کیا ڈونلڈ ٹرمپ الیکشن لڑ سکیں گے؟

،ویڈیو کیپشن

کیا ڈونلڈ ٹرمپ الیکشن میں حصہ لے سکیں گے؟

کیا ڈونلڈ ٹرمپ الیکشن لڑ سکیں گے؟

امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سو کے قریب فوجداری اور سول الزامات کے تحت مقدموں کا سامنا ہے۔ لیکن وہ ملک کے اگلے صدر بننے کے لیے ریپبلکن پارٹی کی نامزدگی حاصل کرنے کی ریس میں سب سے آگے ہیں۔ اگر وہ ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار بنتے ہیں تو وہ انتخاب جیل سے لڑیں گے یا پھر ٹرمپ ٹاور سے؟

ایڈیٹر: حسین عسکری

میزبان: جاوید سومرو

فلمنگ: مختار احمد خان

پروڈکشن ٹیم: کاشف قمر، عمر آفریدی، ثقلین امام، عارف شمیم

BBCUrdu.com بشکریہ