بھارت میں ورلڈ کپ جیتنا زبردست لمحہ ہے، اسٹارک
آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک کا کہنا ہے کہ بھارت میں ورلڈ کپ جیتنا انتہائی زبردست لمحہ ہے۔فائنل جیتنے کے بعد آسٹریلوی کرکٹر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیٹ کمنز بطور کپتان زبردست ہیں۔اسٹیو اسمتھ نے کہا کہ فائنل میں بولرز نے عمدہ بولنگ…
سوچا تھا کہ ہدف آسانی سے حاصل کرلیں گے اور وہی ہوا، پیٹ کمنز
ورلڈ کپ کے فائنل میں بھارت سے جیت کے بعد آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے کہا کہ ہم نے بہترین کرکٹ کھیلی۔میچ کے بعد بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ٹراؤس ہیڈ نے زبردست بیٹنگ کی اور لبوشین نے بھی ان کا ساتھ دیا۔ان کا کہنا تھا کہ اس جیت کو طویل…
فرانسیسی صدر کا نیتن یاہو اور محمود عباس سے رابطہ
فرانسیسی صدر میکرون نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور فلسطینی صدر محمود عباس سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ صدر میکرون نے اسرائیلی وزیراعظم سے کہا کہ حماس کے خلاف جنگ میں عام شہریوں کا زیادہ نقصان ہوا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ عام شہریوں اور…
وکٹیں مسلسل گرنے سے بڑا اسکور نہ بن سکا، بھارتی کپتان
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے کہا ہے کہ ٹریوس ہیڈ اور لیبوشین نے عمدہ بیٹنگ سے میچ ہم سے دور کردیا۔میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کوہلی اور راہول کے بعد کوئی بڑی شراکت نہیں بن سکی۔روہت شرما کا کہنا تھا کہ ان…
فیض آباد دھرنا کمیشن کا پہلا اجلاس آج ہوگا
فیض آباد دھرنا کمیشن کا پہلا باضابطہ اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا۔کمیشن کے سربراہ سابق آئی جی اختر علی شاہ اجلاس کی صدارت کریں گے، 3 رکنی کمیشن کے رکن طاہر عالم والدہ کی بیماری کے باعث اجلاس میں شریک نہیں ہوں گے۔فیض آباد دھرنا کمیشن…
مہنگائی کے خلاف کراچی میں ریلی
نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن نے مہنگائی کے خلاف ریگل چوک سے کراچی پریس کلب تک عوامی ریلی نکالی۔ ہوم بیسڈ ورکرز فیڈریشن اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے ریلی میں شرکت کی۔شرکاء سے خطاب میں ٹریڈ یونین رہنما زہرا خان نے کہا کہ ساری توجہ الیکشن میں…
حافظ آباد: نجی اسپتال میں ڈاکٹر اور 2 ملازمین کی خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی
حافظ آباد کے نجی اسپتال میں ڈاکٹر اور 2 ملازمین کی جانب سے خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی کی گئی ہے، پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا۔تھانہ پنڈی بھٹیاں میں درج مقدمے میں متاثرہ خاتون نے مؤقف اختیار کیا کہ وہ اپنی ماں کے گردے کا آپریشن…
پاکستان میں زیادہ ٹیکس ملٹی نیشنل کمپنیاں دیتی ہیں، انیق احمد
نگراں وزیر مذہبی امور انیق احمد نے کہا ہے کہ غیرمسلموں سے تجارت منع نہیں، پاکستان میں سب سے زیادہ ٹیکس ملٹی نیشنل کمپنیاں دیتی ہیں۔کراچی میں بزنس فورم کے عشائیہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جذبات میں ہمیشہ حکمت کو غالب رکھنا چاہئے،…
اسرائیل کو یرغمالیوں کی رہائی کے لیے حماس کے ساتھ معاہدے پر اتفاق کی امید
غزہ کے الشفا ہسپتال سے مریضوں سمیت سینکڑوں افراد کی نقل مکانی، خان یونس کو بھی چھوڑنے کا اسرائیلی حکم،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنہزاروں لوگ شمالی غزہ سے نکل کر سڑکوں پر بے یارو مددگار، پریشان حال نظر آ رہے ہیںایک گھنٹہ قبلسنیچر کے…
ویڈیو, ایسا ٹوائلٹ جہاں ٹوائلٹ جیسی بُو نہیں آتیدورانیہ, 2,11
ایسا ٹوائلٹ جہاں ٹوائلٹ جیسی بُو نہیں آتیاپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "ایسا ٹوائلٹ جہاں ٹوائلٹ جیسی بُو نہیں آتی", دورانیہ 2,1102:11،ویڈیو کیپشنایسا ٹوائلٹ جہاں ٹوائلٹ جیسی بُو نہیں آتیایسا ٹوائلٹ جہاں ٹوائلٹ جیسی…
روسی صدر کا بھارت میں بدھ کو ہونے والے جی 20 ورچوئل اجلاس میں شرکت کا امکان
بھارت میں آئندہ بدھ سے شروع ہونے والے جی 20 کے ورچوئل سربراہی اجلاس کے حوالے سے روسی میڈیا کا کہنا ہے کہ روسی صدر پیوٹن کی اجلاس میں شرکت کا امکان ہے۔ اس سلسلے میں بھارتی میڈیا نے کہا کہ ورچوئل اجلاس میں ستمبر کے اجلاس کے فیصلوں پر عمل…
اسرائیلی فوج سے جھڑپیں، متعدد صیہونی اہداف کو نشانہ بنایا، حزب اللّٰہ
اسرائیل لبنان سرحد پر حزب اللّٰہ اور اسرائیلی فوج کی جھڑپیں ہوئی ہیں جس میں حزب اللّٰہ نے متعدد صیہونی اہداف کو نشانہ بنایا۔بیروت سے عرب میڈیا کے مطابق حزب اللّٰہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے سرحدی علاقے میں متعدد اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔…
یمنی حوثیوں نے بحیرہ احمر میں اسرائیلی ٹائیکون کا جہاز اغوا کر لیا
یمن کے حوثیوں نے بحیرہ احمر میں اسرائیلی ٹائیکون (دولت مند بزنس مین) کا بحری جہاز اغوا کر لیا۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق بحری جہاز اسرائیل کی ملکیت نہیں، عملے میں بھی کوئی اسرائیلی شامل نہیں۔ اسرائیلی میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ ترکیہ سے بھارت…
شعیب اختر کی آسٹریلوی ٹیم سے متعلق پیش گوئی درست ثابت ہوگئی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر کی آسٹریلوی ٹیم سے متعلق پیش گوئی درست ثابت ہوگئی۔آسٹریلیا ورلڈکپ کے فائنل میں بھارت کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر چھٹی بار عالمی چیمپئن بن گیا۔ احمدآباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں…
1 لاکھ تماشائیوں پر 11 آسٹریلوی کھلاڑی بھاری پڑ گئے
ایک لاکھ تماشائیوں پر 11 آسٹریلوی کھلاڑی بھاری پڑ گئے، فائنل تک ناقابل شکست رہنے والی بھارتی ٹیم کو آسٹریلیا نے شکست کا ذائقہ چکھا دیا۔آسٹریلیا نے چھٹی بار ورلڈ کپ جیت لیا، ورلڈ کپ فائنل میں بھارت کو چھ وکٹوں سے ہرا دیا۔نہ بیٹنگ، نہ…
ویڈیو: آسٹریلیا سے شکست کے بعد بھارتی کھلاڑی رو پڑے
کرکٹ ورلڈکپ کے فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں عبرتناک شکست کے بعد بھارتی ٹیم کے کھلاڑیوں کی آنکھوں سے آنسو بہنا شروع ہوگئے۔سوشل میڈیا پر بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ کافی افسردہ نظر آرہے…
ایم کیو ایم کے سابق ایم پی اے وسیم قریشی پیپلز پارٹی میں شامل
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سابق رکن سندھ اسمبلی وسیم قریشی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ انہوں نے یہ اعلان پیپلز پارٹی کے کراچی میں ہونے والے جلسہ میں کیا۔ وسیم قریشی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج میں نے 36 سالہ…
بھارت: سرکاری ملازمت کے حصول کیلئے بیٹے کا باپ پر قاتلانہ حملہ، ملزم گرفتار
بھارتی ریاست جھاڑکھنڈ میں سرکاری ملازمت کےلیے بیٹے نے باپ پر قاتلانہ حملہ کروادیا۔ رام گڑھ سے بھارتی میڈیا کے مطابق نوجوان نے کرائے کے قاتل سے باپ پر قاتلانہ حملہ کروایا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق قاتلانہ حملے میں باپ شدید زخمی ہوگیا۔ بیٹے…
غزہ میں اسرائیلی مظالم کی حمایت پر بائیڈن کی مقبولیت میں کمی آگئی، رپورٹ
غزہ میں اسرائیلی مظالم کی حمایت کرنے پر امریکی صدر جو بائیڈن کی مقبولیت میں کمی آگئی۔امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ غزہ جنگ پر بائیڈن کے طرز عمل کو 70 فیصد ووٹرز نے مسترد کردیا۔میڈیا رپورٹس میں کہا گیا کہ ڈیموکریٹک ووٹرز میں صدر بائیڈن کی…
پیپلز پارٹی کے شکر گزار ہیں انہوں نے ہمارا کچرا اٹھانے کا فیصلہ کیا، خالد مقبول
کنوینر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ہم 9 فروری کو یوم تشکر منائیں گے۔ آپ کی استقامت جیت گئی ہے، سازشیں دم توڑ چکی ہیں۔ کراچی میں ورکرز اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ…