنی اننگز میں اپلائے کرنے کی کوشش کی۔نیشنل اسٹیڈیم کرکٹ ایرینا میں میچ کے بعد…

غلاف کعبہ تیار کرنے والی فیکٹری میں زائرین کے خیرمقدم کیلئے روبوٹ تعینات

کنگ عبدالعزیز کمپلیکس برائے غلاف کعبہ میں زائرین کا خیرمقدم اب 11 زبانیں بولنے والا روبوٹ کرے گا۔روبوٹ یہاں آنے والے زائرین کا خیرمقدم کرنے کے علاوہ غلاف کعبہ فیکٹری کا تعارف بھی کراتا ہے۔ سعودی عرب کے سرکاری خبررساں ادارے کے مطابق 24…

بابر اعظم خراب پرفارمنس پر مایوس، غصے میں بلا پھینک دیا

اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ایچ ابی ایل پی ایس ایل 8 کے 12ویں میچ کے دوران پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم پرفارمنس سے مایوس ہوگئے۔میچ کے دوران پشاور زلمی کے کپتان کی مایوسی کے انداز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئے۔ان ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے…

جیل بھرو تحریک ’رہا کرو تحریک‘ میں بدل گئی، بلال کیانی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما بلال کیانی نے پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک کو رہا کرو تحریک میں تبدیل ہونا قرار دیا۔بلال کیانی نے عمران خان کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ گلی گلی اعلان ہو رہا ہے، لیکن جیل بھرنے والے اپنے لیڈر کی طرح غائب…

پتوکی میں معمولی تنازع پر فائرنگ، تشدد، 2 افراد ہلاک، 12 زخمی

قصور کے علاقے پتوکی میں معمولی تنازع پر دو گروپوں کے درمیان فائرنگ اور تشدد سے دو افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے، بہیمانہ تشدد کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ پولیس کے مطابق تین ملزمان گرفتار ہیں جبکہ دیگر کی گرفتاری کیلئے چھاپے…

ایف بی آر نے پی آئی اے کے اکاؤنٹس بحال کردیے

عدم ادائیگی پر پی آئی اے کے منجمد کیے گئے اکاؤنٹس 50 کروڑ روپے کی ادائیگی کی یقین دہانی پر بحال کردیے گئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ واجبات کے معاملے پر پی آئی اے انتظامیہ اور ایف بی آر آمنے سامنے آگئے۔ایف بی آر کی جانب سے پی آئی اے کے واجب…

بلوچستان واقعہ میں ملوث مجرموں کو عبرت ناک سزا دی جائے، سراج الحق

لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا قانون ہے،بلوچستان واقعہ میں ملوث مجرموں کو عبرت ناک سزا دی جائے، اگر ظالموں کو نشان عبرت بنا دیا گیا تو آئندہ کوئی…

ہمارا اور لواحقین کا حق ہے کہ گرفتار شدگان کے بارے میں بتایا جائے، اعجاز چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعجاز چوہدری کا کہنا ہے کہ ہمارا اور لواحقین کا حق ہے کہ گرفتار شدگان کے بارے میں بتایا جائے۔لاہور کے زمان پارک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعجاز چوہدری نے کہا کہ  دو اسمبلیوں کو تحلیل ہوئے ایک…

جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ کی مدد سے حیرت انگیز 6 کہکشائیں دریافت

ماہرین فلکیات نے جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ کی مدد سے دور کائنات میں حیرت انگیز 6 کہکشائیں دریافت کرلیں، جو کائنات کو تخلیق کرنے والے بگ بینگ کے 500 سے 700 ملین سال کے درمیان موجود تھیں۔ یہ دریافت کہکشاؤں کی ابتدا کے بارے میں موجودہ…

امریکا میں موسم سرما کے طوفان کے ساتھ کئی ریاستوں میں ہیٹ ویو کا سامنا

امریکا میں ایک طرف موسم سرما کے طوفان ہیں تو دوسری جانب ہیٹ ویو کا سامنا ہے۔ موسم سرما کے طوفان کے باعث بڑے پیمانے پر نظام زندگی مفلوج ہے۔ملک بھر میں 75 ملین افراد موسم سرما کی وارننگ کے زیر اثر ہیں، ریاست نارتھ اور ساؤتھ ڈکوٹا، منیسوٹا…

راولپنڈی: منشیات کے اڈے پر چھاپہ، پولیس کی مبینہ فائرنگ سے خاتون جاں بحق

راولپنڈی کے علاقے بگا شیخاں میں منشیات کے اڈے پر چھاپے کے دوران پولیس کی مبینہ فائرنگ سے خاتون جاں بحق ہوگئی۔لواحقین نے خاتون کی لاش روات چک بیلی موڑ پر رکھ کر احتجاج کیا اور سڑک بلاک کر دی۔احتجاج کے باعث جی ٹی روڈ پر گاڑیوں کی قطاریں لگ…

روسی لڑاکا طیارہ مشن مکمل کرکے واپس آتے ہوئے گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک

روس کا ایک ایس یو 25 لڑاکا طیارہ بیلگروڈ کے علاقے میں ایئرفیلڈ واپس آتے ہوئے گر کر تباہ ہو گیا، پائلٹ بھی موقع پر جان سے گیا۔روس کی وزارت دفاع نے اپنے بیان میں کہا کہ روسی ایرو اسپیس فورسز کا طیارہ کامیابی سے مشن مکمل کرکے ایئرفیلڈ واپس…

وفاق نے غلام محمود ڈوگر کی خدمات پنجاب حکومت کے حوالے کردیں

وفاقی حکومت نے پولیس افسر غلام محمود ڈوگر کی خدمات پنجاب حکومت کےحوالےکر دیں۔سپریم کورٹ نے غلام محمود ڈوگر کو کیپٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور کے عہدے پر بحال کرنے کا حکم دیا تھا۔غلام محمود ڈوگر کو 23 جنوری کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہو گیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 500 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 96 ہزار 100 روپے ہو گئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 429 روپے…

پرویز الہٰی کو اس لیے پارٹی صدر بنایا انہوں نے بہت دباؤ برداشت کیا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پرویز الہٰی کو اس لیے پارٹی صدر بنایا کہ انہوں نے بہت دباؤ برداشت کیا ہے۔ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ گرفتاریاں احتجاج کرنے کا پر امن طریقہ ہے،…

پی ٹی آئی رہنماؤں و کارکنوں کی گرفتاریاں، آئندہ حکمت عملی پر مشاورت

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت زمان پارک میں مشاورتی اجلاس پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریوں پر آئندہ کی حکمت عملی پر مشاورت کی گئی۔اس موقع پر قومی اسمبلی میں واپسی اور موجودہ آئینی بحران پر بھی تبادلہ خیال ہو گا۔اجلاس میں…

جیل بھرو تحریک: پولیس گرفتاری کا اعلان کرنے والوں کے گھر پہنچ گئی

خیبر پختونخوا (کے پی) پولیس تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے گرفتاری دینے کا اعلان کرنے والوں کے گھر تک پہنچ گئی۔سابق وزیر اعلیٰ  کے پی محمود خان کے گھر کے باہر پولیس نے اعلان بھی کر دیا کہ ہم آگئے ہیں آپ بھی آئيں اور گرفتاری دیں۔پولیس…