سعودی عرب نے اسٹیٹ بینک میں2 ارب ڈالر ڈیپازٹ کردیئے، وزیرخزانہ
اسلام آ باد : وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ دوست ملک سعودی عرب نے اسٹیٹ بینک میں2ارب ڈالر ڈیپازٹ کردیئے ہیں۔
وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ وزیراعظم، آرمی چیف، اپنی طرف…
پیپلز پارٹی کی حکومت کو 8 اگست تک اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز
اسلام آباد: پیپلز پارٹی نے حکومت کو اسمبلیاں 8 اگست تک تحلیل کرنے کی تجویز دیدی۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق وفاقی وزیرِ تجارت نوید قمر نے پارلیمنٹ ہاؤس میں غیر رسمی گفتگو کے دوران کہا کہ ہم (پیپلز…
مردان: رہنما پی ٹی آئی ظاہر شاہ طورو کے گھر پر چھاپا
مردان میں رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ظاہر شاہ طورو کے گھر پر چھاپا مارا گیا، پولیس کے مطابق چھاپے کے وقت ظاہر شاہ طورو گھر میں موجود نہیں تھے۔پولیس نے مزید کہا کہ چھاپے کے وقت لیڈیز پولیس اہلکار بھی موجود تھیں۔دوسری طرف سابق…
پی ایس ایکس 100 انڈیکس 15 ماہ بعد 45 ہزار کی سطح عبور کرگیا
انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) معاہدے کا زور پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) بینچ مارک 100 انڈیکس کو 15 مہینوں بعد 45 ہزار پوائنٹس سے اوپر لے گیا۔ 9 روز میں انڈیکس 3 ہزار 700 پوائنٹس اور مارکیٹ کیپٹلائزیشن 681 ارب روپے بڑھی…
سونے کی فی تولہ قیمت میں ساڑھے چار ہزار روپے کی کمی
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں ساڑھے چار ہزار روپے کی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 4 ہزار 500 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 3 ہزار 858 روپے کم…
کراچی: جھمپیر ٹرانسمیشن لائن میں خرابی سے بجلی معطل
جھمپیر ٹرانسمیشن لائن میں خرابی کی وجہ سے کراچی کے کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی، جس کے باعث شہری پریشان ہوگئے۔ذرائع کے مطابق جھمپیر ٹرانسمیشن لائن میں خرابی کی وجہ سے کےالیکٹرک کے 4 گرڈ اسٹیشن بند ہوئے ہیں۔ذرائع کے مطابق…
70 لاکھ سے زائد مستحق گھرانوں میں ساڑھے 63 ارب تقسیم کیے جاچکے، بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام
بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے ترجمان کے مطابق بینظیر کفالت سہ ماہی وظائف کے تحت منگل11 جولائی کی شام تک 70 لاکھ 53 ہزار مستحق گھرانوں میں 63 ارب 47 کروڑ سے زائد رقم تقسیم کی جا چکی ہے۔ ترجمان بی آئی ایس پی نے مزید بتایا…
کیارا ایڈوانی میرا سب سے قیمتی خزانہ ہیں، سدھارتھ ملہوترا
سدھارتھ ملہوترا نے اپنی اہلیہ کیارا ایڈوانی کو اپنا سب سے قیمتی خزانہ قرار دے دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ممبئی میں ایک تقریب کے دوران اہلیہ کے متعلق بات کرتے ہوئے سدھارتھ خوشی سے پھولے نہیں سما رہے تھے۔انہوں نے کہا کہ شادی میں ’میں‘…
اسرائیل اور بھارت چیئرمین پی ٹی آئی کی حمایت کر رہے ہیں، شیری رحمان
وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ اسرائیلی اور بھارتی حکومتیں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کی حمایت کر رہی ہیں۔اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ کے ہمراہ پریس کانفرنس میں…
پرویز الہٰی کی شکایات کا ازالہ کیا جائے، لاہور ہائیکورٹ کی آئی جی جیل کو ہدایت
لاہور ہائیکورٹ نے انسپکٹر جنرل (آئی جی) جیل خانہ جات کو سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی شکایات کے ازالے کی ہدایت کردی۔عدالت عالیہ لاہور میں پرویز الہٰی کو جیل میں سہولیات کےلیے درخواست پر سماعت ہوئی۔ آئی جی جیل خانہ جات،…
خیبرپختونخوا حکومت نے ضلع کرم میں فوج اور ایف سی طلب کرلی
خیبر پختونخوا حکومت نے ضلع کرم میں فوج اور ایف سی طلب کرلی۔ صوبائی محکمہ داخلہ کے مطابق ضلع کرم میں امن و امان کی صورتحال معمول پر آنے تک فوج تعینات رہے گی۔محکمہ داخلہ کا کہنا ہے کہ متنازع زمین پر ضلعی انتظامیہ نے دفعہ 144 نافذ کر دی…
دورہ سری لنکا: پریکٹس میچ میں شاہین آفریدی، حسن علی کی عمدہ بولنگ
دورہ سری لنکا کے پریکٹس میچ میں شاہین شاہ آفریدی اور حسن علی نے عمدہ بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے تین، تین وکٹیں حاصل کیں۔ شاہین نے تقریباً ایک سال بعد ریڈ بال کرکٹ میں واپس آتے ہوئے اپنی بولنگ سے اپنے بلند عزائم ظاہر کردیے۔شاہین شاہ آفریدی…
قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات کو مل کر روکنا ہوگا، بلاول بھٹو
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم سب کو مل کر قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات کو روکنا ہوگا۔اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے زیر اہتمام منعقدہ مباحثے سے خطاب میں بلاول بھٹو نے کہا کہ اس طرح کے واقعات مسلمانوں کے عقیدے اور…
پی ایم ڈی سی کی WFME کو ایکریڈیٹیشن کا عمل شروع کرنے کیلئے درخواست
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم اینڈ ڈی سی) نے اپنے ایکریڈیٹیشن پروگرام کی ورلڈ فیڈریشن فار میڈیکل ایجوکیشن (ڈبلیو ایف ایم ای) کی شناخت کے لیے اہل ہونے کے لیے لازمی تقاضوں کو پورا کرنے کے بعد اس عمل کو شروع کرنے کے لیے ڈبلیو ایف…
تیسرے ون ڈے میں بنگلادیش کامیاب، سیریز 1-2 سے افغانستان کے نام
بنگلادیش نے افغانستان کو تیسرے ون ڈے میچ میں 7 وکٹوں سے ہرادیا، تاہم سیریز 1-2 افغانستان کے نام رہی۔ چٹوگرام میں کھیلے گئے سیریز کے آخری میچ میں افغانستان کی ٹیم مکمل طور پر ناکام ہوگئی۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے افغان ٹیم 45.2 اوورز میں 126…
الیکشن قریب دیکھ کر آئین شکن گروہ کے ہاتھ پاؤں پھول رہے ہیں، تحریک انصاف
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ الیکشن کا وقت قریب آتا دیکھ کر اس آئین شکن گروہ کے ہاتھ پاؤں پھول رہے ہیں۔ تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ مریم اورنگزیب کی پریس…
سویڈن کی نیٹو رکنیت کی حمایت سے ترکی کیا حاصل کرنا چاہتا ہے؟
سویڈن کی نیٹو رکنیت کی حمایت سے ترکی کیا حاصل کرنا چاہتا ہے؟،تصویر کا ذریعہEPA14 منٹ قبلترکی نے نیٹو سربراہی اجلاس سے چند گھنٹے قبل سویڈن کی نیٹو رکنیت کے لیے اپنی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔یہ سویڈن کے لیے ایک تاریخی لمحہ ہے، جس نے گذشتہ…
اسرائیل نے فلسطین کو کھلی جیل میں تبدیل کر دیا: اقوام متحدہ
اقوامٍ متحدہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اسرائیل نے فلسطین کو کھلی جیل میں تبدیل کر دیا ہے۔یہ بات فلسطین کے لیے یو این انسانی حقوق کی خصوصی نمائندہ فرانسسکا البانیز نے یو این ہیومن رائٹس کونسل میں دیے گئے بیان میں کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ…
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے چینی ناظم الامور کی ملاقات
وزیراعظم شہباز شریف سے چینی ناظم الامور پینگ چنگسو نے اسلام آباد میں ملاقات کی، ملاقات میں سی پیک سے متعلق منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم نے کمیونسٹ پارٹی کو 102ویں سالگرہ پر مبارکباد دی، شہباز شریف نے پاکستان کی خودمختاری،…
سری لنکا کے وانندو ہسارنگا آئی سی سی مینز پلیئر آف دی منتھ قرار
سری لنکا کے وانندو ہسارنگا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیے گئے۔ وانندو ہسارنگا جون کی کارکردگی کی بنیاد پر ایوارڈ حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔ہسارنگا کا آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ اور زمبابوے کے شان ولیمز سے…