جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام 2 روز کی معطلی کے بعد آج سے دوبارہ شروع

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے تحت وظائف کی ادائیگی، جو شدید گرمی کے باعث گزشتہ 2 روز سے معطل تھی، وہ آج 26 جون بروز پیر کی صبح سے دوبارہ شروع ہو رہی ہے۔ترجمان بی آئی ایس پی کے مطابق ان وظائف کی ادائیگیاں آج 26 جون سے 28…

شیریں مزاری کی گرفتاری پر توہین عدالت کیس، آئی جی اسلام آباد کا ترمیمی جواب جمع

عدالتی حکم کے باوجود پاکستان تحریک انصاف کی سابق رہنما شیریں مزاری کی گرفتاری پر توہین عدالت کیس میں آئی جی اسلام آباد ناصر اکبر کی جانب سے ترمیمی جواب جمع کرا دیا گیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں عدالتی حکم کے باوجود شیریں مزاری کی گرفتاری…

ایل این جی ریفرنس، احتساب عدالت کے دائرہ اختیار سے متعلق فیصلہ محفوظ

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس میں احتساب عدالت کے دائرہ اختیار سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر 10 جولائی کو فیصلہ سنائیں گے۔نیب نے ایل این جی ریفرنس…

آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ کی تمام تفصیلات قوم کے سامنے لائی جائیں، سراج الحق

گجرات:امیرجماعت اسلامی پاکستان  سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت کے آئی ایم ایف سے معاہدہ میں مہنگائی کا سونامی اور مکمل غلامی کے علاوہ کچھ بھی نہیں ہے، مطالبہ کرتے ہیں کہ آئی ایم ایف کے ساتھ نئے معاہدہ کی…

ٹورنٹو میں میئر کا الیکشن: 101 افراد کے ساتھ ساتھ ایک کتا بھی امیدوار

ٹورنٹو میں میئر کا الیکشن: 101 افراد کے ساتھ ساتھ ایک کتا بھی امیدوار،تصویر کا ذریعہVALERIE HOWES2 گھنٹے قبلکینیڈا کے دارالحکومت ٹورنٹو میں آج (26 جون کو) نئے میئر کا انتخاب ہونے جا رہا ہے۔ اس الیکشن میں خاص بات ایک ایسے امیدوار ہیں جو کہ…

یورپ کے خواب دیکھنے والا وزیرآباد کا نوجوان جسے واپس لانے کے لیے باپ کو زرعی زمین بیچ کر 50 لاکھ…

یورپ کے خواب دیکھنے والا وزیرآباد کا نوجوان جسے واپس لانے کے لیے باپ کو زرعی زمین بیچ کر 50 لاکھ دینے پڑے،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنوزیر آباد کے نوجوان نے یورپ جانے کی خواہش میں ایجنٹ کو 25 لاکھ کی ادائیگی کی تھی (فائل…

سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سماعت آج

سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف درخواستوں کی سماعت آج پھر ہوگی، چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 7 رکنی لارجر بینچ سماعت کرے گا۔تحریک انصاف دور کے وزیرِ قانون فروغ نسیم، وزیراعظم شہباز شریف کے وکیل بن گئے ہیں۔وزیر اعظم…

ناران کے قریب بٹل کے مقام پر اسٹیل کا پل نصب

ناران کے قریب بٹل کے مقام پر اسٹیل کا پل نصب کر کے ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔سڑک کھلنے کے بعد گلگت جانے والے مسافروں کو بھی متبادل راستے کی سہولت مل گئی ہے۔این ایچ اے کا کہنا ہے کہ اسٹاف نے جمعے کے روز سے برج کی تنصیب کا کام…

ایف آئی اے کی کارروائی، خاتون سمیت 4 ملزمان گرفتار

ایف آئی اے سائبر کرائم سرکلز ملتان اور فیصل آباد نے کارروائیاں کرتے ہوئے بلیک میلنگ میں ملوث خاتون سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزمان سوشل میڈیا پر خاتون کی قابل اعتراض تصاویر اپلوڈ کرنے میں ملوث تھے،…

سیالکوٹ، نارووال اور شیخوپورہ میں آسمانی بجلی گرنے سے 11 افراد جاں بحق

پنجاب کے ضلع سیالکوٹ، نارووال اور شیخوپورہ میں ایک ہی دن میں آسمانی بجلی گرنے سے 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق آسمانی بجلی گرنے سے سیالکوٹ اور نارووال میں 5، 5 جبکہ شیخوپورہ میں ایک فرد جان کی بازی ہار گیا۔نارووال میں…

کراچی کے مسترد شدہ لوگ آج میئر اور ڈپٹی میئر ہیں، خالد مقبول

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ  ایسی جمہوریت جو عوام دشمن اور جاگیردارانہ ہو اسے جمہوریت نہیں سمجھتے، آج ایم کیو ایم کے بائیکاٹ سے کراچی کے مسترد شدہ لوگ میئر اور ڈپٹی میئر ہیں۔ کنوینر…

مذاکرات کامیاب، روس کیخلاف بغاوت ختم

روس کے خلاف بغاوت کرنے والے ویگنر گروپ نے کامیاب مذاکرات کے بعد بغاوت ختم کردی اور دستے واپس یوکرین تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے۔ویگنر گروپ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ دونوں جانب روس ہی کا خون بہنا تھا اس لیے فیلڈ کیمپس کا دوبارہ رخ کرلیا…

اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز: پاکستان کا ایک اور گولڈ میڈل، طلائی تمغوں کی تعداد 10 ہوگئی

اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں پاکستان نے ایک اور گولڈ میڈل جیت لیے، جس کے ساتھ ہی گیمز میں پاکستان کے طلائی تمغوں کی تعداد 10 ہوگئی۔ پاکستان کے سفیر عابد نے سائیکلنگ کے مقابلوں میں طلائی تمغہ جیتا، سفیر نے 10 کلو میٹر ریس 23 منٹ 02 سیکنڈز…

ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک مرتضیٰ سید کو من موہن کا بجٹ یاد آگیا

اسٹیٹ بینک کے ڈپٹی گورنر مرتضیٰ سید کو 30 سال پہلے کا من موہن سنگھ کا بجٹ یاد آگیا۔ایک بیان میں مرتضیٰ سید نے 30 سال پہلے کے من موہن سنگھ کے بجٹ کی تعریف کر ڈالی۔انہوں نے ساتھ ہی پاکستان کے نئے بجٹ کو من موہن سنگھ کے بجٹ سے یک سر مختلف…

کشتی حادثے میں بچنے والے پاکستانی کی دہائی

یونان کشتی حادثے میں زندہ بچ جانے والے پاکستانی نے دہائی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک گھنٹے تک سمندر میں تیرتا رہا لیکن اپنے ساتھیوں کو ڈوبنے سے نہ بچا سکا۔آزاد کشمیر کے حسیب الرحمان نے برطانوی نشریاتی ادارے کو بتایا کہ کشتی کا انجن خراب ہوا…

آزاد کشمیر میں 27 نئے وزراء نے حلف اٹھالیا

آزاد کشمیر کابینہ میں توسیع کردی گئی، مزید 27 نئے وزراء نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا، جس کے بعد کابینہ کی مجموعی تعداد 29 ہوگئی۔صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے وزراء سے حلف لیا، جن میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے 9،…

قانون میں نہیں لکھا کہ نااہلی تاحیات ہوگی، ملک احمد خان

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما ملک احمد خان نے کہا ہے کہ کسی قانون میں نہیں لکھا ہوا کہ نااہلی تاحیات ہوگی۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران ملک احمد خان نے کہا کہ قانون بنانے کا اختیار سپریم کورٹ کے پاس نہیں ہے۔انہوں نے…

متحدہ رابطہ کمیٹی کا خالد مقبول کی سربراہی میں اہم اجلاس، ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو

کنوینر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں رابطہ کمیٹی کا کراچی میں اجلاس ہوا۔ ترجمان ایم کیو ایم کے مطابق اس موقع پر ملک کی سیاسی صورتحال، آئندہ الیکشن اور مستقبل کے لائحہ عمل پر گفتگو کی گئی۔ ترجمان…

بلاول بھٹو بھی خصوصی طیارے پر دبئی پہنچ گئے، ذرائع

حکمران اتحاد میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری خصوصی طیارے پر دبئی پہنچ گئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف علی زرداری خصوصی طیارے کے ذریعے کراچی سے دبئی روانہ ہوئے۔ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری اہم دورے پر اسلام…

پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر نے بجٹ میں پنشن اصلاحات کی تعریف کردی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق صوبائی وزیر تیمور جھگڑا نے  وفاقی حکومت کی بجٹ میں پنشن اصلاحات کی تعریف کردی۔اپنے بیان میں تیمور جھگڑا نے کہا کہ وفاقی حکومت نے بجٹ میں ترامیم سے کچھ بامعنی پنشن اصلاحات کا اعلان کر دیا۔تیمور…