جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ہم تو امن چاہتے ہیں انتشار تو کوئی اور چاہ رہا ہے، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ ہم تو امن چاہتے ہیں انتشار تو کوئی اور چاہ رہا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر اسپیس پر بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر ہماری حمایت کرنے والوں کو…

عمران خان نے جنرل عاصم منیر کو ایمانداری سے کام کرنے پر برطرف کیا، فیصل واوڈا

عمران خان دور حکومت کے وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ جنرل عاصم منیر کو ہٹانے سے متعلق زیر گردش باتیں درست ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلا خوف کہتا ہوں کہ عمران خان نے جنرل عاصم منیر کے بارے میں کل جھوٹ بولا۔جیو نیوز کے…

پاکستانی سرکاری کمپنیوں کو سعودی عرب سے بڑے کنٹریکٹ ملنے کی راہ ہموار

پاکستان کی سرکاری کمپنیوں کو سعودی عرب سے بڑے کنٹریکٹ ملنے کی راہ ہموار ہوگئی۔ وفاقی کابینہ نے سعودی عرب کے ساتھ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے فروغ کیلئے معاہدے کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان انفارمیشن ٹیکنالوجی…

قانون میں کہیں نہیں کہ کمیشن چیف جسٹس سے پوچھ کر بنے گا، اعظم نذیر تارڑ

وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ قانون میں کہیں نہیں کہ کمیشن چیف جسٹس سے پوچھ کر ہی بنایا جائے گا۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ ہائی کورٹس آئینی طور پر…

یارکشائر جیسے بڑے کلب کی کپتانی کرنا اعزاز کی بات ہے، شان مسعود

پاکستانی بلے باز اور یارکشائر کاؤنٹی کلب کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ یارکشائر جیسے بڑے کلب کی کپتانی کرنا اعزاز کی بات ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شان مسعود کا کہنا تھا کہ یارکشائر کلب سے تین پاکستانی کپتان اور سچن ٹنڈولکر جیسے…

یوکرین جنگ: ویگنر گروپ کا باخموت روس کے حوالے کرنے کا عہد

یوکرین جنگ: ویگنر گروپ کا باخموت روس کے حوالے کرنے کا عہد،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, جارج رائٹعہدہ, بی بی سی نیوز35 منٹ قبلروس کے کرائے کے گروپ ویگنر کے سربراہ یفگینی پریگوژن نے یکم جون تک یوکرین کے شہر باخموت کا کنٹرول روسی

وزیر داخلہ کا تیز گاڑی چلانے کا تنازعہ، وزیراعظم کا اخلاقیات کے وزیر سے مشورہ

وزیر داخلہ کا تیز گاڑی چلانے کا تنازعہ، وزیراعظم کا اخلاقیات کے وزیر سے مشورہ،تصویر کا کیپشنسویلا بریورمین سے تیزرفتاری کے واقعے کے بارے میں سوالات کیے گئے۔مضمون کی تفصیلمصنف, سیم فرانسِس اور ایین واٹسنعہدہ, بی بی سی پولیٹِکس35 منٹ

چین نےاہم منصوبوں میں امریکی کمپنی کی میموری چیپس کے استعمال پر پابندی عائد کر دی

چین نےاہم منصوبوں میں امریکی کمپنی کی میموری چیپس کے استعمال پر پابندی عائد کر دی،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, پیٹر ہاسکنزعہدہ, بزنس رپورٹر17 منٹ قبلچین کا کہنا ہے کہ امریک کمپنی مائیکرون ٹیکنالوجی کی تیار کردہ میموری چپس چین

سعودی عرب میں 3 دہشتگردوں کو سزائے موت دے دی گئی

سعودی عرب میں 3 دہشت گردوں کو سزائے موت دے دی گئی۔ دارالحکومت ریاض سے سعودی وزارت داخلہ کے مطابق سزائے موت پانے والے تینوں دہشتگرد سعودی شہری تھے۔ وزارت داخلہ کے مطابق سزائے موت پانے والے تینوں دہشتگردوں کے دہشت گرد تنظیموں سے رابطے تھے۔…

قومی اسمبلی اجلاس، 9 مئی واقعات کیخلاف قرار داد منظور

قومی اسمبلی اجلاس میں 9 مئی یوم سیاہ سے متعلق ایک اور قرار دادا منظور کرلی گئی۔وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کی قرار داد قومی اسمبلی میں پیش کی ۔قرار داد میں کہا گیا کہ 9 مئی کو دل دہلا دینے والے شرمناک…

ہمسایہ و عالمی برادری کے خلاف نہیں، پابندیاں ختم کی جائیں، افغان نائب وزیراعظم

امارت اسلامیہ افغانستان کے نائب وزیر اعظم ملا عبدالسلام حنفی نے کہا ہے کہ امارت اسلامیہ کی پالیسیاں ہمسایہ و عالمی ممالک کیلئے مخالفانہ نہیں۔کابل میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امارت اسلامیہ سب کے ساتھ احترام کی بنیاد پر…

عمران خان نے زمان پارک کے گھر کا لگژری ٹیکس ادا کردیا

محکمہ ایکسائز پنجاب کا کہنا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے لاہور کے علاقے زمان پارک میں واقع اپنے گھر کا لگژری ٹیکس ادا کردیا۔خیال رہے کہ محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے آج چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو…

پرویز الہٰی اور میں عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، مونس الہٰی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مونس الہٰی نے کہا ہے کہ میں چوہدری وجاہت حسین سے رابطے میں نہیں ہوں۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی گزشتہ رات خاموشی سے گھر سے چلے گئے۔لندن میں جیو…

عمران خان سن لو، آپ کی کامیابی پاکستان کی ناکامی ہے، حافظ حمد اللّٰہ

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں عمران خان واحد لیڈر ہے جو امریکا سے براہ راست مدد مانگ رہا ہے۔ عمران خان سن لو، آپ کی کامیابی پاکستان کی ناکامی ہے۔اپنے بیان میں حافظ حمد…

نیب کا کوئی فیوررٹ نہیں، کیسز قانون کے مطابق نمٹائے جائیں گے، چیئرمین نیب

چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد نے کہا ہے کہ اب کیسز قانون کے مطابق مقررہ معیاد کے مطابق نمٹائے جائیں گے، نیب کا کوئی فیورٹ نہیں ہے۔ نیب راولپنڈی آفس میں فراڈ کیسز کے متاثرین میں معاوضے کے چیک تقسیم کرنے کی…

عمران خان نے کل جنرل عاصم منیر سے متعلق جھوٹ بولا، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلا خوف کہتا ہوں کہ عمران خان نے جنرل عاصم منیر کے بارے میں کل جھوٹ بولا۔قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف نے عمران خان کا ٹوئٹ پڑھ کر سنایا اور کہا کہ عمران نیازی نے کل اس ٹوئٹ میں سفید…

شیریں مزاری اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

راولپنڈی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما شیریں مزاری کو رہائی کے بعد دوبارہ حراست میں لے لیا گیا۔شیریں مزاری کے وکیل انیق کھٹانہ کا کہنا ہے کہ اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد شیریں مزاری کو پنجاب پولیس لے کرگئی۔وکیل نے کہا کہ شیریں…