جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سول اور عسکری قیادت کا معاشی استحکام میں حائل رکاوٹیں دور کرنے پر اتفاق

اسلام آباد: پاکستان کی معاشی بحالی کے لیے قومی پلان تیار کر لیا گیا، سول و عسکری قیادت نے مل کر تمام رکاوٹیں دور کرنے پر اتفاق کیا، اس سلسلہ میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے راستے میں رکاوٹیں دور کرنے کیلئے…

جاپان میں بچوں کی کمی پر بند سکولوں کو نئی پہچان کیسے دی گئی

جاپان میں بچوں کی کمی پر بند سکولوں کو نئی پہچان کیسے دی گئی،تصویر کا ذریعہMUROTO HAIKO AQUARIUMمضمون کی تفصیلمصنف, فاطمہ کماتاعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلجاپان میں شرح پیدائش میں کمی سے نہ صرف سالانہ اوسطاً 450 سرکاری سکول بند ہوئے ہیں

مودی کا دورہ، امریکی ممبران کانگریس کا صدر کو خط

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورۂ امریکا کے موقع پر 75 امریکی ممبران کانگریس نے امریکی صدر کو خط لکھ دیا۔ممبران نے اپنے خط میں بھارت میں بڑھتی سیاسی گھٹن، مذہبی عدم برداشت، صحافیوں کو نشانہ بنانے، آزادی اظہار اور انٹرنیٹ کی بندش…

پاکستان علماء کونسل کا ایس آئی ایف سی کے قیام کا خیرمقدم

پاکستان علماء کونسل نے اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل کے قیام کا خیرمقدم کیا ہے۔چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ کونسل کے قیام سے معاشی اور اقتصادی صورتحال میں بہتری آئے گی، دنیا بھر سے سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری کے…

یونان، کشتی حادثے کے ملزمان پر انسانی اسمگلنگ کا الزام عائد

یونان میں گرفتار کشتی حادثے کے 9 مبینہ ملزمان پر انسانی اسمگلنگ کا الزام عائد کردیا گیا، عدالت نے ملزمان کا ریمانڈ بھی دے دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ملزمان کی عمریں 20 سے 40 سال کے درمیان ہیں اور ان کا تعلق مصر سے ہے۔ملزمان پر قتل اور…

دو فلسطینی شہریوں کی فائرنگ، 4 اسرائیلی ہلاک

مقبوضہ مغربی کنارے میں 2 فلسطینی شہریوں نے فائرنگ کر کے 4 اسرائیلیوں کو ہلاک اور 4 کو زخمی کردیا، فائرنگ کرنے والے دونوں افراد کو مار دیا گیا۔اسرائیلی فوج نے پیر کے روز جنین کے پناہ گزین کیمپ پر حملے میں 6 فلسطینیوں کو شہید کیا تھا۔حماس…

اسلام آباد، سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان گرفتار

سابق وفاقی وزیر چوہدری غلام سرور خان کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ غلام سرور خان کے ساتھ ان کے بیٹے منصور حیات خان اور بھتیجے عمار صدیق کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق غلام سرور خان 9 مئی کے واقعات میں…

ہنٹر بائیڈن: جیل سے بچنے کے لیے امریکی صدر کے بیٹے کا اقبال جرم

ہنٹر بائیڈن: جیل سے بچنے کے لیے امریکی صدر کے بیٹے کا اقبال جرم،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, برنڈ ڈیبسمین جونیئرعہدہ, بی بی سی نیوز، واشنگٹن55 منٹ قبلامریکی صدر جو بائیڈن کے بیٹے، ہنٹر بائیڈن، ٹیکس جرائم اور منشیات کا

اسپیشل اولمپکس، سیف اللّٰہ کے 4 میڈلز جیتنے پر وزیراعظم بھی خوش

اسپیشل اولمپکس میں پاکستان کے سیف اللّٰہ سولنگی کی کامیابی پر وزیراعظم شہباز شریف نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ برلن سے نوجوان سیف اللّٰہ نے شاندار خبر دی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف…

کراچی میں قربانی کے جانوروں کی لوٹ مار جاری

کراچی میں قربانی کے جانوروں کی لوٹ مار کا سلسلہ جاری ہے، مختلف علاقوں سے کہیں اسلحے کے زور پر اور کہیں چوری کر کے 12 بیل اور گائے ہتھیا لیے گئے۔اورنگی میں ملزمان دکان کے تالے توڑ کر 8 لاکھ روپے مالیت کے قربانی کے 5 جانور چوری کرکے فرار…

کینیڈا کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 افسران لاپتہ

مشرقی اونٹاریو میں آج علی الصبح کینیڈا کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا، ہیلی کاپٹر میں سوار ایئرفورس کے دو فوجی افسران لاپتہ ہوگئے، جن کی تلاش جاری ہے۔محکمہ قومی دفاع کا کہنا ہے کہ سی ایچ 147 چینوک ہیلی کاپٹر میں ایئرفورس کے 4…

ساف چیمپئن شپ: انتظامیہ کی پاک بھارت میچ ری شیڈول کرنے سے معذرت

ساف کپ کی انتظامیہ نے پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کی درخواست پر بدھ کو ساف کپ میں شیڈولڈ پاک بھارت میچ ری۔شیڈول کرنے سے معذرت کرلی۔ پاکستان ٹیم کو بنگلور پہنچنے کے 12 گھنٹے کے اندر میچ کےلیے ایکشن میں ہونا پڑے گا۔پاکستان فٹبال ٹیم…

ساف چیمپئن شپ: انتظامیہ کی پاک بھارت میچ ری شیڈول کرنے سے معذرت

ساف کپ کی انتظامیہ نے پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کی درخواست پر بدھ کو ساف کپ میں شیڈولڈ پاک بھارت میچ ری۔شیڈول کرنے سے معذرت کرلی۔ پاکستان ٹیم کو بنگلور پہنچنے کے 12 گھنٹے کے اندر میچ کےلیے ایکشن میں ہونا پڑے گا۔پاکستان فٹبال ٹیم…

ایشز: پہلا ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل، انگلینڈ کو 7 وکٹیں، آسٹریلیا کو 174 رنز دکار

انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ایشیز سیریز 2023 کا پہلا میچ دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔ میچ میں فتح کےلیے آسٹریلیا کو 174 رنز انگلینڈ کو 7 وکٹیں درکار ہیں۔ ایجبسٹن میں جاری میچ کے چوتھے دن کا کھیل ختم ہوگیا۔ انگلینڈ کے 281 رنز کے ہدف…

نجم سیٹھی چیئرمین PCB کی دوڑ سے باہر

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی چیئرمین کرکٹ بورڈ کی دوڑ سے باہر ہوگئے۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں نجم سیٹھی نے کہا کہ میں شہباز شریف اور آصف زرداری کے درمیان تنازع کا سبب نہیں بننا چاہتا۔ان کا کہنا تھا…

قدیم روم کی وہ انتہائی بدنام زمانہ رانی جو ’جنسی بے راہ روی‘ کی مثال بنی

قدیم روم کی وہ انتہائی بدنام زمانہ رانی جو ’جنسی بے راہ روی‘ کی مثال بنی ،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلرومن سلطنت کی سیاست ایک مسلسل اور بے رحم ڈرامہ کی طرح تھی جو دھوکے اور سازشوں سے بھر پور تھی۔لیکن سنگدِل سیاست، مشکوک اموات اور…

ساف چیمپئن شپ: انتظامیہ کی پاک بھارت میچ ری شیڈول کرنے سے معذرت

ساف کپ کی انتظامیہ نے پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کی درخواست پر بدھ کو ساف کپ میں شیڈولڈ پاک بھارت میچ ری۔شیڈول کرنے سے معذرت کرلی۔ پاکستان ٹیم کو بنگلور پہنچنے کے 12 گھنٹے کے اندر میچ کےلیے ایکشن میں ہونا پڑے گا۔پاکستان فٹبال ٹیم…

صدر عارف علوی نے چیئرمین پی ٹی آئی کی آنکھوں میں دھول جھونکی، فیصل واوڈا کا الزام

سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے صدر مملکت عارف علوی پر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی آنکھ میں دھول جھونکنے کا الزام لگادیا۔بچوں کی پیدائش پر سرکاری اداروں کے ملازمین پوری سروس میں 3،3 بار مکمل تنخواہ کے ساتھ چھٹیاں لے سکیں…

شمالی وزیرستان: آئی ای ڈی دھماکے سے دو فوجی جوان شہید

شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں امپرووائزڈ ایکسپلوسیو ڈیوائس (آئی ای ڈی) دھماکے سے دو فوجی جوان شہید ہوگئے۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق شہید ہونے والوں میں سپاہی گل رؤف اور سپاہی عابد اللّٰہ شامل ہیں۔علاقے میں…

جیل حکام کو آرڈر نہ ملنے پر پرویز الہٰی کی رہائی نہیں ہوسکی

صدر تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پرویز الہٰی کی اینٹی کرپشن کیس میں ضمانت کے باوجود تاحال رہائی عمل میں نہ آسکی۔جیل حکام کو تاحال پرویز الہٰی کی رہائی کے عدالتی آرڈر موصول نہیں ہوئے ہیں، یہی وجہ ہے کہ انہیں تاحال رہا نہیں کیا گیا۔صدر پی ٹی…