پاکستان میں فیس بک اور یوٹیوب کی سروس بحال
پاکستان میں فیس بک اور یوٹیوب کی سروس بحال ہونا شروع ہوگئیں۔پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) ذرائع کے مطابق فیس بک اور یوٹیوب کے ساتھ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر بھی بحال ہونا شروع ہوگئی ہے۔پی ٹی اے نے وزارت داخلہ کی ہدایت…
برطانیہ کا یوکرین کو فضائی دفاعی میزائل اور ڈرونز دینے کا اعلان
برطانیہ نے یوکرین کو فضائی دفاعی میزائل اور ڈرونز دینے کا اعلان کیا ہے۔ تاہم اس کا کہنا ہے کہ یوکرین کو لڑاکا طیارے دینے کا ارادہ نہیں ہے۔یوکرین کے لیے دفاعی امداد کے اعلان سے متعلق لندن سے ترجمان برطانوی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ یوکرین…
15 سال سے چھٹیوں پر رہنے والے ملازم کا تنخواہ نہ بڑھانے پر مقدمہ
امریکی سافٹ ویئر کمپنی لوٹس ڈیولپمنٹ کے لیے برطانیہ کے شہر ریڈنگ میں کام کرنے والے ایک طبی طور پر ریٹائرڈ آئی ٹی اسپشلسٹ نے تنخواہ میں اضافہ نہ کرنے پر کمپنی پر مقدمہ کردیا، تاہم عدالت نے اس کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد…
سابق وزیر پنجاب فیاض الحسن چوہان گرفتار
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صوبائی رہنما اور سابق صوبائی وزیر پنجاب فیاض الحسن چوہان کو گرفتار کرلیا گیا۔راولپنڈی پولیس نے فیاض الحسن چوہان کو مری روڈ لیاقت باغ سے گرفتار کیا ہے۔انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) لاہور نے پاکستان…
ایلائی کوہن 22 سال میں سوئیڈن کا دورہ کرنے والے پہلے اسرائیلی وزیر خارجہ
ایلائی کوہن 22 سال میں سوئیڈن کا دورہ کرنے والے پہلے اسرائیلی وزیر خارجہ بن گئے۔سوئیڈن کونسل آف یورپی یونین کا سربراہ ہے، اسرائیلی وزیر خارجہ نے اپنے سوئیڈش ہم منصب ٹوبیاس بل اسٹروم سے ملاقات کی۔انہوں نے کہا کہ سوئیڈن کا نیٹو میں شمولیت…
شیخ راشد رفیق کو گرفتار کرنے پولیس کی بھاری نفری لال حویلی پہنچ گئی
پولیس کی بھاری نفری شیخ رشید کی راولپنڈی میں واقع رہائشگاہ لال حویلی پہنچ گئی۔ذرائع کے مطابق پولیس شیخ راشد شفیق کی گرفتاری کیلئے لال حویلی پہنچی ہے۔شیخ راشد شفیق کے خلاف تھانہ وارث خان میں مقدمہ درج ہے، ان کے خلاف 9 مئی کو مقدمہ درج کیا…
چیف جسٹس صاحب، عوام کا سمندر دیکھ کر خوشی ہوئی یا نہیں؟ مریم نواز
مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ ہم سپریم کورٹ کا احترام کرتے ہیں، ہم آئین بنانے والے ہیں اس لیے دستور کا احترام کرتے ہیں۔پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) کے سپریم کورٹ کے باہر احتجاجی دھرنے سے خطاب میں مریم…
پارلیمنٹ میں فوجداری قوانین کا ترمیمی بل بھی منظور
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں فوجداری قوانین میں ترمیمی بل 2022ء منظور کرلیا گیا۔بل مسلم لیگ (ن) کے رکن پارلیمنٹ کیسومل کھیئل داس نے پیش کیا، جو مشترکہ اجلاس میں منظور کرلیا گیا۔مسلم لیگ (ن) کے سید جاوید حسنین نے تجدید ترمیمی بل اور خصوصی…
پی ٹی آئی سیاسی جماعت نہیں رہی، شدت پسند تنظیم بن گئی، بلاول بھٹو زرداری
وزیر خارجہ اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے پاس آخری موقع ہے وہ فیصلہ کرے کہ سیاسی جماعت رہنا چاہتی ہے یا نہیں؟پارلیمنٹ کے مشترکہ…
پنجاب: سرکاری و نجی اداروں پر حملوں میں ملوث 3368 شرپسند گرفتار
سرکاری و نجی اداروں پر حملوں، توڑ پھوڑ، تشدد، جلاؤ گھیراؤ میں ملوث 3 ہزار 368 شرپسندوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق صوبے بھر میں 162پولیس افسران اور اہلکار شدید زخمی ہوئے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ پنجاب پولیس کے زیر استعمال…
عمران خان کے تشدد کو تحفظ دیا گیا، ہم آئین کی بالادستی کیلئے نکلے ہیں، میاں افتخار
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سینئر رہنما میاں افتخار نے کہا ہے کہ عمران خان کے تشدد کو تحفظ دیا گیا، ہم آئین اور پارلیمنٹ کی بالادستی کےلیے نکلے ہیں۔سپریم کورٹ کے باہر پی ڈی ایم دھرنے سے خطاب میں میاں افتخار نے کہا کہ آئین کو ازسر…
ترکیہ میں 28 مئی کو دوبارہ ووٹنگ ہوگی، الیکشن بورڈ
ترکیہ میں صدارتی انتخابات کےلیےدوبارہ ووٹنگ ہوگی۔ انقرہ سے ترک الیکشن بورڈ کے مطابق کوئی بھی صدارتی امیدوار 50 فیصد ووٹ حاصل نہیں کرسکا۔ترک الیکشن بورڈ کا کہنا ہے کہ ترکیہ میں صدر کے انتخاب کےلیے دوبارہ ووٹنگ 28 مئی کو ہوگی۔ ترکیے میں…
ایم کیو ایم پاکستان کے اسلام آباد سیکریٹریٹ کا افتتاح
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے اسلام آباد سیکریٹریٹ کا افتتاح کر دیا گیا۔ افتتاح ایم کیو ایم کے سربراہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کیا۔خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ایم کیو ایم کے لیے مشکل وقت ہے لیکن یہ صحیح وقت یے۔ انہوں نے کہا…
حافظ نعیم نے الیکشن کمیشن کو پیپلز پارٹی کی اے ٹیم قرار دے دیا
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے الیکشن کمیشن کو پیپلز پارٹی کی اے ٹیم قرار دے دیا۔کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران حافظ نعیم الرحمان نے سندھ کی حکمران جماعت پیپلز پارٹی کو کمپنی اور سعید غنی کو اُس کے ملازم سے تشبیہ دی۔انہوں…
فوجی تنصیبات پر حملہ آور افراد کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت مقدمے ہوسکتے ہیں، آئی ایس پی آر
پاک فوج کی تنصیبات پر حملوں میں ملوث افراد کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت بھی مقدمے دائر کیے جاسکتے ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت خصوصی کور کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی۔فورم کو اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال…
ہم عدالت کی قدر و منزلت بحال کرنا چاہتے ہیں، فضل الرحمان
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آج اسلام آباد میں عوام کی عدالت لگی ہے، اب فیصلہ پاکستان کے عوام نے کرنا ہے۔سپریم کورٹ کے باہر پی ڈی ایم دھرنے سے خطاب میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ کسی کو…
یاسمین راشد کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ
لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے جناح ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔پولیس نے تحریکِ انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو عدالت میں…
موجودہ صورتحال پر نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا الیکشن کمیشن کے نام خط
موجودہ صورت حال پر نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے الیکشن کمیشن کے نام خط لکھ دیا۔محسن نقوی نے خط میں لکھا ہے کہ پنجاب میں چند روز سے امن و امان کی صورت حال نہایت کشیدہ ہے۔انہوں نے کہا کہ شرپسندوں کی جانب سے سرکاری عمارتوں کو نذر…
’مسلح جتھے گرفتار ہوچکے اب کسے آواز دے رہے ہو؟‘: مریم اورنگزیب کا عمران خان کے بیان پر ردِعمل
وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کے بیان پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔مریم اورنگزیب نے اپنے ردِ عمل میں کہا کہ عوام تمہاری دہشتگردی اور ملک دشمنی کا حصّہ بننے کو تیار نہیں۔اُنہوں نے سوالیہ انداز میں کہا کہ عمران خان کسے تیار رہنے…
انٹر بینک: آج ڈالر کتنا سستا ہوا؟
آج کاروبار کے دوران انٹر بینک میں امریکی ڈالر سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں آج کاروبار کے اختتام پرڈالر 11 پیسے سستا ہونے کے بعد 284 روپے 97 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 284 روپے 86 پیسے پر بند ہوا…