پی ٹی آئی میں ہوں اور اس میں ہی رہوں گا،چودھری پرویز الہی
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الہی کو ضلع کچہری عدالت میں پیش کر دیا گیا،اینٹی کرپشن پولیس سخت سکیورٹی میں سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کو لے کر ضلع کچہری پہنچی۔
سابق…
پرویز الٰہی عدالت سے بری ہوتے ہی کرپشن کے دوسرے مقدمے میں گرفتار
سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کو عدالت سے بری ہوتے ہی کرپشن کے دوسرے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا۔
سابق وزیراعلیٰ پنجاب کو گوجرانوالہ میں درج مقدمے میں گرفتار…
پاناما پیپرز اسکینڈل میں ملوث افراد کیخلاف تحقیقات کیلیے سراج الحق کی درخواست سماعت کیلیے مقرر
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاناما پیپرز میں 436 پاکستانیوں کے خلاف تحقیقات کے لیے دائر امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی۔
جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 2 رکنی…
پاناما لیکس اور پنڈورا پیپرز میں ملوث تمام افراد کو کٹہرے میں لایا جائے، سراج الحق
اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پاناما لیکس اور پنڈوراپیپرز میں ملوث تمام افراد کو کٹہرے میں لایا جائے۔
سراج الحق کا کہنا تھا کہ ملک نااہل حکمرانوں کی وجہ سے قرضوں کی دلدل…
کنگزلے لیک: فلوریڈا میں واقع دنیا کی سب سے گول جھیل
دنیا بھر میں موجود جھیلیں ہر شکل، بناوٹ اور سائز کی ہوتی ہیں، لیکن اگر کسی جھیل کی گولائی دائرے کی طرح ہونے کی بات کی جائے تو پھر آپ کو قدرتی طور پر مکمل گول جھیل صرف امریکی ریاست فلوریڈا میں موجود ’کنگزلے لیک‘ یا ’سلور ڈالر لیک‘ ہی نظر…
’جیل میں کوئی زیادتی نہیں ہوئی‘، 9 مئی واقعات میں گرفتار خواتین کی تصدیق
لاہور میں 9 مئی کو جناح ہاؤس پر حملے اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں گرفتار خواتین سے کوئی زیادتی نہیں ہوئی، جس کی تصدیق خود خواتین نے کردی۔آج لاہور کی عدالت میں پیش کی گئی خواتین کارکنوں نے کہا ہے کہ ان کے ساتھ جیلوں میں کوئی زیادتی نہیں…
اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت دن، 86 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آیا۔شیئر بازار میں 100 انڈیکس 86 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 41 ہزار 352 پر بند ہوا۔اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری دن 100 انڈیکس 166 پوائنٹ کے بینڈ میں…
راول ڈیم میں زہریلا کیمیکل ملا کر ہزاروں آبی حیات مار دی گئیں
اسلام آباد کے راول ڈیم میں زہریلا کیمیکل ملا کر ہزاروں آبی حیات مار دی گئیں۔ پانی میں زہریلا کیمیکل ملانے کے الزام میں ڈیم کے قریب سے 2 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس نے ملزمان کے خلاف آبی حیات مارنے کا مقدمہ درج کرلیا۔ڈیم سے…
پاکستان بار کونسل کی جبران ناصر کے اغوا کی مذمت
پاکستان بار کونسل (پی بی سی) نے ایڈووکیٹ جبران ناصر کی اغوا کی مذمت کی ہے۔پی بی سی نے اپنے اعلامیے میں گرفتار تمام وکلاء کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا اور کہا کہ وکلاء کا کسی سیاسی جماعت سے تعلق نہیں ہوتا۔جبران ناصر کی گمشدگی کے خلاف ان کی…
پی ٹی آئی نے خود کے ساتھ زیادتی کی، گورنر خیبر پختونخوا
گورنر خیبر پختونخوا غلام علی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے خود کے ساتھ زیادتی کی۔ پی ٹی آئی اپوزیشن کے ساتھ بیٹھنے کو تیار نہیں تھی۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر غلام علی نے مزید کہا کہ سیاست کی شائستگی گزشتہ 4…
میڈیا میں غلط تعبیرات سامنے آئیں، غلط خبریں نہ پھیلائی جائیں، جسٹس فائز عیسٰی
سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی تقریب حلف برداری کی سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو سے متعلق وضاحت سامنے آگئی ہے۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ ویڈیو بنا کر یہ غلط تاثر دیا گیا کہ انہوں نے چیف جسٹس کو سلام نہیں کیا، میں چیف جسٹس…
احسن اقبال نے آئندہ بجٹ ترجیحات بتادیں
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے مالی سال 24-2023 کےلیے حکومت کی بجٹ ترجیحات بتادیں۔احسن اقبال کا کہنا ہے کہ 2018ء میں پاکستان کا ترقیاتی بجٹ 1 ہزار ارب روپے تھا، اب جب ہم آئے ہیں تو ترقیاتی بجٹ ساڑھے 500 ارب رہ گیا ہے۔انہوں نے کہا…
الیکشن کمیشن آف پاکستان کی نئی ویب سائٹ کا افتتاح
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پ) کی نئی ویب سائٹ کا افتتاح کر دیا گیا۔اعلامیہ کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے الیکشن کمیشن کی نئی ویب سائٹ کا افتتاح کیا۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ویب سائٹ کا مقصد شہریوں کو اہم معلومات تک…
لاہور: آصف زرداری کی وفاقی وزیر ایاز صادق کے گھر آمد
سابق صدر آصف زرداری نے لاہور میں وفاقی وزیر سردار ایاز صادق کے گھر پر ان سے ملاقات کی۔آصف زرداری نے ایاز صادق سے ان کے بھائی کے انتقال پر تعزیت کی۔اس موقع پر سندھ کے صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ بھی آصف زرداری کے ہمراہ تھے۔بشکریہ جنگbody a…
ولید اقبال کا 9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر ولید اقبال نے 9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کردیا۔پریس کانفرنس کے دوران ولید اقبال نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتا ہوں۔سینیٹر ولید اقبال نے کہا کہ ایک…
تاریخ میں پہلی بار امریکی صدر کی سیکیورٹی پر صرف خواتین مامور
امریکا کے صدر جو بائیڈن آج ریاست کولوراڈو پہنچے، جہاں انہوں نے ایئرفورس اکیڈمی کی پاسنگ آؤٹ تقریب میں شرکت کی۔امریکا کی تاریخ میں یہ پہلا موقع تھا کہ واشنگٹن سے کولوراڈو تک کے سفر میں امریکی صدر کی سیکیورٹی پر خواتین ایجنٹس مامور…
عثمان بزدار کے سیاست چھوڑنے پر منظور وسان کا ردعمل
وزیراعلیٰ سندھ کے مشیرِ زراعت منظور وسان نے کہا ہے کہ سیاست سے تو کافی لوگ دستبردار ہو رہے ہیں لیکن مجھے عثمان بزدار کی سیاست چھوڑنے پر دکھ ہوا۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی کے رہنما عثمان بزدار کی جانب سے سیاست چھوڑنے کے اعلان…
سپریم کورٹ میں شجرکاری مہم کا آغاز
چیف جسٹس آف پاکستان اور سپریم کورٹ کے ججز کی جانب سے سپریم کورٹ میں شجرکاری مہم کا آغاز کیا گیا۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ کے باغ میں پھول دار پودے لگائے۔ شجرکاری مہم کےدوران چیف جسٹس آف پاکستان اور…
2017 کا پاکستان بہت اچھا تھا، نواز شریف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ 2017 کا پاکستان بہت اچھا پاکستان تھا۔لندن میں دفتر سے روانگی کے موقع پر مختصر گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ اللّٰہ پاکستان کو صحیح ڈگر پر لے کر جائے۔ نواز شریف…
سماجی رہنما جبران ناصر گھر پہنچ گئے
معروف سماجی رہنما ایڈووکیٹ جبران ناصر گھر پہنچ گئے۔پولیس حکام کے مطابق پولیس ٹیم کچھ دیر بعد جبران ناصر سے ملاقات کرے گی۔پولیس کے مطابق اہلیہ منشا پاشا کی مدعیت میں جبران ناصر کے اغوا کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا…