صوابی: مکان کی چھت گرنے سے دو بچیاں جاں بحق
صوابی میں مکان کی چھت گرنے سے دو بچیاں جاں بحق اور خاتون سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق تحصیل رزڑ کے علاقے پرمولی میں بارش کے باعث مکان کی بوسیدہ چھت گرگئی جس سے ایک ہی خاندان کے 8 افراد ملبے تلے دب گئے۔حادثے میں دو بچیاں…
مالاکنڈ، خاندانی رنجش پر 3 خواتین سمیت 9 افراد کا قتل
مالاکنڈ کی تحیصل بٹ خیلہ میں خاندانی رنجش پر فائرنگ کرکے 3 خواتین سمیت 9 افراد کو قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق 9 افراد کی ہلاکت کا واقعہ گاؤں بگردرہ میں پیش آیا جہاں قریبی رشتہ داروں نے گھر میں گھس کر سوئے ہوئے افراد پر فائرنگ…
ڈراما سیریل ’تیرے بن‘ کی مقبولیت نے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ ڈالے
سیونتھ اسکائے انٹرٹینمنٹ کی ڈراما سیریل ’تیرے بن‘ کی مقبولیت نے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ ڈالے۔ڈراما سیریل ’تیرے بن‘ نے نہ صرف ریٹنگ چارٹ پر گزشتہ 3 برس کی سب سے بلند ترین ریٹنگ کو سر کیا بلکہ ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر 2 اعشاریہ 9 بلین ویوز کا…
پاکستان دہشتگرد گروہوں پر پابندی یقینی جاری رکھے، امریکا
امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھو ملر نے کہا ہے کہ مانتے ہیں پاکستان نے انسداد دہشت گردی کے لیے بہت سے اقدامات کیے ہیں۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران ان کا کہنا تھا کہ پاکستان تمام دہشتگرد گروہوں پر پابندی کو یقینی طور پر جاری رکھنے…
میئر و ڈپٹی میئر کراچی کی لیگی رہنما شاہ محمد شاہ سے ملاقات
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب اور ڈپٹی میئر سلمان عبداللّٰہ مراد منگل کو مسلم لیگ (ن) سندھ کے صدر شاہ محمد شاہ کی رہائشگاہ گئے اور میئر کے الیکشن میں حمایت کرنے پر مسلم لیگ (ن) کی قیادت کا شکریہ ادا کیا۔ اس موقع پر سابق گورنر سندھ اور ن…
ملک سے باہر ہونے والے فیصلے ملکی مفاد میں نہیں، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک سے باہر ہونے والے فیصلے ملکی مفاد میں نہیں، عوام کو اختیار دیا جائے۔لاہور سے جاری بیان میں سراج الحق نے کہا کہ اس سال عام انتخابات نہ ہوئے تو سیاست دان بلدیاتی الیکشن ہی لڑیں گے۔انہوں…
کوہستان: جیپ کھائی میں گرگئی، خاتون و بچے سمیت 6 افراد جاں بحق
کوہستان میں جیپ کھائی میں گرنے سے خاتون اور بچے سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) مختیار خان کے مطابق جیپ کولئی سے پالس جارہی تھی، اس دوران ہلال ڈیرہ کے مقام پر گاڑی گہری کھائی میں جاگری۔حادثہ میں خاتون اور بچے…
چین کی ویتنام کو ٹھوس فوجی تعاون کی پیشکش
چین کے وزیر دفاع لی شینگ فو کا کہنا ہے کہ چین ویتنام کے ساتھ اعلیٰ سطح کے عسکری رابطے اور تعاون کیلئے تیار ہے۔بیجنگ میں اپنی ویتنامی ہم منصب سے ملاقات میں لی شینگ کا کہنا تھا کہ بین الاقوامی صورتحال ابتر اور گنجلک ہو رہی ہے جس کے ساتھ ہی…
عید اور مون سون کے موسم میں احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں، کے۔الیکٹرک
کراچی میں بجلی کی تقسیم کار کمپنی کے۔الیکٹرک نے شہریوں سے عید اور مون سون کے موسم میں محتاط رہنے اور حفاظت کے بہترین و محفوظ اقدامات پر عمل کرنے کی درخواست کی ہے۔کمپنی نے اپنے صارفین کو مشورہ دیا کہ وہ عیدالاضحیٰ کے موقع پر بھی حفاظت کے…
بلوچستان پولیس کے 6 اہلکاروں کا قاتل ڈاکو مقابلے میں ہلاک
بلوچستان پولیس کے 6 اہلکاروں کا قاتل ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا۔ڈاکو کولیم جان گلوانی بلوچستان پولیس کے 6 اہلکاروں کے قتل میں ملوث تھا، جو جیکب آباد میں مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا۔ پولیس کے مطابق ڈاکو لیم جان گلوانی نے 2 ماہ…
بارسلونا: مشکوک چیز کی موجودگی پر ٹرین اسٹیشن خالی کرا لیا گیا
اسپین کے شہر بارسلونا میں مشکوک چیز ملنے پر میں ٹرین اسٹیشن کو خالی کرا لیا گیا۔پولیس کے مطابق سیکیورٹی گارڈ کو ٹرین اسٹیشن پر کوڑے دان میں تاروں پر مشتمل مشکوک چیز ملی تھی۔پولیس کا کہنا ہے کہ مشکوک چیز ملنے پر بم ڈسپوزل اسکواڈ کو ٹرین…
بارسلونا: مشکوک چیز کی موجودگی پر ٹرین اسٹیشن خالی کرا لیا گیا
اسپین کے شہر بارسلونا میں مشکوک چیز ملنے پر میں ٹرین اسٹیشن کو خالی کرا لیا گیا۔پولیس کے مطابق سیکیورٹی گارڈ کو ٹرین اسٹیشن پر کوڑے دان میں تاروں پر مشتمل مشکوک چیز ملی تھی۔پولیس کا کہنا ہے کہ مشکوک چیز ملنے پر بم ڈسپوزل اسکواڈ کو ٹرین…
پاکستان نے شرائط کے مطابق اقدامات کیے ہیں، آئی ایم ایف چیف ناتھن پورٹر
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے چیف ناتھن پورٹر نے کہا ہے کہ پاکستان نے شرائط کے مطابق اقدامات کیے ہیں۔ایک بیان میں آئی ایم ایف چیف نے کہا کہ گزشتہ چند روز میں پاکستان نے قرض پروگرام بحالی کی کوششیں کی ہیں، اسلام آباد نے آئی ایم…
مغربی کنارے میں یہودیوں کا فلسطینیوں پر تشدد
مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی آبادکاروں نے فلسطینیوں پر تشدد کیا۔ اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں کشیدگی پر اسرائیلی وزیر دفاع اور فلسطینی عہدیدار کی ملاقات ہوئی ہے۔ اسرائیلی صدر نے دہشتگرد حملوں میں معصوم فلسطینیوں کے…
پولیس کا شیخ وقاص اکرم کے گھر پر چھاپا
سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیخ وقاص اکرم کے جھنگ میں واقع گھر پر پنجاب پولیس نے چھاپا مارا ہے۔پنجاب پولیس کے مطابق شیخ وقاص اکرم چھاپے کے وقت گھر پر موجود نہیں تھے، اس دوران گھر کی تلاشی بھی لی…
حجاج کی میدانِ عرفات میں دعائیں، غروب آفتاب پر مزدلفہ روانہ
ظہر اور عصر کی نمازیں یکجا ادا کرنے کے بعد حجاج میدانِ عرفات میں دعاؤں میں مشغول رہے جس کے بعد غروبِ آفتاب پر حجاج کرام میدان عرفات سے مزدلفہ روانہ ہوگئے۔حجاج کرام نے مزدلفہ پہنچ کر مغرب اور عشا کی نمازیں ایک ساتھ ادا کیں۔ مزدلفہ میں ہی…
امریکا میں مقیم ایتھلیٹ عمر سعید پاکستان کی نمائندگی کے خواہشمند
امریکا میں مقیم پاکستانی ایتھلیٹ نے لانگ ڈسٹنس اور میراتھن مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کی خواہش ظاہر کردی۔ کہتے ہیں کہ بیرون ملک ٹریننگ سے مستفید ہونے والے ایتھلیٹس بین الاقوامی مقابلوں میں پاکستان کا نام روشن کرسکتے ہیں۔ 34 سالہ عمر…
میجر لیگ کرکٹ: سان فرانسسکو کا دو پاکستانی کھلاڑیوں سے معاہدہ
امریکا کی میجر لیگ کرکٹ کی ٹیم سان فرانسسکو یونیکارن کا پاکستان کے دو کھلاڑیوں کے ساتھ معاہدہ ہوگیا۔ فاسٹ بولر حارث رؤف میجر کرکٹ لیگ میں سان فرانسسکو کا حصہ بن گئے جبکہ آل راؤنڈر شاداب خان بھی اسی ٹیم کی جانب سے کھیلیں گے۔میجر کرکٹ لیگ…
فوجی عدالتوں میں سویلین کے خلاف مقدمات پر لاجر بینچ کی سماعت جاری
اسلام آباد: چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس مظاہر علی نقوی پر مشتمل چھ رکنی لارجر بینچ ملک میں شہریوں کو ٹرائل کرنے کے…
دنیا اور آخرت کے معاملات میں اللہ کے حکم کو پورا کرو، امام کعبہ کاخطبہ حج
امام کعبہ الشیخ ڈاکٹر یوسف بن محمد بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ مل جل کر رہنے میں رحمت اور الگ الگ ہونے میں مصیبت ہے، اتفاق پیدا کرنا معاشرے، خاندان اور ہر فرد کی ذمہ داری ہے، شیطان انسانوں کے درمیان پھوٹ…