کوئٹہ سے ن لیگ کے قافلے مینارِ پاکستان کیلئے روانہ
پاکستان مسلم لیگ ن کے قافلے مینارِ پاکستان کے لیے روانہ ہونا شروع ہو گئے۔مسلم لیگ ن کے کارکنوں کی گروپوں کی شکل میں کوئٹہ سے لاہور بذریعہ خصوصی ٹرین روانگی کے لیے ریلوے اسٹیشن آمد جاری ہے۔مسلم لیگ ن کے کارکن سات بوگیوں پر مشتمل ٹرین میں…
ستمبر میں 4 ارب 77 کروڑ ڈالر کی اشیاء اور خدمات درآمد کی گئیں
رواں سال ستمبر میں پاکستان نے 4 ارب 77 کروڑ ڈالر کی اشیاء اور خدمات درآمد کیں۔انٹر بینک ذرائع کے مطابق ستمبر میں پاکستانی مصنوعات اور خدمات کی برآمدات 3 ارب 4 کروڑ ڈالر رہیں اور ورکرز ترسیلات 2.2 ارب ڈالر آئیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ستمبر…
صہیونی وزیر دفاع کا سرحد پر موجود دستوں کو تیار رہنے کا حکم
مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل وزیر دفاع نے قابض ریاست کی سرحد پر موجود فوجی دستوں کو تیار رہنے کا حکم دیا ہے۔
خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیلی دفاعی فوج نے غزہ میں اپنی تازہ بم باری میں فلسطینی…
کینیڈا اور بھارت کے درمیان کشیدگی شدت اختیار کرگئی
کینیڈا اور بھارت کے درمیان سفارتی کشیدگی شدت اختیار کرگئی، کینیڈا نے بھارت سے اپنے 62 میں سے 41 سفارت کار واپس بلانے کا اعلان کردیا۔کینیڈا کی وزیرخارجہ Melanie Joly نے بتایا کہ 20 اکتوبر کو بھارتی حکام نے 21 کینیڈین سفارتکاروں اور ان کے…
پولینڈ، شاپنگ مال لوٹنے کے لیے انوکھی واردات
پولینڈ میں شاپنگ مال لوٹنے کے لیے انوکھی واردات ہوئی ہے، چور مال بند ہونے تک مجسمے کی طرح پوز بنائے کھڑا رہا اور جیسے ہی شاپنگ مال بند ہوا جیولری اسٹور لوٹ لیا۔رپورٹس کے مطابق چور کو فرار ہونے سے پہلے سیکیورٹی گارڈ نے دیکھ کر پولیس…
گوجرانوالہ میں کارروائی، ایف بی آر کا اپیل کمشنر گرفتار
گوجرانوالہ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایف بی آر کے اپیل کمشنر مرتضیٰ صدیق خان کو گرفتار کرلیا۔رپورٹس کے مطابق مرتضیٰ صدیق کے خلاف ان کی سابقہ بیوی نے مقدمہ دائر کیا تھا، 2013 میں عدالت نے مرتضیٰ صدیق کے خلاف فیصلہ دیا تھا۔مرتضیٰ…
غزہ کیلئے پاکستان سے انسانی اور طبی امداد لیکر طیارہ مصر پہنچ گیا
غزہ کے لیے پاکستان کی انسانی امداد العریش انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچ گئی۔مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں پاکستانی سفارت خانے کے مطابق پاکستان سے81 ٹن انسانی اور طبی امداد لے کر خصوصی طیارہ مصر پہنچا ہے۔رپورٹس کے مطابق العریش ہوائی اڈہ غزہ سے 40…
امریکا فلسطینی عوام کے وقار اور خود ارادیت کے حق کے لیے پُرعزم ہے، جوبائیڈن
امریکا کے صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ امریکا فلسطینی عوام کے وقار اور خود ارادیت کے حق کے لیے پُرعزم ہے، حماس کے دہشت گردوں کی کارروائیاں اس حق کو چھین نہیں سکتیں۔امریکی صدر جو بائیڈن نے ٹی وی پر اپنے خطاب میں کہا کہ اسرائیل میں ایسے لوگوں…
امریکی جہاز نے یمن کے ساحل کے قریب متعدد میزائل مار گرائے، ترجمان
امریکی محکمہ دفاع کے ترجمان بریگیڈیئر جزل پیٹ رائیڈر نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں تعینات امریکی جہاز نے یمن کے ساحل کے قریب متعدد میزائل مار گرائے۔بریگیڈیئر جزل پیٹ رائیڈر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ میزائل کس مقام سے لانچ کیے گئے نہیں…
امریکا کا اپنے شہریوں کے لیے دنیا بھر میں الرٹ جاری
امریکا نے اپنے شہریوں کے لیے دنیا بھر میں الرٹ جاری کردیا، یہ اقدام اسرائیل حماس جنگ کے تناظر میں بڑھتی کشیدگی پر کیا گیا ہے۔امریکی حکام کا کہنا ہے کہ امریکی شہریوں اور مفادات کے خلاف دہشت گردانہ حملوں، مظاہروں یا پرتشدد کارروائیوں کے…
کراچی، بجلی دوسری بار مہنگی ہونے کا خدشہ
کراچی کے لیے ایک ہی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی دوسری بار مہنگی ہونے کا خدشہ ہے۔کے الیکٹرک نے بجلی 3.02 روپے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست کردی ہے۔رپورٹس کے مطابق نیپرا میں سماعت مکمل ہوگئی، ڈسکوز کے صارفین پر بھی 8 ارب 37 کروڑ روپے…
غزہ میں امدادی سامان کے قافلے آج داخل ہوں گے
اسرائیلی بمباری کے شکار غزہ میں امدادی سامان کے قافلے آج داخل ہوں گے۔رپورٹس کے مطابق ایک سو ٹرک قطار میں لگے ہیں، پہلے قافلے میں بیس ٹرک شامل ہیں۔پاکستان کی جانب سے فلسطینی عوام کے لیے امداد کی پہلی کھیپ روانہ کردی گئی ہے۔پاک فوج اور…
آرمی چیف کا پاک فضائیہ کی آپریشنل ایئربیس کا دورہ، انڈس شیلڈ مشق کا مشاہدہ
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے پاک فضائیہ کی آپریشنل ایئربیس کا دورہ کرتے ہوئے انڈس شیلڈ مشق 2023 کا مشاہدہ کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔اس موقع پر ترکیہ، آذربائیجان اور ہنگری کے…
یورپی یونین کی جانب سے مہسا امینی کے لیے سخاروف پرائز دینے کا اعلان
یورپین پارلیمنٹ کی جانب سے 'سوچ کی آزادی' کیلئے دیا جانے والا سخاروف پرائز 2023ء ایران سے تعلق رکھنے والی مہسا امینی اور بعد ازاں ان کی موت کے بعد خواتین کے حقوق کی تحریک نے جیت لیا۔ اس بات کا اعلان یورپین پارلیمنٹ کی صدر روبرٹا میٹسولا…
غزہ کا بحران پورے خطے کے تنازع کی شکل اختیار کرنے جا رہا ہے، روس
روس نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کا بحران پورے خطے کے تنازع کی شکل اختیار کرنے جا رہا ہے۔ اس حوالے سے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا اور جنگ بندی کی قرارداد کو ویٹو کرنے پر امریکا کو ہدف تنقید بنایا۔ سرگئی لاروف…
الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے
چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کی توہین کے معاملے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ الیکشن کمیشن نے پولیس کو فواد چودھری کو 24 اکتوبر کو پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ اس سلسلے میں الیکشن کمیشن آف…
نواز شریف کی آمد، ن لیگ نے نیا پارٹی ترانہ جاری کردیا
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی اپنے قائد نواز شریف کے استقبال کی تیاریاں جاری ہیں، اسی سلسلے میں نیا پارٹی ترانہ بھی جاری کردیا گیا۔مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے پارٹی ترانہ ریلیز کیا۔انہوں نے کہا کہ اب نئی مسلم لیگ ن کا جنم ہوا ہے، مینار…
حماس، حزب اللّٰہ حملوں میں اسرائیل نے 2 ہزار ہلاکتوں کی تصدیق کردی
حماس اور حزب اللّٰہ کے حملوں کے نتیجے میں اسرائیل نے 2 ہزار اموات کی تصدیق کردی، ان حملوں میں زخمی ہونے والے اسرائیلیوں کی تعداد ساڑھے 4 ہزار سے زائد ہے۔دوسری جانب حزب اللّٰہ نے اسرائیل کے ٹینکوں کو ہدف بنانے کی ویڈیو بھی جاری کردی، جس…
نواز شریف کی دبئی آمد کے خصوصی مناظر
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی دبئی آمد کے خصوصی مناظر جیو نیوز پر سامنے آگئے۔نواز شریف دبئی میں ایمریٹس ہلز پر اسحاق ڈار کے بیٹے علی ڈار کی رہائش گاہ پر حسین نواز اور حسنین ڈار کے ساتھ پہنچے، وہ دبئی میں دو…
نواز شریف کیساتھ پاکستان روانگی، نور اعوان اور راجہ اقبال دبئی پہنچ گئے
مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کے ساتھ پاکستان روانگی کیلئے ن لیگ جاپان کے صدر ملک نور اعوان اور ن لیگ جنوبی کوریا کے صدر راجہ اقبال عامر دبئی پہنچ گئے ہیں۔دونوں شخصیات دبئی سے میاں نواز شریف کے ساتھ چارٹرڈ جہاز میں پاکستان روانہ…