جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

فیصل آباد: کھرڑیانوالہ کے قریب بس اور کار میں تصادم، 5 افراد جاں بحق، 8 زخمی

فیصل آباد میں کھرڑیانوالہ کے قریب بس اور کار میں تصادم کے نتیجے میں 5 افراد  جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق بس کی ٹکر سے کار سوار 4 افراد جاں بحق ہوئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق بس بے قابو ہو کر ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرائی تو بس ڈرائیور بھی جاں بحق ہوگیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.