جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سرکشی اور بغاوت کرنے والوں کو سیاست کرنے کا کوئی حق نہیں، رانا ثنااللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللّٰہ خان نے کہا ہے کہ شہداء کی یادگاروں کی بےحرمتی کی گئی، شہدا کے مجسموں کو توڑا گیا۔ سرکشی اور بغاوت کرنے والوں کو سیاست کرنے کا کوئی حق نہیں۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ کا مزید کہنا تھا کہ پی…

سری لنکا نے افغانستان کو دوسرے ون ڈے میں 132 رنز سے ہرادیا

دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں سری لنکا نے افغانستان کو باآسانی 132 رنز سے ہرا دیا۔ تین میچز کی سیریز ایک ایک سے برابر ہوگئی، آخری ون ڈے بدھ کو کھیلا جائے گا۔ہمبن ٹوٹا میں ہوم ٹیم کے ٹاپ آرڈر نے شاندار بیٹنگ کی، اوپنرز نسانکا 43 اور کرونا…

پیپلز پارٹی نے میئر کراچی کیلئے مرتضیٰ وہاب کا نام فائنل کرلیا

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے میئر کراچی اور ڈپٹی میئر کےلیے اپنے امیدواروں کا نام فائنل کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے میئر کراچی اور ڈپٹی میئر کے ناموں کی منظوری دے دی، جس کا باضابطہ اعلان نثار کھوڑو کل…

فیک ٹریول وارننگ سے متعلق امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی وضاحت

پاکستان سے متعلق سوشل میڈیا پر فیک امریکی ٹریول وارننگ کی تردید سامنے آگئی۔امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے وضاحتی بیان میں کہا کہ سوشل میڈیا پر امریکا کی جانب سے پاکستان پر سفری پابندیاں عائد کرنے کا پروپیگنڈا کیا جارہا ہے۔بیان میں مزید کہا…

عثمان بزدار کو کل نیب میں طلبی کا نوٹس جاری کردیا گیا

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو کل نیب میں طلبی کا نوٹس جاری کردیا گیا۔قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے تحقیقات کیلئے طلبی پر عثمان بزدار 2 مرتبہ پیش ہوئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب عثمان بزدار کےخلاف 9 ارب سے زائد مالیت کے اثاثہ…

لاہور: سوئمنگ پول میں کرنٹ لگنے سے 2 افراد جاں بحق

لاہور کے علاقے گجر پورہ میں دو نوجوان سوئمنگ پول میں نہاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 16 سالہ جاوید اور 24 سالہ ذیشان شامل ہیں۔نوجوان چار بجے سوئمنگ پول میں نہانے آئے اور ساڑھے 4 بجے ان کی لاشیں…

جناح ہاؤس توڑ پھوڑ کا ایک اور ملزم گرفتار، اعتراف جرم بھی کرلیا

جناح ہاؤس لاہور میں توڑ پھوڑ کا ایک اور ملزم پکڑا گیا، سوات کے رئیس احمد نے اعتراف جرم کرلیا۔رئیس نے دعویٰ کیا کہ 9 مئی کو چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی گرفتاری کے بعد زمان پارک میں منصوبہ بنایا گیا۔ملزم نے مزید کہا کہ…

یاسمین راشد، حماد اظہر و دیگر کی کالز کا ڈیٹا موجود ہے، آئی جی پنجاب

انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہے کہ ڈاکٹر یاسمین راشد اور حماد اظہر سمیت کئی افراد کی فون کالز کا ڈیٹا موجود ہے۔لاہور میں دیگر افسران کے ہمراہ پریس کانفرنس میں آئی جی پنجاب نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات اچانک…

روہڑی: سجادہ نشین کی دعویداری، 2 گروہ لڑ پڑے

روہڑی میں ہفت زبان شاعر فقیر قادر بخش المعروف بیدل بیکس کے عرس کے موقع پر 2 گروہ آپس میں لڑ پڑے۔فقیر قادر بخش بیدل بیکس کے 155ویں عرس کے افتتاح کے موقع پر سجادہ نشین ہونے کے دعویدار 2 گروہوں میں ہاتھا پائی ہوگئی۔صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ…

چین: سیچوان میں پہاڑی تودہ گرنے سے 14 افراد ہلاک، 5 لاپتہ

چین کے صوبے سیچوان میں پہاڑی تودہ گرنے سے 14 افراد ہلاک جبکہ 5 لاپتہ ہوگئے۔ بیجنگ سے چینی میڈیا کے مطابق حادثہ چین کے شہر لیشان کے پہاڑی علاقے میں پیش آیا۔ چینی میڈیا کے مطابق حادثے کے مقام پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔میڈیا کا مزید…

کے ایم سی کی مخصوص نشستوں کا انتخابی عمل مکمل

کراچی میونسپل کارپوریشن (کے ایم سی) کی مخصوص نشستوں کا انتخابی عمل مکمل ہوگیا۔ذرائع کے مطابق خواتین کی 34 مخصوص نشستیں پیپلز پارٹی، 29 جماعت اسلامی، 14 پی ٹی آئی، 3 ن لیگ اور 2 جمعیت علماء اسلام (ف) کے حصے میں آئی ہیں۔دیگر کیٹگریز کی…

ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن: سندھ، پنجاب پولیس میں حدود پر جھگڑا

ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کے دوران سندھ اور پنجاب پولیس میں حدود پر جھگڑا شروع ہوگیا۔ضلع گھوٹکی کے کچے میں ڈاکوؤں کے ہاتھوں 2 مغویوں کے قتل کے بعد لاشیں اٹھانے کے معاملے پر دونوں صوبوں کی پولیس میں حدود کا جھگڑا شروع ہوا۔ سندھ اور پنجاب…

بطور کپتان مجھ پر ذمہ داری ہے کہ ٹیم کو آگے لے کر چلنا ہے، ندا ڈار

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار کا کہنا ہے کہ بطور کپتان مجھ پر اب ذمہ داری ہے کہ ٹیم کو آگے لے کر چلنا ہے۔ پلان میں بہت کچھ ہے، آنے والے دنوں میں لڑکیوں کےلیے بہت کرکٹ ہے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ندا ڈار  نے کہا کہ اچھی چیز…

پی ایم ڈی سی کا اجلاس، ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 27 اگست لینے کا فیصلہ

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے 27 اگست کو ایم ڈی کیٹ کا ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس بات کی منظوری اتوار کو پی ایم ڈی سی کے اجلاس میں دی گئی جس کی صدارت پی ایم ڈی سی کے صدر نے کی۔اجلاس کے دوران کونسل کی طرف سے نیشنل…

9 مئی کے واقعات نے بلوچستان پر منفی اثرات مرتب کیے، جمال رئیسانی

دہشتگرد حملے میں شہید ہونے والے سیاستدان نوابزادہ سراج رئیسانی کے صاحبزادے جمال رئیسانی نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات نے بلوچستان پر منفی اثرات مرتب کیے ہیں۔ایک بیان میں جمال رئیسانی نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کی بنیاد پر بلوچ نوجوانوں کو…

پلان بی، سی نہیں سوچنا، آئی ایم ایف پروگرام میں جانا ہوگا، مفتاح اسماعیل

سابق وفاقی وزیر مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ اب بھی عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے پاس جانا ضروری ہے۔جیو نیوز کی خصوصی گریٹ ڈیبیٹ میں گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ زیرو بھی کردیں تو بھی ہمیں 25 ارب ڈالرز…

ڈاکوؤں کے ہاتھوں مغویوں کا قتل: اگر ہماری حدود ہوتی تو ہم لاشیں لے آتے، رحیم یار خان پولیس

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) رحیم یار خان رضوان گوندل کا کہنا ہے کہ گھوٹکی پولیس کے ایک آفیسر نے تسلیم کیا ہے کہ یہ رونتی تھانے کی حدود ہے، اگر ہماری حدود ہوتی تو ہم لاشیں لے آتے۔ ڈی پی او رضوان گوندل نے کہا کہ دو مغوی اور ایک ڈاکو…

پاکستان ڈیفالٹ ہوا تو نتائج کافی مہنگے ثابت ہوں گے، عارف حبیب

معروف بزنس مین عارف حبیب نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ ہوا تو نتائج سب کےلیے کافی مہنگے ثابت ہوں گے۔جیو نیوز کی گریٹ ڈیبیٹ میں گفتگو کے دوران عارف حبیب نے تجویز دی کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے ایک بڑے پول کو ٹارگٹ کرنا چاہیے۔انہوں نے…