نگراں وزیراعظم سے امریکی سفیر کی ملاقات، معیشت سمیت دیگر امور پر گفتگو
نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے امریکی سفیر کو معیشت کے استحکام سمیت اہم ترجیحی امور سے آگاہ کیا۔ ملاقات میں غیرقانونی طور پر پاکستان میں مقیم غیرملکیوں کی واپسی اور انتخابی امور پر بھی…
نواز شریف الیکشن لڑنے اور چوتھی بار وزیراعظم بننے آئے ہیں، خواجہ آصف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے 2 نومبر کو الیکشن کمیشن کو بلایا ہے، ہوسکتا ہے کہ الیکشن کمیشن اُسی دن انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دے۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ ‘ میں گفتگو کرتے…
غیر قانونی تارکین وطن کی بے دخلی کے منصوبے کو حتمی شکل دے دی گئی، سرفراز بگٹی
اسلام آباد: غیر قانونی غیر ملکی تارکین وطن کی بے دخلی کے منصوبے کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔
نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نےپریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تمام صوبوں میں غیر قانونی غیر…
نواز شریف کی ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں سزا کے خلاف اپیل کا حق بحال
اسلام آباد ہائی کورٹ (آئی ایچ سی) نے پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) کے سپریمو نواز شریف کی ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں سزا کے خلاف اپیلوں کا حق بحال کر دیا۔
اسلام آبادہائیکورٹ…
انتخابات ملتوی ہونے کا کوئی امکان نہیں،الیکشن کمیشن
اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے انتخابات ملتوی ہونے کے تاثرکی پرزور تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن ملتوی ہونے کا کوئی امکان ہے،تمام تیاریاں مکمل ہیں اور حلقہ بندیوں کی حتمی اشاعت کے بعد انتخابات کے شیڈول کا…
بیٹا، بیٹی، اہلیہ اور پوتے کو اسرائیلی بمباری میں کھونے والے الجزیرہ کے صحافی: ’غزہ میں کوئی جگہ…
بیٹا، بیٹی، اہلیہ اور پوتے کو اسرائیلی بمباری میں کھونے والے الجزیرہ کے صحافی: ’غزہ میں کوئی جگہ محفوظ نہیں‘،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, کیتھرین آرمسٹرانگ عہدہ, بی بی سی نیوز 41 منٹ قبلالجزیرہ کا کہنا ہے کہ غزہ میں اس کے!-->…
پاکستان خطرناک ٹیم ہے، ہوسکتا ہے کل وہ اپنی بہترین کرکٹ کھیلے، ٹیمبا باوما
جنوبی افریقی ٹیم کے کپتان ٹیمبا باوما کا کہنا ہے کہ پاکستان خطرناک ٹیم ہے، ہوسکتا ہے کل وہ اپنی بہترین کرکٹ کھیلے۔چنئی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ٹیمبا باوما کا کہنا تھا کہ ہم ویسا ہی کھیلیں گے جیسا کھیلتے آ رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ…
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2900 روپے اضافہ
گذشتہ دو روز کی کمی کے بعد آج ملک میں سونے کا بھاؤ بڑھ گیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 2900 روپے اضافہ ہوگیا، جس کے بعد ملک میں ایک تولہ سونےکی قیمت 2 لاکھ 11 ہزار 350 روپے ہوگئی۔ ایسوسی…
ورلڈکپ: سری لنکا نے انگلینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی
ورلڈکپ کے 25ویں میچ میں سری لنکا نے انگلینڈ کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے دی، اسکے ساتھ ہی سری لنکن ٹیم بھی سیمی فائنل کی دوڑ میں شامل ہوگئی۔انگلینڈ کی جانب سے دیا گیا 157 رنز کا ہدف لنکن بیٹرز نے 26ویں اوور میں حاصل کرکے ٹیم کے رن ریٹ…
اسلام آباد ہائیکورٹ: سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ٹرائل روکنے کی درخواست مسترد
اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی سائفر کیس میں ٹرائل روکنے کی درخواست مسترد کر دی۔سائفر کیس میں فرد جرم عائد کرنے کے خلاف درخواست ہدایات کے ساتھ نمٹاتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پی ٹی ٹی آئی کو شفاف…
اسرائیلی ٹینکوں کی غزہ میں داخلے کی کوشش، گولہ باری سے کئی رہائشی عمارتیں تباہ
غزہ پر فضائی بمباری کے بعد اسرائیل زمینی حملوں پر اتر آیا، اسرائیلی فوج نے غزہ میں داخل ہونے کی کوشش کی، ٹینکوں نے جنوبی غزہ کے مختلف علاقوں میں گولہ باری کرکے کئی رہائشی عمارتیں تباہ کر دیں۔اسرائیلی وزیراعظم نے رات کو زمینی حملے کی…
کراچی میں طویل لوڈ شیڈنگ سے بچوں کی تعلیم بری طرح متاثر ہو رہی ہے، سعید غنی
پیپلز پارٹی کراچی کے صدر سعید غنی نے کہا ہے کہ کراچی میں طویل لوڈ شیڈنگ سے بچوں کی تعلیم بری طرح متاثر ہو رہی ہے۔ سعید غنی نے کہا کہ کےالیکٹرک نے کئی علاقوں میں 14 گھنٹے سے زائد کی لوڈ شیڈنگ شروع کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں پیپلز پارٹی…
عرب ممالک کی جانب سے غزہ میں اسرائیلی مظالم و جنگی جرائم کی مذمت
سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، مصر، قطر سمیت 9 عرب ممالک کا غزہ میں اسرائیل کے حملوں کے خلاف مذمتی بیان میں کہنا ہے کہ دفاع کا حق بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزیوں اور فلسطینیوں کے جائز حقوق کو نظرانداز کرنے کی توجیح نہیں ہوسکتا۔مشترکا…
پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ نے اسناد سفارت لکسمبرگ کے گرینڈ ڈیوک ہنری کو پیش کردیں
یورپی یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ نے آج اپنی اسناد سفارت ایک سادہ اور پروقار تقریب میں لکسمبرگ کے گرینڈ ڈیوک ہنری کو پیش کیں۔ اس موقع پر بات چیت کے دوران سفیر پاکستان نے اپنی قیادت کی طرف سے مبارکباد اور نیک…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج ملاجلا رجحان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ملاجلا دن رہا، 100 انڈیکس 8 پوائنٹس اضافے سے 51 ہزار 185 پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 380 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جبکہ بلند ترین سطح 51 ہزار 520 رہی۔ حصص بازار میں آج 36…
سندھ ہائی کورٹ: بچی سے بدسلوکی کیس میں اسکول وین ڈرائیور کی درخواست ضمانت مسترد
چار سال کی بچی سے بدسلوکی کے کیس میں سندھ ہائی کورٹ نے اسکول وین ڈرائیور کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔ جسٹس عمر سیال نے اس موقع پر حکم دیا کہ کیس کے ٹرائل کے دوران ملزم کو بچی سے دور رکھا جائے۔ سیشن جج ضلع وسطی کراچی بچی کی سیفٹی اور…
غزہ: دنیا سے بچوں کی فریاد موت کی سزا بن گئی
زندہ رہنے کے لیے ہماری مدد کرو، غزہ میں عالمی برادری سے معصوم بچوں کی فریاد موت کی سزا بن گئی۔الجزیرہ ٹی وی کے بیورو چیف کے گھر پر اسرائیلی فضائیہ نے بمباری کی، حملے میں صحافی کی بیوی، بیٹی اور بیٹا شہید ہوگئے، کچھ افراد اب بھی لاپتہ…
دوران ورلڈکپ میڈیا مینیجر افتخار ناگی کو واپس بلانے کا فیصلہ
بھارت میں جاری کرکٹ ورلڈکپ ختم ہونے سے قبل ہی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں تبدیلیوں کا آغاز ہوگیا۔ ورلڈکپ میڈیا مینیجر افتخار ناگی کو واپس بلانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ کنسلٹنٹ میڈیا پی سی بی عمر فاروق کالسن ہنگامی بنیادوں پر بھارت…
ترکیہ کے صد سالہ یومِ جمہوریہ پر انقرہ میں سفیرِ پاکستان کی رہائش گاہ پر شاندار تقریب
ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں سفیر پاکستان ڈاکٹر یوسف جنید کی رہائش گاہ پر ترکیہ کی صد سالہ یومِ حمہوریت کے دائرہ کار میں ایک پر وقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ سفیر پاکستان ڈاکٹر یوسف جنید نے فرداً فرداً تمام مہمانوں کا اپنی رہائش گاہ پر…
365 اسکوائر کلومیٹر غزہ پٹی کو اسرائیل نے کھنڈر بنا دیا
365 اسکوائر کلومیٹر غزہ کی پٹی کو اسرائیل نے کھنڈر بنا دیا۔2006 سے اسرائیلی محاصرے میں دنیا کی سب سے بڑی جیل میں کہیں محفوظ مقام نہیں، اسرائیلی بمبار طیارے آتے ہیں، موت برسا کر نکل جاتے ہیں۔زمین پر ایمبولینسوں کے چیختے سائرن، زخمیوں کی…