ایران کے ایئرپورٹ پر عمان ایئرلائنز کا طیارہ گراؤنڈ
ایران کے شہر شیراز میں انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر عمان ایئرلائنز کا طیارہ گراؤنڈ کر دیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق لینڈنگ کے وقت رن وے پر موجود ملبے کی وجہ سے طیارے کو نقصان پہنچا تھا۔حفاظتی اقدامات کے پیش نظر طیارے کو گراؤنڈ کر دیا گیا ہے،…
’بہت بڑی غلطی ہوگئی‘، شہید کے مجسمہ کی بےحرمتی کرنے والے ملزم کا بیان
مردان میں کرنل شیر خان شہید کے مجسمہ کی بےحرمتی کرنے والے ملزم رحمت اللّٰہ نے کہا ہے کہ مجھ سے بہت بڑی غلطی ہوگئی ہے۔پولیس کے مطابق رحمت اللہ کو مردان سے گرفتار کیا گیا، ملزم کا تعلق گاؤں حیدر خان سے ہے۔رحمت اللّٰہ نے اپنے ویڈیو بیان میں…
پاکستان اور سعودی عرب کے ’روڈ ٹو مکہ‘ پروجیکٹ کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط
پاکستان اور سعودی عرب نے ’روڈ ٹو مکہ‘ پروجیکٹ کے حوالے سے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کردیے۔اسلام آباد میں ہونے والی تقریب میں وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ اور سعودی نائب وزیر داخلہ ڈاکٹر ناصر بن عبدالعزیز نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط…
کبھی تکبر کا پہاڑ تھے آج عبرت کا نشان ہو، عمران خان کے بیان پر مریم نواز کا ردعمل
حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے عمران خان کے ٹوئٹ پر ردعمل دیا اور کہا ہے کہ کبھی تکبر اور رعونت کا پہاڑ تھے آج عبرت کا نشان ہو۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مریم نواز نے عمران خان کے ٹوئٹ پر جواب…
فردوس شمیم بیمار ہیں، کچھ ماہ قبل کینسر سے ٹھیک ہوئے ہیں، اہلیہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے گرفتار رہنما فردوس شمیم نقوی کی اہلیہ عندلیب نے نے کہا ہے کہ ان کے شوہر بیمار ہیں، کچھ ماہ پہلے ہی کینسر سے ٹھیک ہوئے ہیں۔ اپنے بیان میں عندلیب نقوی کہنا تھا کہ گزارش ہے فردوس شمیم نقوی کو سکھر کے بجائے…
9 مئی واقعات: ہیومن رائٹس کمیشن کی آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل کی مخالفت
اسلام آباد: ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان نے 9 مئی ہونے والے توڑ پھوڑ کے واقعات میں ملوث شرپسندوں کی آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت ٹرائل کی مخالفت کردی۔
ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان…
پی ٹی آئی زمان پارک میں موجود دہشتگرد 24 گھنٹے میں حوالے کرے، پنجاب حکومت
لاہور: پنجاب کی نگراں حکومت نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف زمان پارک میں موجود دہشت گرد 24 گھنٹے کے اندر حوالے کردے۔
نگراں صوبائی وزیر اطلاعات عامر میر نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا…
قوم کی توہین کرنیوالوں کو ہرصورت کٹہرے میں لایا جائیگا، آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ یوم سیاہ 9 مئی پر قوم کی توہین کرنے والے تمام ذمے داران کو ہر صورت انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے سیالکوٹ…
شجاعت حسین کی پی ٹی آئی پر پابندی اور ملٹری ایکٹ کے تحت مقدمے کی حمایت
مسلم لیگ ق کے سربراہ اور سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے پی ٹی آئی پر پابندی اور ملٹری ایکٹ کے تحت مقدمے کی حمایت کردی۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ جو آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے خلاف بات کرے گا وہ ملک…
مصنوعی میٹھے مشروبات پر ٹیکس بڑھا کر ذیابطیس پر قابو پایا جاسکتا ہے، ماہرین
پاکستان میں ذیابطیس کی شرح 30.8 فیصد ہو چکی ہے جو کہ دنیا میں سب سے زیادہ ہے، پاکستان کو معذوروں کی سب سے بڑی قوم بننے سے بچانے کے لیے مصنوعی مشروبات پر ٹیکسوں کی شرح کو 50 فیصد کرنا ہوگا۔یہ مطالبہ مختلف میڈیکل ایسوسی ایشنز، ماہرین صحت و…
بشریٰ بی بی نے عدالتی جرمانے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے عدالت کے جرمانے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔بشریٰ بی بی نے لاہور ہائیکورٹ میں انٹرا کورٹ اپیل دائر کی۔عمران خان کی اہلیہ نے اپیل میں چیف سیکریٹری، وفاقی…
پولیس رہائشگاہ کا محاصرہ کرچکی، شاید گرفتاری سے قبل یہ میرا آخری بیان ہو، عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ پولیس میری رہائشگاہ کا محاصرہ کرچکی ہے، شاید گرفتاری سے قبل یہ میرا آخری بیان ہو۔عمران خان نے زمان پارک میں کارکنوں سے خطاب میں کہا کہ آج خوف ہے پاکستان اس راستے پر نکل…
جناح ہاؤس حملے کی تحقیقات، جیو فینسنگ کی مدد سے 35 موبائل نمبر ٹریک
جناح ہاؤس پر حملے کی تحقیقات میں پیشرفت سامنے آئی ہے، لاہور پولیس نے جیو فینسنگ کی مدد سے 35 موبائل نمبر ٹریک کرلیے۔پولیس ذرائع کے مطابق موبائل نمبر کالز کا ڈیٹا بھی اکٹھا کرلیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ موبائل صارفین حملے کے وقت کئی…
کراچی: کورنگی کاز وے روڈ پر 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
کورنگی انڈسٹریل ایریا میں کاز وے روڈ پر پولیس نے دو ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ایس ایس پی کورنگی طارق نواز کے مطابق پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں دونوں ملزمان زخمی ہوئے۔انہوں نے بتایا کہ دو ملزمان کو…
نواز شریف کا نظام عدل کے احترام سے متعلق سوال
مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے نظام عدل کے احترام سے متعلق سوال پوچھ لیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں نواز شریف نے کہا کہ بیٹے سے چند ہزار درہم تنخواہ نہ لینے پر انہیں نااہل کروا کر جیل پھینک دیا…
کے پی: پی ٹی آئی دور میں سوشل میڈیا انفلوئنسرز کی بھرتیاں، ریکارڈ نیب کے حوالے
خیبر پختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) دور حکومت میں سوشل میڈیا انفلوئنسرز کی بھرتی کاس معاملے میں صوبائی محکمہ اطلاعات نے تمام ریکارڈ نیب کے حوالے کردیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) کو 100 صفحات پر مشتمل ریکارڈ…
رہنما پی ٹی آئی ملیکہ بخاری اڈیالہ جیل سے رہا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ملیکہ بخاری کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا۔ خیال رہے کہ ملیکہ بخاری کی رہائی کے احکامات اسلام آباد ہائی کورٹ نے دیے تھے۔ملیکہ بخاری کو 16 ایم پی او کے تحت حراست میں لیا گیا تھا۔جیل حکام نے روبکار…
4 ارب ڈالر قرض دینا ہے، ہمارے پاس ساڑھے 4 ارب ڈالر ہیں، مفتاح اسماعیل
سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ اگلے دو ماہ میں 4 ارب ڈالر قرض دینا ہے اور ہمارے پاس ساڑھے 4 ارب ڈالر ہیں۔کراچی میں جرمن قونصل خانے میں کاروباری برادری کے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ گردشی قرضہ مشرف…
کراچی: این اے 239 میں ضمنی انتخاب 28 مئی کو ہوگا
کراچی میں قومی اسمبلی کے حقلہ این اے 239 کورنگی میں ضمنی انتخاب 28 مئی کو ہوگا۔ الیکشن کمیشن سندھ کے مطابق این اے 239 میں دو امیدوار حصہ لے رہے ہیں جن میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے محمد اکرم اور تحریک لبیک کے محمد یاسین شامل…
پاک فوج اور فرنٹیئر کور کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے پشاور میں ریلیاں
پاک فوج اور فرنٹیئر کور کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے پشاور اور ضلع خیبر سے تعلق رکھنے والے سابق سیاسی قائدین کی قیادت میں قلعہ بالاحصار تک ریلیاں نکالی گئیں۔شرکاء کے مطابق ریلیوں کا مقصد پاک فوج اور فرنٹیئر کور کے ساتھ غیر متزلزل یکجہتی کا…