کراچی گرم اور خشک موسم کی لپیٹ میں
محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی آج گرم اور خشک موسم کی لپیٹ میں ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد میں 1 بجے دن پارہ 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک گیا۔محکمۂ موسمیات کا مزید کہنا ہے کہ درجۂ حرارت کی شدت 41 ڈگری سینٹی گریڈ محسوس کی…
ملتان: ریکوری اور میٹر ریڈنگ ٹیموں پر شہریوں کا تشدد
پنجاب کے شہر ملتان میں ریکوری اور میٹر ریڈنگ کرنے والی 4 ٹیموں کو شہریوں نے تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ترجمان میپکو کا کہنا ہے کہ شہریوں کے میٹر ریڈنگ ٹیموں پر تشدد کے واقعات راجن پور، ساہیوال اور میلسی میں پیش آئے ہیں۔ترجمان میپکو کے مطابق…
ملتان: ریکوری اور میٹر ریڈنگ ٹیموں پر شہریوں کا تشدد
پنجاب کے شہر ملتان میں ریکوری اور میٹر ریڈنگ کرنے والی 4 ٹیموں کو شہریوں نے تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ترجمان میپکو کا کہنا ہے کہ شہریوں کے میٹر ریڈنگ ٹیموں پر تشدد کے واقعات راجن پور، ساہیوال اور میلسی میں پیش آئے ہیں۔ترجمان میپکو کے مطابق…
ملتان: سعودیہ بھیک مانگنے جانیوالے 1 ہی خاندان کے 16 افراد گرفتار
سعودی عرب میں عمرہ ویزے پر ملتان سے بھیک مانگنے کی غرض سے جانے والے ایک ہی خاندان کے 16 افراد کو آف لوڈ کر کے گرفتار کر لیا گیا۔ڈائریکٹر ایف آئی اے خالد انیس کے مطابق پنجاب کے شہر ملتان سے عمرہ ویزے پر سعودی عرب جانے والے 1 خاندان کے 16…
نواب شاہ: رینجرز اور پولیس کا آپریشن، 4 افراد ہلاک
نواب شاہ کے گاؤں ماڑی جلبانی میں مطلوب دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے پولیس اور رینجرز کے سرچ آپریشن کے دوران مشتعل افراد کے تشدد سے 5 رینجرز اہلکار زخمی ہوئے جبکہ رینجرز کی دفاعی فائرنگ سے گاؤں کے 4 افراد ہلاک، 4 زخمی ہو گئے۔ ایس ایس پی…
نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے عمرے اور خانہ کعبہ کے اندر نماز کی سعادت حاصل کر لی
نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے گزشتہ رات عمرے کی سعادت حاصل کر لی۔جمعرات کی شب مکۃ المکرمہ پہنچنے کے بعد نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے عمرہ ادا کیا۔نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے مسجد الحرام میں امتِ مسلمہ کی خوش حالی کے…
پاکستان اور بھارت کرکٹ کے میدان میں دشمن نہیں روایتی حریف ہیں، ذکاء اشرف
پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کرکٹ کے میدان میں دشمن نہیں روایتی حریف ہیں۔ذکاء اشرف نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بھارت میں زبردست استقبال دونوں ملکوں کے عوام کی کھلاڑیوں سے محبت کا…
ایشین گیمز اسکواش، پاکستان مینز ٹیم کے فائنل میں پہنچ گیا
ایشین گیمز کے اسکواش مقابلے میں پاکستان مینز ٹیم فائنل میں پہنچ گئی۔سیمی فائنل میں پاکستان نے ہانگ کانگ کو دو ایک سے ہرا دیا، پاکستان کی جانب سے ناصر اقبال اور نور زمان نے میچز جیتے۔پاکستان 2010ء کے بعد ایشین گیمز مینز ٹیم اسکواش کے…
اب تک کی اطلاعات کے مطابق مستونگ دھماکا خودکش تھا، نگراں وزیر داخلہ بلوچستان
نگراں وزیر داخلہ بلوچستان زبیر جمالی کا کہنا ہے کہ اب تک کی اطلاعات کے مطابق مستونگ دھماکا خودکش تھا۔کوئٹہ میں ٹراما سینٹر کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ دھماکے میں اموات 30 اور 40 کے درمیان ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ…
آئی سی سی نے ورلڈکپ کے کمنٹری پینل کا اعلان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے کمینٹیٹرز کے پینل کا اعلان کردیا۔آئی سی سی کمینٹیٹرز کے پینل میں سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ، انگلینڈ کے ایون مورگن ،شین واٹسن، لیزا سٹھالکر، رمیز راجا، روی شاستری، ایرون فنچ،…
سیاسی جماعتوں کو معیشت پر ذاتی اختلافات پس پشت ڈال دینے چاہئیں، اعجازالحق
مسلم لیگ (ضیاء) کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر اعجاز الحق نے مشورہ دیا ہے کہ سیاسی جماعتوں کو معیشت پر ذاتی اختلافات پس پشت ڈال دینے چاہئیں۔سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کے بعد لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں اعجاز الحق نے بتایا…
کراچی : ایف آئی اے نے حوالہ ہنڈی میں ملوث 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کارپوریٹ کرائم سرکل نے کراچی میں کارروائی کرتے ہوئے حوالہ ہنڈی میں ملوث 5 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 8 ہزار امریکی ڈالر اور کار برآمد کرلی۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے کراچی زون عبدالسلام شیخ کی ہدایت…
مستونگ دھماکا، بلوچستان بار کونسل کا کل عدالتی کارروائی کے بائیکاٹ کا اعلان
بلوچستان بار کونسل نے مستونگ دھماکے کے خلاف کل عدالتی کارروائی کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔بلوچستان بار کونسل نے مستونگ دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔رہنماء بار کونسل راحب بلیدی نے کہا کہ بلوچستان میں امن و امان…
نیب قانون کی بحالی سے الیکشن کیلئے لیول پلیئنگ ہوگئی ہے، یوسف رضا گیلانی
سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نےکہا ہے کہ نیب قانون کی بحالی سے الیکشن کےلیے لیول پلیئنگ ہوگئی ہے، اب محمود و ایاز ایک ہی صف میں کھڑے ہیں۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ سابق صدر، تمام سابق وزرائے اعظم چاہے…
پی ٹی آئی قیادت نے 12 سال سے انصاف ہاؤس کا کرایہ نہیں دیا، ایک کروڑ 39 لاکھ واجب الادا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت نے کراچی میں بنے پارٹی دفتر انصاف ہاؤس کا 12 سال سے کرایہ نہیں دیا، جس کا ایک کروڑ 39 لاکھ کرایہ واجب الادا ہے۔تحریک انصاف کراچی کے مرکزی دفتر انصاف ہاؤس کا معاملہ دلچسپ قانونی مرحلے میں داخل ہو…
پاکستان سے وارم اپ میچ، کین ولیمسن آج صرف بیٹنگ کرینگے
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن آج پاکستان سے وارم اپ میچ میں صرف بیٹنگ کریں گے۔آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے آغاز سے قبل آج پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا وارم اپ میچ حیدر آباد دکن میں کھیلا جائے گا۔وارم اپ میچ میں تمام 15…
سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتے کن مقدمات کی سماعت ہو گی؟ لسٹ جاری
سپریم کورٹ نے آئندہ ہفتے کے اہم مقدمات کی کاز لسٹ جاری کر دی۔عدالت کی جانب سے جاری کردہ فہرست کے مطابق 3 اکتوبر کو پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف کیس کی فل کورٹ سماعت ہو گی۔فیول پرائس اور ٹیرف ایڈجسٹمنٹ کے خلاف 1 ہزار سے زائد…
شیخ رشید سے متعلق تاحال کوئی معلومات نہیں ملیں: شیخ راشد شفیق
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کا کہنا ہے کہ شیخ رشید کو گرفتار ہوئے 13 دن ہو گئے، ابھی تک ان سے متعلق معلومات نہیں ملی ہیں۔ شیخ راشد شفیق نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ شیخ رشید پر اگر کوئی مقدمہ ہے تو انہیں عدالت…
جاپان: سفاری پارک میں شیر کے حملے سے ملازم ہلاک
جاپان کے ایک سفاری پارک میں شیر کے حملے سے ایک ملازم ہلاک ہو گیا۔غیر ملکی ویب سائٹ ’دی جاپان ٹائمز‘ کے مطابق فوکوشیما میں شیر کے حملے سے چڑیا گھر کا کارکن، 53 سالہ کینیچی کاٹو ہلاک ہو گیا۔امکان ہے کہ کھانا کھلانے کے دوران شیر نے ملازم پر…
کراچی: آئندہ 4 روز موسم انتہائی گرم رہنے کی پیشگوئی
موسم کا حال بتانے والوں نے جنوبی سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافے کی پیش گوئی کر دی۔محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی سمیت جنوبی سندھ کے مختلف علاقوں میں آئندہ 3 سے 4 روز کے دوران موسم انتہائی گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات…