جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سابق وزیراعظم نوازشریف کی لندن سے سعودی عرب روانگی

سابق وزیراعظم نواز شریف سعودی عرب روانگی کیلئے لندن میں اپنی رہائش گاہ ایون فیلڈ سے ہیتھرو ایئرپورٹ روانہ ہوگئے۔نواز شریف سعودی عرب روانگی کیلئے ایون فیلڈ پہنچے جہاں مسلم لیگ ن کے کارکنوں نے اپنے قائد کو الوداع کہا۔ سابق وزیراعظم  نواز…

غزہ کے خوفزدہ شہری، زمین بوس عمارتیں اور ویران بازار: ’آسمان سے موت برس رہی ہو تو آپ کہاں چھپ سکتے…

غزہ کے خوفزدہ شہری، زمین بوس عمارتیں اور ویران بازار: ’آسمان سے موت برس رہی ہو تو آپ کہاں چھپ سکتے ہیں؟‘،تصویر کا ذریعہEPA،تصویر کا کیپشناقوام متحدہ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بڑی تعداد میں فلسطینی غزہ سے بے گھر ہوئے ہیںایک گھنٹہ…

توہینِ الیکشن کمیشن، چئیرمین پی ٹی آئی کے پروڈکشن آرڈر جاری

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے چیئرمین کے خلاف توہینِ الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کے دوران ان کے  پروڈکشن آرڈر جاری کر دیے۔ممبر الیکشن کمیشن نثار درانی کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے چیئرمین پی ٹی آئی، اسد عمر اور فواد چوہدری کے خلاف توہینِ…

آشیانہ ریفرنس: ندیم ضیا پیرزادہ اور کامران کیانی بری

احتساب عدالت لاہور نے آشیانہ اقبال ہاؤسنگ پروجیکٹ ریفرنس میں نامزد ملزمان کو بری کر دیا۔سماعت کے دوران ملزمان ندیم ضیا پیر زادہ اور کامران کیانی حاضری کے لیے عدالت میں پیش ہوئے۔احتساب عدالت نے حکم میں کہا کہ ملزمان پر فردِ جرم عائد کرنے…

پنجاب: گھروں میں گاڑیاں دھونے، غلط پارکنگ پر جرمانے کا تحریری حکم نامہ جاری

لاہورہائی کورٹ کی جانب سے اسموگ کیس میں گھروں میں گاڑیاں دھونے اور گرین بیلٹس میں پارکنگ پر 5 ہزار روپے جرمانے کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ لاہور ہائی کورٹ نے شہری ہارون فاروق کی درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کیا ہے۔لاہور ہائی کورٹ…

پارلیمان سپریم کورٹ کی دشمن نہیں: چیف جسٹس

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواست پر سماعت میں چیف جسٹس پاکستان نے ساتھی ججز سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارلیمان سپریم کورٹ کی دشمن نہیں اور نہ ہی سپریم کورٹ پارلیمان کو اپنا دشمن سمجھتی ہے۔سپریم کورٹ آف پاکستان میں پریکٹس…

محمد رضوان نے جیت غزہ کے ’بہن بھائیوں‘ کے نام کر دی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر و بلے باز محمد رضوان نے سری لنکا کے خلاف 131 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز اور ٹیم کی شاندار فتح کو غزہ کے مظلوموں کے نام کر دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کھلاڑی…

لاہور: اسموگ کنٹرول کرنے کیلئے مسٹ کوئین گاڑیاں فعال

صوبۂ پنجاب کے شہر لاہور میں اسموگ کے کنٹرول کے لیے مسٹ کوئین گاڑیاں فعال کر دی گئیں۔سیکریٹری بلدیات ڈاکٹر ارشاد احمد کی ہدایات پر میٹروپولیٹن کارپوریشن لاہور (ایم سی ایل) اسموگ کے خاتمے کے لیے متحرک ہو گیا۔ڈاکٹر ارشاد احمد نے کہا ہے کہ…

فلسطین سے اظہار یکجہتی کیلئے اتوار کو ملین مارچ ہو گا: حافظ نعیم

امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے فلسطین سے اظہارِ یک جہتی کے لیے اتوار کو ملین مارچ کرنے کا اعلان کر دیا۔حافظ نعیم الرحمٰن نے اپنی پریس کانفرنس میں کہا کہ اس وقت فلسطین کا معاملہ سب سے اہم ہے، حماس نے اپنے جذبے کی بنیاد پر…

ورلڈ کپ: افغانستان کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ورلڈ کپ کے نویں میچ میں افغانستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان میچ دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔میچ میں بھارتی ٹیم کی قیادت روہت شرما اور افغان ٹیم کی قیادت حشمت…

احتجاج میں موبائل و انٹرنیٹ کی معطلی، سماعت مقرر کرنے کی ہدایت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ہائی پروفائل کیسز میں پیشیوں، احتجاج اور دھرنے کے دوران موبائل، انٹرنیٹ و میٹرو سروس معطل کرنے کے خلاف کیس کی سماعت مقرر کرنے کی ہدایت دے دی۔چیف جسٹس عامر فاروق نے درخواست پر اعتراضات کی سماعت کی جس کے  دوران…

ویرات کوہلی کا ہمشکل سامنے آگیا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی کا ہم شکل سامنے آ گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق چندی گڑھ شہر سے تعلق رکھنے والا شخص کارتک شرما سافٹ ویئر انجینئر ہے۔کارتک شرما خود بھی کرکٹ کا مداح ہے اور اس نے زندگی میں ایک بار ویرات کوہلی سے ملنے…

کراچی: جہاز میں خرابی، مسافر متبادل طیارے سے جدہ روانہ

نجی ایئر لائن کا طیارہ فنی خرابی کا شکار ہوا تو طیارے کے مسافروں کو کراچی سے متبادل طیارے سے جدہ روانہ کر دیا گیا۔کراچی سے جدہ جانے والی پرواز پی اے 170 نے رات 2 بج کر 28 منٹ پر ٹیک آف کیا، جس کے فوری بعد نجی ایئر لائن کے طیارے میں فنی…

پاکستان نے او آئی سی کو مسئلہ کشمیر سے آگاہ کردیا

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے نمائندہ خصوصی نے کہا ہے کہ دورہ پاکستان کا مقصد مسئلہ کشمیر پر مکمل آگاہی حاصل کرنا تھا۔اسلام آباد میں سیکریٹری خارجہ سائرس سجاد قاضی اور او آئی سی کے نمائندہ خصوصی نے نیوز کانفرنس کی۔اس موقع پر او…

محمد رضوان کے صلاح مشورے اور پلاننگ کام آگئی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کہا ہے کہ عبداللّٰہ شفیق کو کہا تھا کہ اسکور بورڈ نہ دیکھو اپنا گیم کھیلو۔سری لنکا کے خلاف شاندار کامیابی کے بعد اوپنر عبداللّٰہ شفیق اور محمد رضوان نے میچ سے متعلق گفتگو کی ہے۔محمد رضوان…

موسمیاتی بحران ہر گھنٹے 1 کروڑ16 لاکھ ڈالر نقصان کا سبب بن رہا ہے، تحقیق

لندن: ایک نئی تحقیق میں لگائے گئے اندازے کے مطابق شدید موسم کی وجہ سے پیدا ہونے والا موسمیاتی بحران گزشتہ 20 سالوں سے ہر گھنٹے 1 کروڑ 16 لاکھ ڈالر نقصان کا سبب بن رہا ہے۔ گزشتہ دہائیوں میں طوفان، سیلاب، ہیٹ ویو اور خشک سالی کے سبب…

غزہ میں بے گھر افراد کی تعداد 2 لاکھ 60 ہزار سے تجاوز کر گئی: اقوام متحدہ

اقوامِ متحدہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ غزہ میں بے گھر افراد کی تعداد 2 لاکھ 60 ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔اسرائیل اور فلسطین کے درمیان کشیدگی سے متعلق اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ غزہ پر اسرائیل کی ہوائی، زمینی اور سمندری بمباری جاری ہے۔اقوام…

لندن: لوٹن ایئر پورٹ پر آتشزدگی، پروازیں معطل

لندن کے لوٹن ایئر پورٹ پر اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے بعد تمام پروازیں معطل کر دی گئیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق آگ کار پارکنگ میں لگی جس کی وجہ سے ایئر پورٹ کے ٹرمینل 2 تک پہنچنا نا ممکن ہو گیا۔انتظامیہ نے لوگوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ ایئر…

اسرائیل کا ایک بار پھر غزہ پر زمینی کارروائی کا اعلان

غزہ کے کئی علاقے ملبے کے ڈھیر میں بدلنے کے بعد اسرائیل نے ایک بار پھر زمینی کارروائی کرنے کا اعلان کر دیا۔اسرائیل نے 3 لاکھ فوجی غزہ کی سرحد کے قریب پہنچا دیے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیرِ دفاع نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے…

نگراں وفاقی وزیرِ توانائی محمد علی روس روانہ

نگراں وفاقی وزیرِ برائے توانائی، بجلی اور پیٹرولیم محمد علی 3 روزہ دورے پر روس روانہ ہو گئے۔ذرائع کے مطابق وزیرِ توانائی محمد علی ماسکو میں انرجی ویک میں شرکت کریں گے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ نگراں وزیر کے ہمراہ پاکستانی وفد میں پی ایس او،…