یہ خوشی کا لمحہ نہیں بلکہ لمحۂ فکریہ ہے، عمران کی گرفتاری پر ریحام کا تبصرہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے عمران خان کی گرفتاری پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ خوشی کا لمحہ نہیں بلکہ لمحۂ فکریہ ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے سلسلہ وار ٹوئٹس میں ریحام…
نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹیو ڈیوڈ وائٹ کا دستبردار ہونے کا فیصلہ
نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹیو ڈیوڈ وائٹ نے دستبردار ہونے کا فیصلہ کرلیا۔نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق ڈیوڈ وائٹ اگست میں اپنے عہدے سے دستبردار ہو جائیں گے، ان کی فروری 2012 میں تقرری ہوئی تھی۔ڈیوڈ وائٹ نے کہا ہے کہ یہ ایک اچھا وقت ہے کہ…
کراچی: غیر ملکیوں پر حملے کی کوشش ناکام، مبینہ خودکش حملہ آور ہلاک
کراچی کے علاقے ملیر میں پولیس نے غیر ملکیوں پر حملے کی کوشش ناکام بنا دی، مقابلے میں ایک دہشت گرد ہلاک ہو گیا۔ پولیس حکام کے مطابق دہشت گرد پاک چائنا شپ یارڈ میں مقیم غیر ملکیوں کو نشانہ بنانا چاہتے تھے۔پولیس حکام نے بتایا کہ پہلے سے…
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور علی ناصر رضوی مظاہرین کے پتھراؤ سے شدید زخمی
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور علی ناصر رضوی گزشتہ روز تحریک انصاف کے پُرتشدد مظاہروں کے دوران شدید زخمی ہوگئے۔علی ناصر رضوی کل رات پتھراؤ کے دوران زخمی ہوئے، ان کے چہرے اور ناک کی ہڈی فریکچر ہوئی۔ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کی آنکھ پر بھی چوٹ…
عمران خان کی گرفتاری کے بعد اب پارٹی فیصلے 7 رکنی کمیٹی کریگی: اسد عمر
پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری کے بعد اب پارٹی کے فیصلے 7 رکنی کمیٹی کرے گی۔پی ٹی آئی رہنما اسد عمر شاہ محمود قریشی اور ملیکہ بخاری کے ہمراہ پولیس لائنز اسلام آباد پہنچے تاہم انہیں داخلے سے روک دیا گیا۔اس…
کراچی، جلاؤ گھیراؤ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 250 افراد گرفتار
پولیس نے کراچی میں بدامنی اور جلاؤ گھیراؤ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 250 افراد کو گرفتار کر لیا۔پولیس حکام کے مطابق گرفتار ملزمان میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکن بھی بڑی تعداد میں شامل ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ احتجاج کے دوران…
شہباز شریف اور حمزہ شہباز منی لانڈرنگ ریفرنس میں بے گناہ قرار
احتساب عدالت لاہور نے وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت دیگر کو منی لانڈرنگ ریفرنس میں بے گناہ قرار دے دیا۔نیب نے منی لانڈرنگ ریفرنس کی ضمنی رپورٹ احتساب عدالت میں جمع کرا دی۔احتساب عدالت کے جج قمر الزمان نے سماعت کی اور اس موقع پر…
ملک میں انٹرنیٹ بندش غیرمعینہ مدت کیلئے ہے، پی ٹی اے
ملک میں انٹرنیٹ بندش کے حوالے سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا مؤقف سامنے آگیا۔پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ ملک میں انٹرنیٹ بندش غیر معینہ مدت کے لیے ہے۔پی ٹی اے کے مطابق انٹرنیٹ سروس محکمہ داخلہ کی درخواست پر بند کی ہے۔واضح…
اسلام آباد ہائیکورٹ: عمران خان کی گرفتاری قانونی قرار
اسلام آباد: عدالت عالیہ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کو قانونی قرار دے دیا۔
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے عدالت کے احاطے سے عمران خان کی گرفتاری سے متعلق محفوظ…
انڈیا: دو نر چیتا کے ساتھ جنسی عمل کے دوران زخموں سے مادہ چیتا ہلاک
انڈیا: دو نر چیتا کے ساتھ جنسی عمل کے دوران زخموں سے مادہ چیتا ہلاک،تصویر کا ذریعہCharl Senekalمضمون کی تفصیلمصنف, گیتا پانڈےعہدہ, بی بی سی نیوز، دہلی2 گھنٹے قبلانڈیا کی ریاست مدھیہ پردیش کے کونو نیشنل پارک میں ایک مادہ چیتا ہلاک ہو گئی!-->…
عمران خان کی گرفتاری بدعنوانی پر مبنی ہے، بریڈ شرمین
امریکا کے رکن کانگریس بریڈ شرمین نے سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری بدعنوانی پر مبنی قرار دے دی۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ عمران خان کی گرفتاری سے پورے ملک میں پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاری کا جواز نہیں بنتا۔ چیئرمین…
عمران کی گرفتاری، کئی ملکوں کی ٹریول ایڈوائزی جاری
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد امریکا، برطانیہ، کینیڈا، یورپی یونین نے ٹریول ایڈوائزی جاری کردی۔ ٹریول ایڈوائزی میں کہا گیا ہے کہ شہری آزاد کشمیر، بلوچستان، کے پی میں غیرضروری سفر سے گریز کریں۔کینیڈین ہائی…
پولیس کے PTI رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے
پی ٹی آئی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد پولیس کی جانب سے مختلف شہروں میں پارٹی رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے مارے گئے۔رپورٹس کے مطابق سیالکوٹ میں پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کے گھر پر پولیس نے چھاپہ مارا البتہ عثمان…
ورلڈکپ میں براہ راست کوالیفائی کرنے والی 8 ٹیمیں مکمل
آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں براہ راست کوالیفائی کرنے والی 8 ٹیمیں مکمل ہوگئیں۔جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں براہ راست کوالیفائی کرنے میں کامیاب ہوگئی جبکہ آئرلینڈ اور بنگلادیش کا چیلمسفورڈ میں مسلسل بارش کے باعث پہلا…
عمران خان کی گرفتاری پر امریکا کا ردعمل
امریکی محکمۂ خارجہ کا کہنا ہے کہ سابق پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے بارے میں آگاہ ہیں، پہلے بھی کہہ چکے ہیں امریکا کسی ایک سیاسی امیدوار یا جماعت پر پوزیشن نہیں رکھتا۔امریکی محکمۂ خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ پوری دنیا…
عمران کے توشہ خانہ، نیب کیس، عدالت پولیس لائن گیسٹ ہاؤس میں لگے گی
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو آج اسلام آباد پولیس لائن ہیڈ کوارٹر ایچ الیون میں پیش کیا جائے گا، عدالت پولیس لائن گیسٹ ہاؤس میں لگے گی۔عمران خان پر توشہ خانہ کیس میں آج فرد جرم عائد کی جائے گی، انہیں احتساب عدالت کے جج کے سامنے بھی…
کےالیکٹرک کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کی تردید
کےالیکٹرک نے کراچی میں بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ شہر میں بجلی کی فراہمی معمول کے مطابق ہے۔ امتحانی مراکز میں لوڈشیڈنگ سے متعلق خبروں کے بارے میں بات کرتے ہوئے ترجمان کےالیکٹرک نے بتایا کہ متعلقہ ادارے کی جانب…
القادر ٹرسٹ کوئی کیس ہی نہیں، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ القادر ٹرسٹ کوئی کیس نہیں ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ حکمران چاہتے ہیں کہ عمران خان کو انتخابی مہم سے آؤٹ…
پاکستان بار اور سپریم کورٹ بار کے درمیان معاملات طے پاگئے
پاکستان بار کونسل (پی بی سی) اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے درمیان معاملات طے پاگئے۔سپریم کورٹ میں سپریم کورٹ بار کی پاکستان بار کونسل کے خلاف درخواست کے معاملے میں پیشرفت سامنے آئی ہے۔دونوں وکلاء تنظیموں نے ایک دوسرے کے ارکان کی…
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی گرفتاری قانونی قرار دیدی
اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی گرفتاری قانونی قرار دے دی ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے عمران خان کی گرفتاری کے حوالے سے محفوظ فیصلہ سنادیا۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف…