جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

شعیب اختر سری لنکن بیٹنگ پرفارمنس دیکھ کر پریشان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر بھارت کے خلاف سری لنکن بیٹرز کی پرفارمنس دیکھ کر پریشان ہوگئے۔کرکٹ ورلڈکپ کے 33ویں میچ میں بھارت نے سری لنکا کو جیت کے لیے 358 رنز کا ہدف دے دیا۔ ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں…

عام انتخابات: ایف بی آر نے کاغذات کی اسکروٹنی کیلئے فوکل پرسنز مقرر کردیے

ملک میں عام انتخابات کی تیاریوں کے تناظر میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی کیلئے فوکل پرسن مقرر کر دیے۔ اسلام آباد سے جاری اعلامیہ کے مطابق فوکل پرسن الیکشن کمیشن کو امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی…

ورلڈکپ: سری لنکا 55 پر ڈھیر، بھارت 302 رنز سے کامیاب

کرکٹ ورلڈکپ کے 33ویں میچ میں بھارت نے سری لنکا کو ترنوالہ بناتے ہوئے 302 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے دی۔ ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں بھارت نے حریف ٹیم کو 358 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں سری لنکا کی ٹیم 55 رنز…

جنگ سے کچھ بھی حل نہیں ہوتا، پوپ فرانسس

عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے اسرائیل فلسطین تنازع کے دو ریاستی حل پر زور دیا ہے۔ ایک انٹرویو میں پوپ فرانسس نے کہا کہ ہر جنگ شکست ہوتی ہے، جنگ سے کچھ بھی حل نہیں ہوتا۔ سب کچھ امن اور بات چیت سے حاصل ہوتا ہے۔پوپ فرانسس نے کہا کہ…

محمد عامر نے بھارتی بولنگ کو ورلڈ کلاس قرار دے دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے بھارتی ٹیم کی بولنگ کی تعریف کرتے ہوئے اسے ورلڈ کلاس قرار دے دیا۔کرکٹ ورلڈ کپ کے 33ویں میچ میں بھارت نے سری لنکا کو ترنوالہ بناتے ہوئے 302 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے دی۔ ممبئی کے وانکھڈے…

ملک کا نام خراب کرنے والوں کے خلاف ہیں، افتخار احمد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر افتخار احمد نے کہا ہے کہ ملک کا نام خراب کرنے والوں کے خلاف ہیں۔ بنگلور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے افتخار احمد کا کہنا تھا کہ بنگلادیش کے خلاف جیت کے بعد ٹیم کا مورال بلند ہوا ہے۔ اگلے میچز میں اور بہتر…

الیکشن کیلئے 11 فروری کی تاریخ سیکشن 57 کے تحت دی گئی: کنور دلشاد

پاکستان الیکشن کمیشن کے سابق سیکریٹری کنور دلشاد کا عام انتخابات کی تاریخ سے متعلق کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے11فروری کی تاریخ سیکشن 57 کے تحت دی ہے۔کنور دلشاد نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ الیکشن کمشنر کو وہی کام کرنا ہو گا جو سپریم کورٹ…

10 نومبر کو کراچی سٹی کونسل کا اجلاس بلایا جائیگا: میئر کراچی

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ  10 نومبر کو کراچی سٹی کونسل کا اجلاس بلایا جائے گا۔مرتضیٰ وہاب نے سچل گوٹھ کا دورہ کیا اور ڈپٹی میئر سلمان عبداللّٰہ مراد کے ہمراہ سڑک کا سنگِ بنیاد رکھا۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

پہلے جنوری اب فروری کا اعلان آ گیا: حامد خان

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما حامد خان نے پی ٹی آئی کو لیول پلینگ فیلڈ نہ ملنے کا شکوہ کر دیا۔ان کا کہنا ہے کہ پہلے اعلان میں جنوری کے آخری ہفتے میں الیکشن کا کہا گیا، اب فروری کا اعلان آ گیا ان کا کیا اعتبار کریں؟رہنما پی ٹی آئی حامد…

جوہری تجربات کیخلاف معاہدے کی توثیق منسوخ کرنے کے قانون پر پیوٹن کے دستخط

روس نے جوہری تجربات پر عائد پابندی کے معاہدے کی توثیق کو منسوخ کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے جوہری تجربات نہ کرنے کے معاہدے کی توثیق منسوخ کرنے کے قانون پر دستخط کر دیے۔روسی پارلیمنٹ جوہری معاہدہ نہ…

آفیشلی ابھی الیکشن کمیشن نے تاریخ کا اعلان نہیں کیا: فاروق ایچ نائیک

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے وکیل فاروق ایچ نائیک کا کہنا ہے کہ آفیشلی الیکشن کمیشن نے کوئی تاریخ کا اعلان نہیں کیا۔فاروق ایچ نائیک نے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خبریں آتی رہیں مگر چیف الیکشن کمشنر نے اس سےقبل انتخابات کی…

ایم ڈی کیٹ کا ٹیسٹ دوبارہ لینے کیخلاف دونوں درخواستیں مسترد

عدالت نے ایم ڈی کیٹ کا ٹیسٹ دوبارہ لینے کے خلاف دونوں درخواستوں کو مسترد کر دیا۔سندھ ہائی کورٹ میں  ایم ڈی کیٹ کا ٹیسٹ دوبارہ لینے کے خلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی۔پی ایم ڈی سی کی جانب سے عدالت میں جواب جمع کرا دیا گیا۔دورانِ سماعت عدالت…

چیئرمین پی ٹی آئی کو آہستہ آہستہ زہر دینے کی بات درست نہیں، ڈاکٹر فیصل سلطان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے معالج ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کا طبی معائنہ کیا ہے، سلو پوائزننگ کی بات درست نہیں ہے۔چئیرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے  بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فیصل سلطان  نے…

چیئرمین پی ٹی آئی کو آہستہ آہستہ زہر دینے کی بات درست نہیں، ڈاکٹر فیصل سلطان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے معالج ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کا طبی معائنہ کیا ہے، سلو پوائزننگ کی بات درست نہیں ہے۔چئیرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے  بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فیصل سلطان  نے…

ماضی میں خراب کی گئی چیزوں کو اب درست ہونا چاہیے، اسحاق ڈار

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ماضی میں خراب کی گئی چیزوں کو اب درست ہونا چاہیے۔سینیٹ اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے ن لیگی سینیٹر کا کہنا تھا کہ سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا، ان چیزوں…

الیکشن 11 فروری سے آگے نہیں جانا چاہیے، اعظم نذیر تارڑ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ الیکشن 11 فروری سے آگے نہیں جانا چاہیے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ الیکشن کی تاریخ دینے کا اختیار بہرحال الیکشن کمیشن کا ہے۔انہوں…

عام انتخابات کی تاریخ پر صدر سے مشاورت، اٹارنی جنرل ایوانِ صدر پہنچ گئے

عام انتخابات کی تاریخ پر صدر مملکت سے مشاورت کے لیے اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان ایوان صدر پہنچ گئے۔اٹارنی جنرل صدر مملکت عارف علوی کو عدالتی حکم سے آگاہ کریں گے، اٹارنی جنرل کی ملاقات کے بعد الیکشن کمیشن حکام کی صدر سے ملاقات…

غزہ کے بچوں پر مالی و جانی نقصان کے اثرات تاحیات رہ سکتے ہیں، یونیسیف

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف کے عہدیدار نے اسرائیل کے حملوں کے باعث ہونے والے جانی اور مالی نقصان کے اثرات بچوں کے ذہنوں پر تاحیات رہنے اور ان کے مستقبل کے بارے میں شدید خدشات کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان یونیسیف عہدیدار نے کہا…

پی ایس ایکس: چار دن میں 100 انڈیکس 1700 پوائنٹس بڑھ گیا

کاروباری ہفتے کے مسلسل چوتھے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں مثبت رجحان رہا، چار دن میں 100 انڈیکس 1700 پوائنٹس بڑھا ہے۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس میں آج کاروبار کے اختتام پر 314 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ اس اضافے کے بعد…

ورلڈکپ: بھارت کا سری لنکا کو جیت کیلئے 358 رنز کا ہدف

کرکٹ ورلڈکپ کے 33ویں میچ میں بھارت نے سری لنکا کو جیت کےلیے 358 رنز کا ہدف دے دیا۔ ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔ لنکن بولرز نے میچ کا آغاز شاندار طریقے…