فخر زمان ورلڈ کپ کا اگلا میچ کھیلیں گے یا نہیں؟
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر فخر زمان کے ورلڈ کپ کا اگلا میچ کھیلنے کے حوالے سے فی الحال کوئی حتمی بات سامنے نہیں آ سکی ہے۔ذرائع کے مطابق فخر زمان گھٹنے کی انجری سے تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں اور وہ آج شام ٹریننگ میں حصہ لیں گے۔ذرائع کا…
غزہ پر رات بھر اسرائیلی بمباری میں مزید 80 سے زائد فلسطینی شہید
غزہ پر رات بھر اسرائیلی بمباری میں 80 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔فلسطینی میڈیا کے مطابق شہر قلقیلیہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 19 سالہ حمزہ سایل طہ شہید ہوا جس کو اسرائیلی فوج نے سینے میں گولی ماری۔علاوہ ازیں مغربی کنارے میں قلندیہ…
مغربی ممالک فلسطینیوں کے قتل عام میں برابر کے شریک ہیں، ملکہ اردن
اردن کی ملکہ رانیہ نے کہا ہے کہ اردن سمیت پورے مشرق وسطیٰ کے لوگ، غزہ کی تباہی پر دنیا کے ردعمل سے حیران اور مایوس ہیں۔ امریکی نیوز چینل سی این این میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ غزہ پر اسرائیل کے مہلک فضائی حملوں پر مغربی دنیا کے…
سابق امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن پر مباحثے میں تنقید
امریکا کی سابق صدارتی امیدوار اور سابق وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن کو مباحثے کے دوران ایک نوجوان نے اسرائیل فلسطین جنگ کے معاملے پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری ویڈیو میں نوجوان نے کہا کہ امریکی صدر جوبائیڈن کی…
اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی کررہا ہے، منیر اکرم
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کررہا ہے۔سلامتی کونسل میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان فوری اور غیرمشروط جنگ بندی کا مطالبہ کرتا ہے۔انہوں نے خبردار کیا کہ…
ایندھن کی فراہمی معمول پر نہ آسکی، PIA کی آج مزید 49 پروازیں منسوخ
قومی ایئر لائن پی آئی اے کی جانب سے منگل کو پی ایس او کو 7 کروڑ روپے کی ادائیگی کے باوجود ایندھن کی فراہمی معمول پر نہیں آسکی جس کی وجہ سے آج پی آئی اے کی مزید 49 سے زائد پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔پی آئی اے ذرائع کے مطابق کراچی سے…
غزہ: انکیوبیٹر پر موجود 120 نومولود بچوں کی زندگی خطرے میں
غزہ کے اسپتالوں میں 120 نومولود بچے انکیوبیٹر پر ہیں۔اقوام متحدہ کے مطابق ایندھن کی کمی سے بجلی بند ہوئی تو بچوں کا زندہ رہنا مشکل ہوگا۔دوسری جانب اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ میں حماس کے پاس 5 لاکھ لیٹر سے زائد تیل کا ذخیرہ موجود ہے،…
اسرائیل کا قیام کیسے اور کیوں عمل میں آیا اور غزہ کے ساتھ اِس کے تنازع کی تاریخ کیا ہے؟
اسرائیل کا قیام کیسے اور کیوں عمل میں آیا اور غزہ کے ساتھ اِس کے تنازع کی تاریخ کیا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنمارچ 1948 میں اتحادی عرب لیجن فورسز کے سپاہی یہودی ایجنسی کی سیلف ڈیفنس فورس ہگناہ کے جنگجوؤں پر فائرنگ کر رہے…
غزہ میں اس وقت کس طرح کی امداد کی ضرورت ہے اور کون سے اداروں کے امدادی ٹرک رفح کراسنگ پر موجود ہیں؟
غزہ میں اس وقت کس طرح کی امداد کی ضرورت ہے اور کون سے اداروں کے امدادی ٹرک رفح کراسنگ پر موجود ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ہیریت اوریلعہدہ, بی بی سی نیوز7 منٹ قبلغزہ میں غذا کی قلت پیدا ہوتی جا رہی ہے۔ اقوام متحدہ!-->…
کیا غزہ کی پٹی کیخلاف اسرائیلی کارروائیاں ’جنگی جرائم‘ ہیں؟
کیا غزہ کی پٹی کیخلاف اسرائیلی کارروائیاں ’جنگی جرائم‘ ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, پال روزاسعہدہ, بی بی سی نیوز ورلڈ2 گھنٹے قبلعام شہریوں پر حملے اور یرغمال بنا لینا، محاصرہ، جبری بے دخلی اور غیر عسکری تنصیبات کو!-->…
20 گھنٹے تک یرغمال رہنے والی 65 سالہ دادی جنھوں نے حماس کے حملہ آوروں کو چائے، بسکٹ پیش کیے
20 گھنٹے تک یرغمال رہنے والی 65 سالہ دادی جنھوں نے حماس کے حملہ آوروں کو چائے، بسکٹ پیش کیے،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنریچل کے بیٹے بھی اسرائیلی پولیس کے اہلکار ہیں46 منٹ قبلریچل ایدری نے یاد کرتے ہوئے بتایا کہ ’ایک دہشت گرد…
بنیامن نتن یاہو: حماس کا ’نام و نشان‘ مٹانے کا وعدہ کرنے والے ’ہوشیار‘ اسرائیلی رہنما کون ہیں؟
بنیامن نتن یاہو: حماس کا ’نام و نشان‘ مٹانے کا عندیہ دینے والے ’ہوشیار‘ اسرائیلی رہنما کون ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, رافی برگ اور یولانڈ نیلعہدہ, بی بی سی نیوز21 منٹ قبلاسرائیل میں سب سے زیادہ عرصے تک وزیر اعظم!-->…
ڈکیتی کی وہ سنسنی خیز واردات جس میں پیسوں سے بھری پوری ٹرین غائب کر دی گئی
ڈکیتی کی وہ سنسنی خیز واردات جس میں پیسوں سے بھری پوری ٹرین غائب کر دی گئی،تصویر کا ذریعہGetty Images39 منٹ قبلیہ آٹھ اگست 1963 کی بات ہے جب ایک ٹرین گلاسگو سے اپنے سفر پر روانہ ہوئی۔ صبح تین بج کر تیس منٹ پر ڈاکوؤں کے ایک گروہ نے اسے روکا…
انڈیا کینیڈا سفارتی کشیدگی: امریکہ اور برطانیہ نے انڈیا کو کیا وارننگ دی؟
انڈیا کینیڈا سفارتی کشیدگی: امریکہ اور برطانیہ نے انڈیا کو کیا وارننگ دی؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلایک سکھ علیحدگی پسند رہنما کے قتل کے بعد انڈیا اور کینڈا میں پیدا ہونے والا سفارتی تنازع بڑھتا ہی جا رہا ہے اور اب امریکہ اور…
سعودی شہزادے کی اسرائیل اور حماس دونوں پر تنقید جو اس تنازع پر شاہی خاندان کا موقف بتاتی ہے
سعودی شہزادے کی اسرائیل اور حماس دونوں پر تنقید جو اس تنازع پر شاہی خاندان کا موقف بتاتی ہے،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنشہزادہ ترکی بن فیصل نے حماس اور اسرائیل دونوں کی عام شہریوں پر حملوں کی مذمت کی ہےمضمون کی تفصیلمصنف,…
ساؤتھ افریقا کا موڈ لگ رہا ہے وہ ہم پر رحم نہیں کریں گے، محمد عامر
فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ اس بار ساؤتھ افریقا کا موڈ لگ رہا ہے کہ وہ ہم پر رحم نہیں کریں گے۔جیو نیوز کے پروگرام ہارنا منع ہے میں محمد عامر، سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق اور عماد وسیم نے شرکت کی۔محمد عامر نے کہا کہ آج کل کی کرکٹ…
رفح کراسنگ، امدادی سامان کے مزید 20 ٹرک غزہ میں داخل، یو این
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ رفح کراسنگ سے پیر کو امدادی سامان کے20 ٹرک غزہ میں داخل ہوئے ہیں۔غزہ میں مصر کی رفح کراسنگ سے انسانی امداد جانے کا پیر کو تیسرا روز تھا، پچھلے 2 روز میں امدادی سامان کے 34 ٹرک غزہ میں داخل ہوئے۔اقوام متحدہ نے…
حماس نے مزید 2 یرغمالیوں کو رہائی دیدی
حماس نے مزید 2 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہائی دیدی، دونوں خواتین کی عمریں تقریباً 80 برس ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق دونوں خواتین کو رفاہ کراسنگ سے اسرائیل منتقل کردیا گیا جس کی اسرائیلی میڈیا نے بھی تصدیق کردی ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق…
لاہور، 4 روز کے دوران تین بچوں سمیت 9 افراد اغوا
لاہور میں چار روز کے دوران تین بچوں سمیت 9 افراد کو اغواء کرلیا گیا، پولیس نے تمام واقعات کے مقدمات درج کرلیے، بازیاب ایک بھی نہ ہوسکا۔ پولیس کے مطابق لاہور میں 9 افراد کے اغواء کی وارداتیں 19 سے 23 اکتوبر کے درمیان ہوئیں۔شیرا کوٹ میں…
مغربی کنارے میں فلسطینیوں پر حملے: ’غزہ میں جنگ کا فائدہ اٹھا کر ہمیں اپنے گھروں سے بے دخل کیا جا…
مغربی کنارے میں فلسطینیوں پر حملے: ’غزہ میں جنگ کا فائدہ اٹھا کر ہمیں اپنے گھروں سے بے دخل کیا جا رہا ہے‘،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, جوئل گنٹرعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلعبد ودی کو جب ایک دھمکی آمیز پیغام موصول ہوا تو اس!-->…