جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

گرفتاری کے بعد میں نے ان کی مانی، نہ انہوں نے میری مانی: شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ گرفتاری کے بعد میں نے ان لوگوں کی مانی نہ انہوں نے میری مانی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ ہارتا وہ ہے جو حوصلہ ہارتا ہے، اس عمر میں بھی کسی دوست…

پرویز الہٰی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع

ضلع کچہری لاہور نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی۔پنجاب اسمبلی میں مبینہ بھرتیوں کے مقدمے میں گرفتار پرویز الہٰی کو ضلع کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ عمران…

نوید اکرم چیمہ کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا منیجر بنائے جانے کا امکان

نوید اکرم چیمہ کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا منیجر بنائے جانے کا امکان ہے۔نوید اکرم چیمہ ماضی میں بھی ٹیم کے منیجر رہے ڈائریکٹر کرکٹ ٹیم محمد حفیظ نے کوچنگ اسٹاف کے لیے ملکی کرکٹرز سے رابطے شروع کر دیے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیجنڈ آل راونڈر…

چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل ٹرائل کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل، اٹارنی جنرل کے دلائل

اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت ہوئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس گل حسن کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ  نے سماعت کی، جسٹس ثمن رفعت امتیاز بھی ڈویژن بینچ کا حصہ ہیں۔عدالت…

سائفر کیس: شاہ محمود کا ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ

تحریکِ انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں ضمانت کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق شاہ محمود قریشی کی درخواستِ ضمانت آئندہ ہفتے دائر کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہ محمود قریشی کی لیگل…

سائفر کیس: شاہ محمود کا ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ

تحریکِ انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں ضمانت کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق شاہ محمود قریشی کی درخواستِ ضمانت آئندہ ہفتے دائر کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہ محمود قریشی کی لیگل…

بہاولپور: چڑیا گھر میں 22 سالہ شیرنی ہلاک

بہاولپور کے چڑیا گھر میں 22 سال کی شیرنی چل بسی۔کیوریٹر چڑیا گھر عثمان بخاری کے مطابق شیرنی ایک سال سے بیمار تھی اور اس کا علاج جاری تھا۔اس حوالے سے عثمان بخاری نے یہ بھی بتایا ہے کہ شیرنی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے پر بیماری کی تفصیلات…

سارہ انعام قتل، ملزم شاہ نواز امیر کیلئے سزائے موت کی استدعا

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں مدعی مقدمہ کے وکیل نے مقتولہ سارہ انعام کے قتل کے ملزم ان کے شوہر شاہ نواز امیر کی سزائے موت کی استدعا کر دی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سارہ انعام قتل کیس کی جج ناصر جاوید رانا نے سماعت…

کراچی: مقتول شعیب کے موبائل فونز پولیس کو مل گئے

کراچی کے سپر ہائی وے چانڈیو چوک کے قریب قتل ہونے والے بائیو کیمیکل انجینئر شعیب کے موبائل فونز پولیس نے حاصل کر لیے۔پولیس حکام کے مطابق مقتول کے موبائل فون کوئٹہ ٹاؤن کے عقب میں موجود 2 افراد سے ملے ہیں،دونوں کو موبائل فونز سڑک پر پڑے…

لاہور: کار حادثے میں 6 افراد کی ہلاکت، مقدمے میں دفعہ 302 شامل

لاہور کے علاقے ڈی ایچ اے میں کار حادثے میں 6 افراد کی ہلاکت کے مقدمے میں دفعہ 302 لگا دی گئی۔پولیس ذرائع کے مطابق واقعے کی تفتیش ڈی ایس پی کاہنہ کو دے دی گئی ہے جبکہ اس کیس کا ملزم مقدمہ درج ہونے کے بعد جیل جا چکا ہے۔لاہور کے علاقے ڈیفنس…

وہاب ریاض کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا چیف سلیکٹر بننے کی کلیئرنس مل گئی

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے سابق کرکٹر وہاب ریاض کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر کا عہدہ سنبھالنے کے لیے کلیئرنس دے دی۔ذرائع کے مطابق وہاب ریاض چیف سلیکٹر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد بھی نگراں کابینہ کا حصہ رہیں گے۔اس حوالے سے…

پاکستان کرکٹ کیلئے نئی ذمے داری ادا کرنے پر فخر ہے، محمد حفیظ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے ٹیم ڈائریکٹر مقرر کرنے پر پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف کا شکریہ ادا کیا ہے۔محمد حفیظ نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ کے لیے نئی ذمے داری ادا کرنے پر فخر ہے اور پُرجوش ہوں، چیلنجنگ ذمے…

واٹس ایپ اور گوگل کا بیک اپ پالیسی میں بڑی تبدیلی کا اعلان

کیلیفورنیا: واٹس ایپ اور گوگل نے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے بیک اپ پالیسی میں بڑی تبدیلی کا اعلان کر دیا۔ گوگل اور واٹس ایپ کے اعلان کے مطابق دسمبر میں متعارف کرائی جانے والی اس تبدیلی کے متعارف کرائے جانے کے بعد چیٹ ہسٹری بشمول تصاویر اور…

غزہ: اسرائیلی فوج کی مسجد پر بمباری، 50 افراد شہید

غزہ کے علاقے صابرہ میں اسرائیلی فوج نے مسجد پر بھی حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 50 افراد شہید اور کئی زخمی ہو گئے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے وسطی غزہ کے علاقے صابرہ میں مسجد پر اس وقت بم باری کی جب مسجد میں نماز جاری تھی اور…

جاپان: بچوں کے خصوصی تہوار میں کتوں اور بلیوں کو اہمیت ملنے لگی

بچوں کے لیے خصوصی ایک صدیوں پرانے جاپانی تہوار میں شرحِ پیدائش میں ریکارڈ کمی کے بعد پالتو کتوں اور بلیوں کو زیادہ اہمیت ملنے لگی۔جاپان میں بچوں کی اچھی صحت اور لمبی زندگی کے لیے وہاں موجود ایک تاریخی مزار ’زما‘میں خصوصی عبادت کرنے کی…

لاہور: گاڑی کی ٹکر سے 6 اموات، حادثہ یا قتل؟ نئے انکشافات سامنے آگئے

لاہور کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک ہی خاندان  کے 6 افراد کی موت کے معاملے کی تحقیقات کے دوران نئے انکشافات سامنے آ گئے۔ذرائع پنجاب حکومت کے مطابق کم عمر ڈرائیور افنان کی حادثے سے قبل جاں بحق افراد کے ساتھ جھڑپ…

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا کیولری انڈر پاس اور گھوڑا چوک فلائی اوور منصوبوں کا دورہ

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کیولری انڈر پاس اور گھوڑا چوک فلائی اوور منصوبوں کا دورہ کیا ہے۔نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے سوا کلو میٹر پیدل چل کر دونوں پروجیکٹس کے تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا۔انہوں نے اپنے دورے کے دوران سائٹس پر…

انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 14 پیسے سستا

طویل اڑان بھرنے والے امریکی ڈالر کا سفر آج کل پھر نیچے کی جانب گامزن ہے، آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 14 پیسے سستا ہونے کے بعد 286 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں کاروبار کے…

جعلی مقابلے میں نوجوان قتل: پولیس اہلکار کی درخواستِ ضمانت مسترد

سندھ ہائی کورٹ نے جعلی پولیس مقابلے میں نوجوان کو قتل کرنے کے کیس میں  پولیس اہلکار عبدالقادر کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی۔عدالت نے ٹرائل کورٹ کو 2 ماہ میں کیس کے فیصلے کا حکم دے دیا۔سرکاری وکیل نے کہا کہ کیس میں اب تک 7 گواہان کے…

یونیسیف کی ایگزیکیٹو ڈائریکٹر غزہ جاتے ہوئے کار حادثے میں زخمی

اقوامِ متحدہ میں بچوں کی فلاح و بہبود کے ادارے یونیسیف کی ایگزیکیٹو ڈائریکٹر کیتھرین رسیل کی گاڑی کو غزہ جاتے ہوئے حادثہ پیش آیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کیتھرین رسیل کی گاڑی کو حادثہ منگل کو مصر میں پیش آیا جس میں وہ زخمی ہوگئیں جس…