پاکستان نے آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کردی ہیں، اسحاق ڈار
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ حکومت انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے تمام نکات پر عمل کر چکی، معاہدہ ہوجائے تو بسم اللّٰہ ورنہ گزارا تو ہورہا ہے۔قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں بحث کو سمیٹتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ گزشتہ…
جرمنی کی اپنے شہریوں کو ماسکو کا سفر نہ کرنے کی ہدایت
جرمن وزارت خارجہ نے اپنے شہریوں کو ماسکو کا سفر نہ کرنے کی ہدایت کر دی۔جرمن وزیر خارجہ اینالینا بیئربوک کا کہنا ہے کہ روس میں درپیش صورتحال پر نظر رکھی ہوئی ہے، روس کی صورتحال پر بین الاقوامی ساتھیوں کے ساتھ رابطے میں ہیں۔ ان کا کہنا تھا…
مردہ حالت میں جناح اسپتال لائی گئی لڑکی کا پوسٹ مارٹم کرلیا گیا
کراچی کے جناح اسپتال میں لائی گئی خاتون کا پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا گیا، فوری طور پر خاتون کی وجہ موت کا تعین نہیں ہوسکا۔پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ نے میڈیا کو بتایا کہ ظاہری طور پر خاتون کے جسم پر تشدد کا کوئی نشان نہیں ہے۔اسپتال حکام کا کہنا…
صدر بشارالاسد کے آبائی گاؤں پر ڈرون حملہ، ایک شخص ہلاک
شام کے صدر بشارالاسد کے آبائی گاؤں قردہا پر جمعے کو ڈرون حملہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ دوسرا معمولی زخمی ہوگیا۔جمعرات کو حکومت کے زیر کنٹرول شمال مغربی علاقے صلحب میں بھی ڈرون حملہ ہوا تھا جس میں ایک عورت اور بچہ ہلاک ہوگئے…
نامعلوم افراد نے میرے قافلے پر فائرنگ کی، امیر مقام
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما امیر مقام کے قافلے پر شانگلہ میں فائرنگ کی گئی۔ن لیگ کے رہنما امیر مقام نے جیو نیوز سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ مارتونگ کے مقام پر نامعلوم افراد نے میرے قافلے پر فائرنگ کی، گارڈز کی جوابی فائرنگ سے…
تربت: کمشنر روڈ پر خودکش دھماکا، پولیس اہلکار شہید، خاتون سپاہی زخمی
بلوچستان کے شہر تربت میں کمشنر روڈ پر خودکش دھماکے میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ خاتون اہلکار زخمی ہوگئی۔ڈپٹی کمشنر کیچ کے مطابق تربت میں خودکش حملہ کرنے والی ایک خاتون تھی۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ دھماکے میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ…
یونان کشتی حادثہ: یورپ میں اچھی زندگی گزارنے کے خواب کے لیے تارکین وطن جان پر کیوں کھیل جاتے ہیں؟
یونان کشتی حادثہ: ’ایجنٹ نے کہا تھا وہ بیٹے کو پرتگال لے جائے گا‘11 منٹ قبل’میں ایک بڑے بحری جہاز پر سوار ہو رہا ہوں۔ اب میں پہنچ کر رابطہ کروں گا۔‘پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر گجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے نعمان عباس نے یہ آڈیو پیغام اپنے…
ٹائٹن آبدوز اور یونان کشتی حادثے پر میڈیا کوریج: ’یہ اس دنیا کی عکاس ہے جس میں ہم رہتے ہیں‘
ٹائٹن آبدوز اور یونان کشتی حادثے پر میڈیا کوریج: ’یہ اس دنیا کی عکاس ہے جس میں ہم رہتے ہیں‘،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشن’پرے فار ٹائٹن‘ نامی اس فنپارے میں آبدوز میں سوار افراد کے زندہ ہونے کی امید ظاہر کی گئیمضمون کی…
ایران اور چین کے مقابلے میں مغربی ممالک کے سائبر حملوں کی تفصیلات سامنے کیوں نہیں آ پاتیں؟
ایران اور چین کے مقابلے میں مغربی ممالک کے سائبر حملوں کی تفصیلات سامنے کیوں نہیں آ پاتیں؟،تصویر کا ذریعہCROWDSTRIKEمضمون کی تفصیلمصنف, جو ٹائیڈیعہدہ, نامہ نگار سائبر سکیورٹی2 گھنٹے قبلکیمرو ڈریگن، فینسی بیئر، سٹیٹک کٹن اور سٹارڈسٹ۔۔۔ یہ!-->…
صدر پوتن کا ’مسلح بغاوت‘ کے الزام میں ویگنر جنگجوؤں کو ’سخت سزا‘ دینے کا عہد
روس کا ویگنر گروپ پر ’مسلح بغاوت‘ کا الزام، ماسکو سمیت کئی روسی علاقوں میں سخت حفاظتی اقدامات،تصویر کا ذریعہReuters45 منٹ قبلروس کی پرائیوٹ آرمی یا کرائے کے لڑاکا گروپ ویگنر کے سربراہ نے روس کی فوجی قیادت کو ’ہر طرح سے گرانے‘ کا عزم کیا…
کراچی: کار سوار افراد جناح اسپتال میں مبینہ طور پر لڑکی کی لاش چھوڑ کر فرار
کراچی کے جناح اسپتال میں کار سوار افراد مبینہ طور پر لڑکی کی لاش چھوڑ کر فرار ہو گئے۔اس حوالے سے پولیس نے کہا ہے کہ کار سوار افراد لڑکی کی لاش چھوڑ کے اسپتال میں ابتدائی تفصیلات دینے کے بعد فرار ہوئے۔ پولیس حکام نے کہا ہے کہ اسپتال حکام…
ویگنر گروپ کے اعلانِ بغاوت کے بعد روسی وزارتِ دفاع نے پیغام جاری کردیا
روس کی نجی فوجی کمپنی ویگنر گروپ کے روسی فوجی قیادت کے خلاف بغاوت کے اعلان کے بعد روسی وزارتِ دفاع نے پیغام جاری کردیا۔روسی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ ویگنر فوجیوں کو دھوکا دیا گیا اور انہیں مجرمانہ مہم جوئی میں گھسیٹا جا رہا ہے، ویگنر…
ویگنر گروپ کے اعلانِ بغاوت کے بعد روسی وزارتِ دفاع نے پیغام جاری کردیا
روس کی نجی فوجی کمپنی ویگنر گروپ کے روسی فوجی قیادت کے خلاف بغاوت کے اعلان کے بعد روسی وزارتِ دفاع نے پیغام جاری کردیا۔روسی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ ویگنر فوجیوں کو دھوکا دیا گیا اور انہیں مجرمانہ مہم جوئی میں گھسیٹا جا رہا ہے، ویگنر…
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت وظائف کی تقسیم 2 روز کیلئے معطل
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے وظائف کی تقسیم شدید گرمی کی وجہ سے آج بروز ہفتہ اور کل بروز اتوار کو معطل رہے گی۔ترجمان برائے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ( بی آئی ایس پی) کے مطابق این ڈی ایم کی ملک گیر شدید گرمی کے الرٹ کی پیش نظر رقوم کی…
کئی دنوں سے جاری شدید گرمی میں آج مزید اضافے کا امکان
کئی دنوں سے ملک بھر میں جاری شدید گرمی میں آج مزید اضافہ ہوسکتا ہے۔محکمہ موسمیات نے آج بالائی اور وسطی پنجاب، اسلام آباد، بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں دن کے وقت درجہ حرارت معمول سے 4 سے6 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کی…
پاکستان میں ہر 4 میں سے 3 افراد منہ کے کینسر کا شکار ہیں، جائزہ رپورٹ
پاکستان میں ہر 4 میں سے 3 افراد منہ کے کینسر کا شکار ہیں، قومی ادارہ صحت اسلام آباد نیشنل کینسر رجسٹری نے سرطان کے کیسزکی پہلی جائزہ رپورٹ جاری کردی۔رپورٹ کے مطابق مردوں میں سب سے زیادہ منہ کا کینسر عام ہے اس کے بعد جگر، بڑی آنت،…
پشاور، گھر میں گیس لیکیج سے دھماکا، بم ڈسپوزل کی ٹیم آ گئی
پشاور کے علاقے شریف آباد میں گھر میں گیس لیکیج سے دھماکا ہوا ہے، گھر کی چھت گرنے سے 3 سے 4 بچے ملبے تلے دب گئے۔ریسکیو حکام کے مطابق ڈیزاسٹر اور میڈیکل ٹیموں کا ملبہ ہٹانے کا آپریشن جاری ہے۔ذرائع کے مطابق پولیس نے دھماکے کی تحقیقات شروع…
صدر عارف علوی کی سوئی ناردرن کو صارف سے معافی مانگنے کی ہدایت
صدرِ مملکت عارف علوی نے وفاقی محتسب کے فیصلے کے خلاف ایس این جی پی ایل کی اپیل مسترد کردی اور سوئی ناردرن گیس کو صارف سے معافی مانگنے اور بل درست کرنے کی ہدایت کردی۔شہری کی رہائش گاہ پر ایک گیزر لگا ہوا تھا مگر 2 گیزروں کا بل بھیج دیا…
ہمارا حکومت میں آنے کا کوئی پلان نہیں تھا، شازیہ مری
پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ ہمارا حکومت میں آنے کا کوئی پلان نہیں تھا، ملک میں تقسیم بڑھائی جا رہی تھی۔ایک بیان میں شازیہ مری نے کہا کہ عوام کی تکلیف عروج پر تھی اس لیے عدم اعتماد کی تحریک لائی گئی، آئینی طریقے…
29 گولڈ میڈل جیت کر ریکارڈ قائم کرنیوالے MBBS طالبعلم کو تاحال نوکری نہ مل سکی
پاکستان سے تعلق رکھنے والے حافظ محمد ولید ملک نے گزشتہ سال ایم بی بی ایس کی تعلیم حاصل کرنے کے دوران 29 گولڈ میڈل جیت کر ریکارڈ قائم کیا تھا۔گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی ڈاکٹر حافظ محمد ولید ملک سوشل میڈیا پر وائرل ہیں اور اس سال وائرل…