جس طرح کمیشن کہے گا صدر سے ملاقات کی جائے گی، عمر حمید
سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید نے کہا ہے کہ جس طرح کمیشن کہے گا صدر سے ملاقات کی جائے گی۔’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید نے کہا کہ ان شاء اللّٰہ ہم ہر وقت انتخابات کے لیے تیار ہیں۔ان سے سوال کیا گیا کہ جنوری…
سونے کی قیمت میں آج کتنا اضافہ ہوا؟
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1286روپے اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 24 قیراط کا سونا 1286 روپے اضافے کے بعد 1 تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 13 ہزار 300 روپے ہو گئی ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 1179…
رفح کراسنگ سے زخمی فلسطینیوں کا انخلاء دوسرے روز بھی جاری
رفح کراسنگ سے زخمی فلسطینیوں اور غیر ملکیوں کا انخلاء آج دوسرے روز بھی جاری رہا۔عرب میڈیا کے مطابق غزہ اور مصر کے درمیان رفح بارڈر کراسنگ انسانی بنیادوں پر کھول دی گئی ہے۔رپورٹس کے مطابق رفح کراسنگ پر غزہ سے مصر جانے کے انتظار میں لوگ…
چیف الیکشن کمشنر انتخابات پر آج ہی صدر سے مشاورت کریں: چیف جسٹس
سپریم کورٹ میں 90 دنوں میں عام انتخابات کرانے کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے حکم دیا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر آج ہی اس معاملے پر صدرِ مملکت سے مشاورت کریں۔سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا کہ اس بارے میں…
11 فروری کی تاریخ پر صدر سے مشاورت کا فیصلہ کر لیا: سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید
سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید نے کہا ہے کہ 11 فروری کو عام انتخابات کے حوالے سے صدرِ مملکت سے مشاورت کا فیصلہ کر لیا ہے، جلد صدرِ مملکت سے مشاورت کی جائے گی۔الیکشن کمیشن میں مشاورت کے بعد سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید واپس سپریم کورٹ…
خیبرپختونخوا میں کتنے غیر ملکی غیر قانونی مقیم ہیں؟
خیبر پختون خوا میں مقیم غیر قانونی غیر ملکیوں کے سرکاری اعداد و شمار جاری کر دیے گئے۔سرکاری دستاویز کے مطابق اب تک 51 ہزار سے زیادہ غیر قانونی غیر ملکیوں کا ریکارڈ مرتب کیا گیا ہے، غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں میں 25 ہزار سے زیادہ بچے بھی…
سعودیہ: حج 2024ء کیلئے فلائٹ آپریشن کی حکمتِ عملی مرتب
سعودی عرب نے حج 2024ء کے لیے فلائٹ آپریشن کی حکمت عملی مرتب کر لی۔سعودی ایوی ایشن گاکا نے حج پروازوں سے متعلق شیڈول جاری کر دیا۔سعودی ایوی ایشن کے مطابق قبل از حج پروازوں کا آغاز 9 مئی 2024ء سے ہو گا، پروازوں کی سعودی عرب آمد کا سلسلہ 10…
بیٹری تیزی سے خرچ کرنے والی مشہور ایپ کی نشاندہی
اسمارٹ فون صارفین کے لیے بیٹری کا تیزی سے ختم ہونا ایک اہم مسئلہ ہے۔ ماہرین کی جانب سے ایک ایسی مشہور ایپ کی نشان دہی کی گئی ہے جس سے جان چھڑاتے ہوئے بیٹری کی صحت کو بہتر کیا جا سکتا ہے۔
ویمنز ریسرچ اینڈ ایجوکیشن انسٹیٹیوٹ کی چیف…
بالفور اعلامیہ: سادہ کاغذ پر لکھے گئے 67 الفاظ جنھوں نے مشرق وسطیٰ کی تاریخ بدل ڈالی
بالفور اعلامیہ: سادہ کاغذ پر لکھے گئے 67 الفاظ جنھوں نے مشرق وسطیٰ کی تاریخ بدل ڈالی،تصویر کا ذریعہBRIDGEMAN VIA GETTY IMAGES2 گھنٹے قبلایک سادہ کاغذ پر لکھے 67 الفاظ نے مشرق وسطی میں ایک ایسے تنازع کا آغاز کیا جو اب تک حل نہیں ہو…
پچھلی سماعت پر کہہ چکے 90 دن میں انتخابات ممکن نہیں: چیف جسٹس پاکستان
سپریم کورٹ میں 90 دنوں میں عام انتخابات کرانے کے لیے دائر درخواستوں پر دوسری سماعت ہو رہی ہے۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ سماعت کر رہا ہے جس میں جسٹس اطہر من اللّٰہ اور جسٹس امین الدین خان بھی شامل…
ضلع کرم، قبائل کے مابین فائرنگ میں ابتک 25 افراد جاں بحق
خیبر پختون خوا کے ضلع کرم میں قبائل کے مابین فائرنگ کے نتیجے میں اب تک 25 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ترجمان کے پی حکومت کے مطابق حکومت کی کوششوں سے ضلع کرم میں متعدد جرگوں کا انعقاد ہوا۔کے پی حکومت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ…
اسرائیل کی بمباری کیے بغیر بھی فلسطینیوں کو جان سے مارنے کی کوشش
غزہ کے القدس اسپتال کے قریب بھی اسرائیلی طیاروں نے بمباری کردی۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل غزہ کے القدس اسپتال کو متعدد مرتبہ بمباری کی دھمکی دے چکا ہے، اس اسپتال میں سیکڑوں زخمی، بیمار اور تقریباً 14 ہزار پناہ گزین موجود ہیں۔فلسطینی…
ملائیشیا کے سابق وزیرِ اعظم نجیب رزاق کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا
ملائیشیا کے سابق وزیرِ اعظم نجیب رزاق کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے نے بتایا ہے کہ نجیب رزاق کو کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر قرنطینہ کر دیا گیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 70 سال کے نجیب رزاق کی حالت مستحکم ہے،…
پارک لین ریفرنس، آصف زرداری سمیت 19 ملزمان ذاتی حیثیت میں طلب
احتساب عدالت اسلام آباد نے سابق صدر آصف زرداری سمیت 19 ملزمان کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔احتساب عدالت اسلام آباد میں آصف زرداری اور دیگر کے خلاف پارک لین ریفرنس کی سماعت ہوئی۔نیب پراسیکیوٹر اور آصف زرداری کی جانب سے وکیل…
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی سربراہی میں ڈویژن بینچ کی کاز لسٹ منسوخ
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق کی سربراہی میں ڈویژن بینچ کی کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق آج صرف سنگل بینچ میں سماعت کریں گے۔عدالتی عملے کے مطابق ڈویژن بینچ کے کیسز بغیر کارروائی ملتوی کر…
آئی ایم ایف جائزہ مشن پاکستان پہنچ گیا
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا جائزہ مشن پاکستان پہنچ گیا جو 2 ہفتے قیام کرے گا۔نگراں وزیرِ خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کے ساتھ آئی ایم ایف کے وفد کا تعارفی سیشن ہوا۔ذرائع کے مطابق گورنر اسٹیٹ بینک آئی ایم ایف کے وفد سے ملاقات کے…
متحدہ عرب امارات کا فلسطینی بچوں سے متعلق بڑا اعلان
متحدہ عرب امارات کی حکومت نے کہا ہے کہ اسرائیلی حملوں میں زخمی ایک ہزار فلسطینی بچے علاج کے لیے یو اے ای لائے جائیں گے۔متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید نے کہا ہے کہ ایک ہزار زخمی فلسطینی بچوں کے اہلِ خانہ بھی متحدہ عرب امارات…
جیکب لائن ڈسپنسری سے 5 سالہ بچی کے اغواء کی پیشرفت رپورٹ غیر تسلی بخش قرار
سندھ ہائی کورٹ نے کراچی کے علاقے جیکب لائن ڈسپنسری سے 5 سال کی بچی کے اغواء کے حوالے سے پولیس کی جانب سے جمع کرائی گئی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار دے دی۔عدالت نے حکم دیا کہ کیس کی تحقیقات کے لیے ایس پی رینک کے آفیسر کو تعینات کیا جائے۔سندھ…
شیخوپورہ: تبلیغی اجتماع میں رائیونڈ جانیوالوں کا ٹرک الٹ گیا
شیخوپورہ میں تبلیغی اجتماع میں رائیونڈ جانے والوں کا ٹرک الٹ گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ایم ٹو موٹروے ہرن مینار کے قریب تبلیغی جماعت کا ٹرک الٹ گیا۔ ذرائع کے مطابق حادثے کے نتیجے میں 19 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ تیز…
جیل میں شاہ محمود قریشی کو پتے میں تکلیف
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کو پتے میں تکلیف ہوئی ہے۔جیل انتظامیہ کی درخواست کے مطابق راولپنڈی اڈیالہ جیل میں وزٹنگ ڈاکٹر نے شاہ محمود قریشی کا طبی معائنہ کیا۔جیل انتظامیہ کی درخواست کے مطابق پمز اسپتال میں شاہ محمود کا…