غذائیت بھرے، سیاہ، سرخ اور براؤن چاول تیار
ریاض: سعودی عرب میں واقع کنگ عبدالعزیزیونیورسٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی میں جینیاتی ٹیکنالوجی سے سیاہ، سرخ اور کتھئی رنگ کے چاول بنائے گئے ہیں۔ لیکن یہ محض رنگین چاول نہیں بلکہ ان میں موجود غذائی اجزا کی وجہ سے ان کی رنگت بدل گئی ہے۔…
رواں مالی سال 23-2022ء کا اقتصادی جائزہ
رواں مالی سال 23-2022ء کے اقتصادی جائزے کے اہم نکات سامنے آ گئے۔دستاویز کے مطابق رواں مالی سال معاشی شرح نمو 0.29 فیصد رہی، رواں مالی سال معاشی شرحِ نمو کا ہدف 5.01 فیصد تھا۔زرعی شعبے کی شرحِ نمو 1.55 فیصد رہی، زرعی شعبے کی شرحِ نمو کا…
ریال میڈرڈ کے کریم بینزیما بھی سعودی کلب میں شامل
کرسٹیانو رونالڈو کے بعد ریال میڈرڈ کے کریم بینزیما بھی سعودی فٹبال کلب میں شامل ہوگئے ہیں۔فرانسیسی فٹبالر کریم بینزیما نے 648 میچ کھیل کر 14 سال بعد ہسپانوی فٹبال کلب ریال میڈرڈ کو خیرباد کہنے کے بعد سعودی فٹبال کلب ’الاتحاد‘ کے ساتھ…
سابق امریکی ریسلر کے بیٹے نے اسلام قبول کرلیا
ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) کے آنجہانی ریسلر اوماگا کے بیٹے زیلا فاتو نے اسلام قبول کرلیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 27 سالہ زیلا فاتو نے ایک یوٹیوب ویڈیو کے دوران مذہب تبدیلی کے بارے میں بتایا۔زیلا فاتو نے کہا کہ جیل میں مسلمان…
انٹر بینک میں ڈالر آج سستا
انٹر بینک میں گزشتہ روز مہنگا اور اوپن مارکیٹ میں سستا ہونے والا امریکی ڈالر آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں چند پیسے سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں آج ڈالر 6 پیسے سستا ہونے کے بعد 286 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔امریکی ڈالر آج انٹر بینک…
امریکی ریاست ورجینیا کے ہائی اسکول کے قریب فائرنگ، 2 افراد ہلاک، 5زخمی
امریکا کی ریاست ورجینیا کے ایک ہائی اسکول کے قریب فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ہائی اسکول میں گریجویشن کی تقریب ختم ہونے کے فوری بعد حملہ آور نے فائرنگ کی۔رپورٹس کے مطابق موقع سے فرار ہونے والے 19 سالہ…
پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا دور دور تک نشان نہیں: ملک بوستان
چیئرمین پاکستان فاریکس ایکسچینج ایسوسی ایشن ملک بوستان کا کہنا ہے کہ روز کہا جا رہا ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائے گا، خدا کا خوف کریں، ڈیفالٹ کا اتنا ڈھنڈورا نہ پیٹیں، پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا دور دور تک نشان نہیں۔میڈیا سے گفتگو میں…
وسیم اکرم کا بھارتی فاسٹ بولرز کو اہم مشورہ
سابق پاکستانی کپتان، فاسٹ بولر وسیم اکرم نے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل میں شرکت کے حوالے سے بھارتی فاسٹ بولرز کو ایک اہم مشورہ دیا ہے۔آئی سی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق، وسیم اکرم نے بھارتی فاسٹ بولرز کو تحمل کا مظاہرہ کرنے کا…
نئے ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچر کیلئے اجلاس طلب
پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی نے نئے ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچر کے لیے اجلاس 12 جون کو طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچر پر بات چیت ہوگی۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں فرسٹ کلاس کرکٹ،…
کراچی میں گرمی اور حبس مون سون کیلئے فائدہ مند
موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کا کہنا ہے کہ کراچی میں گرم اور مرطوب حبس زدہ موسم مون سون کے لیے فائدہ مند ہے۔ان کا کہنا ہے کہ شہرِ قائد میں اِن دنوں سطحِ سمندر کا درجۂ حرارت زائد ہے، سطحِ سمندر کے زائد درجۂ حرارت کے باعث سمندری ہواؤں…
جماعت اسلامی نے میئر کے انتخاب سے قبل بلدیاتی قانون میں ترمیم کو چیلنج کردیا
جماعت اسلامی نے میئر کے انتخاب سے قبل بلدیاتی قانون میں ترمیم کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔درخواست کے مطابق ترمیمی ایکٹ کے تحت غیر منتخب افراد کو چیئرمین یا میئر بنانے کی منظوری دی گئی ہے، بلدیاتی قانون کے مطابق میئر منتخب نمائندوں…
خانیوال کے رہائشی کی پیدل سفر کرکے عمرے کی ادائیگی کے بعد وطن واپسی
خانیوال کا رہائشی پیدل سفر کرکے عمرے کی ادائیگی کے بعد سعودی عرب سےکوئٹہ پہنچ گیا۔فیض اللّٰہ نامی خانیوال کا رہائشی ابوظہبی، دبئی، شارجہ اور ایران سے ہوتا ہوا کوئٹہ پہنچا ہے۔فیض اللّٰہ11 ماہ 22 دن قبل عمرے کی ادائیگی کے لیےخانیوال کے…
سعودی عرب میں سات سال بعد ایرانی سفارتخانہ دوبارہ کھل گیا، ایران کا تعلقات کے ’نئے دور‘ کا خیر مقدم
سعودی عرب میں سات سال بعد ایرانی سفارتخانہ دوبارہ کھل گیا، ایران کا تعلقات کے ’نئے دور‘ کا خیر مقدم،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, ڈیوڈ گریٹنعہدہ, بی بی سی نیوز 2 گھنٹے قبلایران نے سات سال بعد سعودی عرب میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ!-->…
جب نیدرلینڈز کی ملکہ نے روایتی پاکستانی لہنگا چولی کو ایک گاؤن میں تبدیل کروا لیا
جب نیدرلینڈز کی ملکہ نے روایتی پاکستانی لہنگا چولی کو ایک گاؤن میں تبدیل کروا لیا،تصویر کا ذریعہGetty image/Mahparaمضمون کی تفصیلمصنف, رباب بتولعہدہ, صحافی57 منٹ قبلگذشتہ ہفتے اردن کے ولی عہد شہزادہ حسین کی شادی ایک اہم بین الاقوامی تقریب!-->…
امریکا، کرس کرسٹی ری پبلکن صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ میں شامل
نیوجرسی کے سابق گورنر کرس کرسٹی (Chris Christie) امریکا کے ری پبلکن صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ میں باضابطہ طور پر شامل ہوگئے ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق کرس کرسٹی نے ریاست نیو ہیم شائر سے اپنی انتخابی مہم کا آغاز کردیا ہے۔ سات برس پہلے کرس…
آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل آج سے شروع
اوول لندن میں آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل آج سے شروع ہورہا ہے۔ بھارتی ٹیم دوسری مرتبہ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل کھیل رہی ہے۔ 2021 میں پہلی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو شکست…
کراچی، صبح سویرے شدید گرمی اور حبس
کراچی میں صبح سویرے شدید گرمی اور حبس کی وجہ سے 30 ڈگری کا پارہ 36 ڈگری محسوس ہونے لگا ہے۔بحیرہ عرب میں موجود ڈپریشن سمندری طوفان میں تبدیل ہوگیا ہے، سمندری طوفان ’بائے پر جوائے‘ کراچی کے جنوب سے 1420 کلومیٹر دور ہے۔محکمہ موسمیات کے…
گھر بیٹھے شناختی کارڈ بنوائیں، کراچی میں بھی ’نادرا بائیکر سروس‘ شروع کرنے کا فیصلہ
نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرہ) کی جانب سے وفاقی دارالحکومت کے بعد کراچی میں بھی ’’نادرہ بائیکر سروس‘‘ شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نادرا بائیکر سروس کے ذریعے قومی شناختی کارڈز کی اجراء اور تصدیقی عمل گھر پر بیٹھے بھی ممکن…
وزیراعلیٰ اور میئر کراچی کے امیدوار مرتضیٰ وہاب کی گورنر سندھ سے ملاقات
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور میئر کراچی کیلئے پیپلز پارٹی کے امیدوار مرتضیٰ وہاب نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔گورنر سندھ اور وزیراعلیٰ کے درمیان ملاقات میں سندھ میں ترقیاتی منصوبوں پر وفاقی حکومت کےتعاون پر…
خضدار میں 4.2 شدت کا زلزلہ
بلوچستان کے ضلع خضدار اور گردونوح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق خضدار اور گردونوح میں منگل کی رات 11 بجکر 7 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلے کی شدت 4.2 اور…