شہباز کا نواز شریف کو ٹیلیفون، استقبال کی تیاریوں سے بریفنگ
سابق وزیر اعظم اور ن لیگ کے قائد نواز شریف کی پاکستان آمد پر سیکیورٹی انتظامات مکمل کرلیے گئے، شہباز شریف نے نواز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔شہباز شریف نے بڑے بھائی کو پاکستان واپسی کے حوالے سے استقبال کی تیاریوں پر بریفنگ دی، جبکہ…
ورلڈ کپ: ڈیوڈ وارنر کی پاکستان کیخلاف ریکارڈ ساز اننگز
آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر نے ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف سب سے بڑا انفرادی اسکور کا ریکارڈ بنادیا۔بنگلورو میں ورلڈ کپ 2023ء کے 18ویں میچ میں ڈیوڈ وارنر نے 163 رنز کی باری کھیلی اور اپنے ہی ہم وطن اینڈریو سائمنڈ کا ریکارڈ توڑ دیا۔سائمنڈ…
اسرائیل پر غزہ میں جارحیت روکنے کیلئے دباؤ ڈالیں، عرب سفیروں کا یورپی یونین سے مطالبہ
یورپی دارالحکومت برسلز میں تعینات تمام عرب سفیروں نے یورپی قیادت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ موجودہ عرب اسرائیل تنازع میں تاریخ کی درست سمت میں کھڑے ہوں اور اسرائیل پر غزہ میں جارحیت روکنے کیلئے دباؤ ڈالیں۔یہ مطالبہ برسلز میں تعینات عرب…
جسٹس عرفان سعادت کو بطور سپریم کورٹ جج تعینات کرنےکی سفارش
جوڈیشل کمیشن نے اتفاق رائے سے جسٹس عرفان سعادت کو بطور سپریم کورٹ جج تعینات کرنے کی سفارش کردی۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا، جس میں جسٹس عرفان سعادت کا نام حتمی منظوری کیلئے پارلیمانی کمیٹی…
ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے پاکستان کو 368 رنز کا ہدف دیدیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء کے 18ویں میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 368 رنز کا ہدف دے دیا۔بنگلورو میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستانی کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو بیٹنگ کرانے کا فیصلہ کیا۔ورلڈ کپ 2023ء کے…
عرفان پٹھان نے شاہین شاہ آفریدی کی تعریف کردی
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق لیفٹ آرم فاسٹ بولر عرفان پٹھان نے آسٹریلیا کے خلاف میچ میں پاکستان کی بولنگ لائن پر تبصرہ کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر دیے گئے اپنے پیغام میں عرفان پٹھان نے کہا کہ بنگلورو کی فلیٹ پچ پر 5 وکٹیں لینا…
سندھ: بلدیاتی نمائندوں کو مالی اختیارات کی فراہمی کیخلاف درخواست نمٹا دی گئی
سندھ ہائی کورٹ نے کراچی کے میئر اور چیئرمینز کو ڈی ڈی او پاورز دینے کے نوٹیفکیشن کے خلاف دائر درخواست واپس لینے پر نمٹا دی۔کراچی کے بلدیاتی نمائندوں کو مالی اختیارات کی فراہمی کا نوٹیفکیشن رواں ماہ کے آغاز میں عدالت میں چیلنج کیا گیا…
کراچی: مسلم لیگ ن کا کراچی سے لاہور تک ٹرین مارچ
سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی 4 سال بعد وطن واپسی کے موقع پر ن لیگی کارکنوں میں جوش و خروش نظر آ رہا ہے۔کراچی سٹی اسٹیشن پر ن لیگی کارکنوں کی بڑی تعداد جمع ہو گئی جس نے ترانوں پر رقص کیا، کارکنان استقبال کے لیے کراچی سے لاہور تک…
نگراں وزیرِ اعظم آج اورومچی میں مصروف دن گزاریں گے
نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ چین کے شہر اورومچی پہنچ گئے، جہاں آج وہ مصروف دن گزاریں گے۔نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ سنکیانگ کے پارٹی سیکریٹری مازنگروئی سے ملاقات کریں گے۔نگراں وزیرِ اعظم سنکیانگ پروڈکشن اینڈ کنسٹرکشن کور کے…
حیدر آباد سے ن لیگی قافلہ 3 بجے لاہور روانہ ہو گا
پاکستان مسلم لیگ ن کے قافلے مینارِ پاکستان کے لیے روانہ ہونا شروع ہو گئے۔حیدر آباد ریلوے اسٹیشن سے کارکنوں کی خصوصی ٹرین آج سہ پہر 3 بجے روانہ ہو گی۔حیدرآباد ریلوے اسٹیشن پر کارکنوں کے لیے استقبالیہ کیمپ قائم کیا گیا ہے۔مسلم لیگ ن سندھ…
سعودی عرب: سونے کے زیورات پر قرآنی آیات تحریر کرنے پر پابندی
سعودی عرب میں سونے کے زیورات اور آرائشی اشیاء پر قرآنی آیات تحریر کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔عرب میڈیا کے مطابق پابندی سعودی عرب کے مفتیٔ اعلیٰ اور وزیرِ داخلہ کی جاری کی گئی ہدایات پر لگائی گئی ہے۔سعودی وزیرِ داخلہ نے تاکید کی ہے…
انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے کا ہو گیا
امریکی ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ بدستور جاری ہے، آج کاروبار کے آغاز میں ہی ڈالر سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 81 پیسے سستا ہوکر 278 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 81 پیسے کا تھا۔امریکی ڈالر…
ملک میں ایک دن انتخابات کروانے کی درخواست پر سماعت مقرر
سپریم کورٹ آف پاکستان میں پورے ملک میں ایک دن انتخابات کروانے کی درخواست پر سماعت مقرر کر دی گئی۔چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ اس درخواست پر 24 اکتوبر کو سماعت کرے گا۔عدالت نے اٹارنی جنرل، الیکشن کمیشن اور سیاسی جماعتوں کو نوٹس…
ورلڈ کپ: پاکستان کیخلاف آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری
ورلڈ کپ کے 18 ویں میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔آسٹریلیا کی جانب سے ڈیوڈ وارنر اور مچل مارش نے اننگ کا آغاز کیا جبکہ شاہین آفریدی نے پہلا اوور کرایا۔میچ کی پہلی گیند پر پاکستان ٹیم نے…
مرتضیٰ وہاب کے کاغذاتِ نامزدگی: الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ چیلنج
جماعتِ اسلامی نے الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے ضلع کیماڑی سے کاغذاتِ نامزدگی کی منظوری کے خلاف جماعتِ اسلامی نے سندھ ہائی کورٹ میں اپیل دائر کر دی۔درخواست گزار کے وکیل کا کہنا ہے کہ…
آئی ایم ایف کی کڑی شرط، حکومت کا بجٹ خسارہ کم کرنے کیلئے اخراجات میں کمی کا بڑا فیصلہ
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی حکومتی اخراجات میں کمی کی کڑی شرط کے باعث نگراں حکومت نے بجٹ خسارے میں کمی کے لیے اخراجات میں کمی کا بڑا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نومبر میں آئی ایم ایف سے مذاکرات سے قبل اخراجات…
کراچی میں ایم کیو ایم کی فلسطین ریلی: شہریوں کو متبادل راستے اختیار کرنے کی ہدایت
کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) کی شارعِ فیصل پر نرسری بس اسٹاپ پر فلسطین یک جہتی ریلی کا انعقاد ہو گا۔اس حوالے سے ٹریفک پولیس نے شہریوں کو زحمت اور پریشانی سے بچنے کے لیے متبادل راستہ اختیار کرنے کی ہدایت دی ہے۔ٹریفک…
پاکستان روانگی سے قبل نواز شریف کا دبئی میں آخری روز، اہم ملاقاتیں
سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کا پاکستان روانگی سے قبل آج دبئی میں قیام کا آخری روز ہے۔مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیرِ اعظم نواز شریف آج دبئی میں انتہائی مصروف دن گزاریں گے۔دبئی حکومت کی ایک اعلیٰ شخصیت کی نواز شریف سے اسحاق ڈار کے…
سونا فی تولہ 2200 روپے مہنگا
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 2200 روپے کے اضافے کے بعد سونا 2 لاکھ 8 ہزار 500 روپے فی تولہ ہو گیا۔ایسوسی ایشن کے مطابق 1886 روپے کے اضافے کے بعد…
ایکس کا نئے صارفین سے معاوضہ وصول کرنے کا فیصلہ
کیلیفورنیا: سماجی رابطے کا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) اپنے نئے صارفین سے پوسٹ لکھنے، لائک کرنے، ری ٹویٹ کرنے اور پوسٹ کا جواب دینے جیسے بنیادی فیچرز کے لیے 1 ڈالر فی سال معاوضہ وصول کرنا شروع کرے گا۔
تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ اور…