9 مئی واقعات، چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف مقدمہ میں ضمانت کا فیصلہ جاری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف 9 مئی واقعات میں درج مقدمہ میں ضمانت کا فیصلہ جاری کردیا۔ جج محمد ہارون نے تھانہ کھنہ میں درج کیس میں ضمانت کا فیصلہ جاری کیا۔ عدالت نے فیصلے…
ایشز سیریز: چوتھے ٹیسٹ کا چوتھا دن بارش سے متاثر
انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان جاری ایشز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن کا کھیل بارش سے متاثر ہوگیا۔مانچسٹر میں کھیلے جارہے میچ میں چوتھے دن بارش کے باعث 30 اوورز کا کھیل ممکن ہی نہیں ہوسکا۔چوتھے دن کھیل کے اختتام پر آسٹریلیا نے…
گلشن معمار میں گٹر کی صفائی کے دوران 2 افراد جاں بحق
کراچی کے علاقے گلشن معمار جنجال گوٹھ میں گٹر کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔جاں بحق افراد کی شناخت بخت عالم اور حضرت اللّٰہ کے ناموں سے ہوئی ہے۔ دونوں افراد کی لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کیلئے اسپتال منتقل کردیا…
خیبر پختونخوا کی نگراں حکومت نے وزیر صنعت عدنان جلیل کو ڈی نوٹیفائی کردیا
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے نگراں وزیر صنعت عدنان جلیل کو وزارت سے ہٹا دیا گیا۔ گورنر خیبر پختونخوا غلام علی نے سمری پر دستخط کر دیے ہیں۔ نئے نگراں وزیر اور معاون خصوصی پیر کو حلف اٹھائیں گے۔ عوامی نیشنل پارٹی کے نگراں وزیر صعنت…
زم ایفرو ٹی10 لیگ: ڈربن قلندرز، کیپ ٹاؤن سیمپ آرمی نے اپنے میچز جیت لیے
زم ایفرو ٹی10 لیگ میں ڈربن قلندرز اور کیپ ٹاؤن سیمپ آرمی نے اپنے میچز جیت لیے۔زم ایفرو ٹی10 لیگ میں ڈربن قلندرز نے جوبرگ بفیلوز کو 3 وکٹ سے ہرا دیا، ایک اور میچ میں کیپ ٹاون سیمپ آرمی نے ہرارے ہوریکنز کے خلاف 15 رنز سے کامیابی حاصل…
شاہد خٹک کو فوری طور پر نگراں کابینہ سے ہٹایا جائے، الیکشن کمیشن کا وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو خط
الیکشن کمیشن نے نگراں وزیر خیبر پختونخوا شاہد خٹک کے جلسے سے خطاب کا نوٹس لے لیا۔سیکریٹری الیکشن کمیشن نے نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اعظم خان کو خط لکھ دیا، خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ نگراں صوبائی وزیر شاہد خٹک نے نوشہرہ میں جلسہ عام…
ڈنمارک نے سعودی عرب، ترکیہ اور یو اے ای کو ہتھیاروں کی فراہمی پر عائد پابندی اٹھالی
ڈنمارک کی نگراں حکومت نے سعودی عرب، ترکیہ اور متحدہ عرب امارات کو ہتھیاروں کی فراہمی پر عائد پابندی اٹھا لی۔پابندی ہٹانے کے بعد ڈنمارک نے 'انکار کے مفروضے' کی پالیسی نافذ کی ہے جس کے مطابق تینوں ممالک کو ہتھیاروں کی برآمدات کی اجازت اس…
نواز شریف اور مریم نواز دبئی پہنچ گئے
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف اپنی بیٹی مریم نواز کے ہمراہ دبئی پہنچ گئے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری بھی آج دوپہر دبئی پہنچے ہیں۔ذرائع کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل…
حکومت نے عوام پر پھر بجلی گرادی، 7 روپے 96 پیسے فی یونٹ مہنگی
لاہور :حکومت نے رات کے اندھیرے میں عوام پر بجلی گرا دی، اور فی یونٹ بجلی 7 روپے 50 پیسے مہنگی کردی۔ ذرائع کے مطابق بجلی کا بنیادی ٹیرف 3 سے ساڑھے 7 روپے تک فی یونٹ بڑھا دیا گیا جبکہ وفاقی کابینہ نے بنیادی…
ڈیفالٹ کے خطرے نے نیند اڑا دی،الیکشن میں عوامی فیصلہ قبول ہوگا، وزیر اعظم
شرقپور :وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سابق حکومت نے ملک کو ڈیفالٹ کے دھانے پر لگا دیا تھا ملک ڈیفالٹ کر جائے گا یہ دیکھ کر رات کو نیند نہیں آتی۔
شرقپور میں ترقیاتی منصوبے کی تقریب میں…
پنجاب اور پختونخوا میں موسلادھار بارشوں کے دوران ہلاکتیں
لاہور ، پشاور: پنجاب اور پختونخوا میں موسلادھار بارشیں جاری ہیں اور اس دوران مختلف حادثات و واقعات میں ہلاکتیں بھی سامنے آئی ہیں۔
خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق پنجاب کے کئی شہروں میں…
ٹک ٹاک پر انڈین ڈانسر کی محبت میں گرفتار پولش خاتون: ’میرا بس چلے تو کل ہی شاداب سے شادی کر لوں‘
ٹک ٹاک پر انڈین ڈانسر کی محبت میں گرفتار پولش خاتون: ’میرا بس چلے تو کل ہی شاداب سے شادی کر لوں‘،تصویر کا ذریعہSARTAJ ALAMمضمون کی تفصیلمصنف, سرتاج عالمعہدہ, بی بی سی ہندی کے لیے جھارکھنڈ سے2 گھنٹے قبل’اگر میرا بس چلے تو میں کل ہی شاداب!-->…
امریکہ نے مہنگائی کی 40 سالہ ریکارڈ لہر پر اتنی جلدی کیسے قابو پایا؟
امریکہ نے مہنگائی کی 40 سالہ ریکارڈ لہر پر اتنی جلدی کیسے قابو پایا؟ ،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, سسیلیا بارریاعہدہ, بی بی سی نیوز ورلڈ15 منٹ قبلچار دہائیوں کی سب سے بلند سطح کو چھونے کے بعد امریکہ میں گذشتہ سال مہنگائی!-->…
خیبر کی تحصیل باڑہ میں خودکش حملے کی CCTV ویڈیو سامنے آگئی
خیبر کی تحصیل باڑہ میں خودکش حملے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی، دو حملہ آور باڑہ تحصیل کمپاؤنڈ میں مین گیٹ سے داخل ہوئے، خودکش حملہ آوروں نے مین گیٹ پر تعینات پولیس اہلکار پر فائرنگ کی۔ جمعرات کو باڑہ تحصیل کمپاؤنڈ مین گیٹ پر 2 خودکش…
بلوچستان کا خوبصورت سپت بیچ وزیراعظم کے دل کو بھا گیا
بلوچستان کا خوبصورت سپت بیچ وزیراعظم شہباز شریف کے دل کو بھا گیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے سپت بیچ کے مناظر کی تعریف کی۔شہباز شریف نے لکھا کہ برف پوش پہاڑوں سے دلفریب ساحلوں تک پاکستان قدرتی…
حکومت کی ایل این جی خریداری کےلیے نجی صنعتوں کو پیشکش
حکومت نے سستی اسپاٹ مائع قدرتی گیس (ایل این جی) خریداری کےلیے نجی صنعتوں کو پیشکش کردی۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیر مملکت مصدق ملک نے کہا کہ بڑی فیکٹریوں کے ساتھ چھوٹی فیکٹریاں بھی گیس خرید سکیں گی۔ذرائع کے مطابق پاکستان ایل…
حکومت کی ایل این جی خریداری کےلیے نجی صنعتوں کو پیشکش
حکومت نے سستی اسپاٹ مائع قدرتی گیس (ایل این جی) خریداری کےلیے نجی صنعتوں کو پیشکش کردی۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیر مملکت مصدق ملک نے کہا کہ بڑی فیکٹریوں کے ساتھ چھوٹی فیکٹریاں بھی گیس خرید سکیں گی۔ذرائع کے مطابق پاکستان ایل…
پاکستان، ایران نے مشترکہ طور پر قرآن پاک کی بےحرمتی کی مذمت کی، وزیر خارجہ
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبدالہیان سے بات کی ہے، ہم نے مشترکہ طور پر سوئیڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے گھناؤنے فعل کی مذمت کی۔بلاول بھٹو نے کہا کہ ایسے اسلاموفوبک واقعات مذہبی عدم برداشت،…
سری لنکن کرکٹر لہیرو تھریمانے کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
سری لنکن کرکٹر لہیرو تھریمانے نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔34 سالہ سری لنکن کرکٹر نے اپنا آخری میچ مارچ 2022ء میں بھارت کے خلاف بنگلورو میں کھیلا تھا۔سری لنکا ٹیسٹ ٹیم کے کپتان دموتھ کرونا رتھنے نے کپتانی چھوڑنے کا…
نگراں وزیر ٹرانسپورٹ کے پی کی جلسے میں شرکت پر الیکشن کمیشن کا نوٹس
الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرتے ہوئے نگراں وزیر ٹرانسپورٹ خیبر پختونخوا شاہد خٹک نے نوشہرہ میں عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے جلسے میں شرکت کی، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔نگراں وزیر ٹرانسپورٹ خیبرپختونخوا…