گوگل میٹ صارفین کے لیے متعدد نئے فیچر متعارف کرائے گا
Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
کیلیفورنیا: ویڈیو کمیونیکیشن سروس گوگل میٹ اپنے ویب اور موبائل صارفین کے لیے متعدد کسٹمائزیشن فیچرز متعارف کرانے جا رہی ہے۔ ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کی جانب سے گزشتہ ہفتے اعلان کیا گیا کہ کمپنی سروس کے لیے تین نئے فیچر متعارف کرانے والی ہے…